نتائج تلاش

  1. ق

    اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے

    بہت خوب۔اتنی جلدی آپ نے لکھ دی۔ ماشاءاللہ
  2. ق

    لہو کے قطرے

    بہت شکریہ فہد بھائی
  3. ق

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    ابوشامل بھائی!ممکن ہو تو دوسری یادگار نظمیں ''اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے۔''۔ ''روس کا قبرستان کوہسار افغان''۔ ''میں ذرا وہاں چلا ہوں کبھی یاد کرتے رہنا''۔ ''لہو کے قطرے''۔ وغیرہ بھی شامل کریں۔ سلیم ناز بریلوی رحمہ اللہ نے کمال کی نظمیں لکھی تھیں
  4. ق

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    ایک کشمیری مجاہد نے یہ نظم بڑی دردناک آواز میں پڑھی تھی۔ شاید عابد شہید نام تھا ان کا۔
  5. ق

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    افریقی ممالک میں تبلیغی جماعت اور ختم نبوت والے کام کر رہے ہیں۔ مسلم جماعتوں کے فعال نظر نہ آنے کی ایک وجہ مالی کمزوری بھی ہے۔ ان کے حریف صلیبی تبلیغی اداروں میں سے بعض کا بجٹ کئی مسلم ممالک کے مجموعی بجٹ سے زیادہ ہوتا ہے۔
  6. ق

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    یہ ایسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں کہ حکومت اور عوام آپس میں لڑ پڑیں۔ فوج اور عوام ایکدوسرے کے خلاف صف آرا ہوں۔ ملک میں انتشار اور افراتفری پھیلے۔ پاکستان میں بسنے والے مختلف قومیتوں اور مختلف زبان بولنے والے لوگوں کو صرف اسلام کی اخوت متحد رکھ سکتی ہے۔ لیکن جب سے روشن خیال اسلام آیا ہے صورتحال...
  7. ق

    وجود باری تعالی کےسائنسی، عقلی اور نقلی دلائل

    ہماری کہکشاں کا نام ملکی وےMilky Way ہے۔
  8. ق

    منصوبہ ساز۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    اس ناول کا متن اس ربط پر موجود ہے۔ http://jasoosi_novel.sitesled.com/Mansooba_Saz.zip
  9. ق

    وجود باری تعالی کےسائنسی، عقلی اور نقلی دلائل

    نظریہ ارتقاء کو ماننے والے بقائے اصلح (Survival of the Fittest) کا نظریہ پیش کر کے زمینی مخلوقات میں اللہ تعالی کی نشانیوں کو ماننے سے انکار کر دیتے ہیں لیکن اس بات کا ان کے پاس کوئی تسلی بخش جواب نہیں ہے کہ زمین سے لاکھوں کلومیٹر دور سورج میں وہ تمام خوبیاں کیسے پیدا ہو گئیں جو زمین پر زندگی...
  10. ق

    وجود باری تعالی کےسائنسی، عقلی اور نقلی دلائل

    کائنات کی وسعت، وجود باری تعالی کی دلیل۔1 قرآنِ کریم انسان کو کائنات میں غور کرنے اور اس میں اللّٰہ تعالی کی نشانیاں تلاش کرنے پر ابھارتا ہے۔ قرآنِ کریم میں زمین و آسمانوں کی تخلیق، سورج ، چاند اور ستارے، جانوروں میں دودھ بننے کے پیچیدہ عمل کی طرف اشارات، انسان کی پیدائش میں اللّٰہ تعالی کی...
  11. ق

    وجود باری تعالی کےسائنسی، عقلی اور نقلی دلائل

    میں نے زکریا صاحب کے شروع کیے ہوئے سلسلے ''خدا عظیم نہیں ہے'' میں ارادہ ظاہر کیا تھا کہ ان شاء اللہ جلد ہی مضامین کے ایک ایسے سلسلے کا آغاز کیا جائے گا جس میں وجود باری تعالی کے عقلی اور نقلی دلائل بیان کیے جائیں گے۔ اس سلسلے کا پہلا مضمون میں یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ اس مضمون میں دیے گئے اعداد و...
  12. ق

    مردِ منافق

    اسلامی جمعیت طلبہ نے یہ نظم بڑے خوبصورت انداز میں ریکارڈ کروائی تھی۔ دس بارہ سال پہلے کی بات ہے۔ اب پتہ نہیں ملتی ہے یا نہیں
  13. ق

    مردِ منافق

    بہت اچھی نظم ہے
  14. ق

    منصوبہ ساز۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    سراہنے کا شکریہ۔ میرے پاس سکین شدہ متن ہے۔ اس ناول کو ٹائپ کرنے کی وجہ سے تفہیم کا ترجمہ کچھ دن نہیں لکھ سکا۔ ان شاءاللہ چند دن تک سورۃ النور پوسٹ کر دوں گا۔
  15. ق

    اسلام غالب آئیگا

    غلبہ تو اسلام کا ہو گا سوچنے کا مقام یہ ہے کہ اس میں ہمارا کردار کیا ہے
  16. ق

    اصل روشن خیالی

    اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی ہدایت کے لیے قرآنِ کریم نازل کیا ہے ۔ یہ وہ کتاب ہے جو دل و دماغ کو روشن کرتی ہے۔ آدمی کو اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لاتی ہے اور اسے صحیح معنوں میں ''روشن خیال'' بنا دیتی ہے۔ سورۃ النساء آیت۱۷۴ میں ہے: ''لوگو ، تمہارے رب کی طرف سے تمہارے پاس دلیلِ روشن آ گئی ہے...
  17. ق

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے اتنا ہی ابھرے گا جتنا کہ دبا دیں گے
  18. ق

    ایک اور حملہ

    ''اے نبی! کہ دیجیے کہ اللہ اس بات پر قادر ہے کہ تمہارے اوپر سے یا نیچے سے تم پر عذاب لے آئے، یا تمہیں گروہوں میں تقسیم کر دے اور تم میں ایک گروہ دوسرے کو جنگ کی سختی کا مزا چکھا دے'' (آیت کا مفہوم سورۃ الانعام) میرے بھائی مسلمانوں کی یہ لڑائیاں اللہ کا عذاب نظر آتی ہیں۔ یو ٹرن لے کر لاکھوں...
  19. ق

    ہم ایسے ہی تو ہوتے ہیں۔۔

    کیا بات ہے
  20. ق

    ابن انشا فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں

    بہت خوب۔ انشا نے زبردست شاعری کی ہے
Top