نتائج تلاش

  1. S

    غم

    کیوں کاٹنے لگے ہو اسی پیڑ کی جڑیں بیٹھے تھے بچ کے دھوپ سے کل جس کی چھاوں میں
  2. S

    غم

    جب کبھی خود کو سمجھاؤں کہ تو مرا نہیں دل میں کوئی چیخ اٹھتا ہے نہیں ایسا نہیں
  3. S

    غم

    تو جا رہا تھا لوٹ کے مہمان کی طرح بکھرا ہوا تھا دل، تیرے سامان کی طرح
  4. S

    غم

    دیکھے ہوے کسی کو بہت دن گزر گئے اس دل کی بےبسی کو بہت دن گزر گئے مدت ہوئی کہ ٹوٹ کے رویا نہیں ہوں میں اس چین کی گھڑی کو بہت دن گزر گئے
  5. S

    غم

    اصل غم قیامت کے دن کی رسوائی ہے
  6. S

    زندگی

    حق مزدور کو اس کی اجرت اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے دے دیا کرو
  7. S

    زندگی

    حق مزدور کو اس کی اجرت اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے دے دو
  8. S

    زندگی

    سخت ترین جہاد سخت ترین جہاد غصے پر قابو پانا ہے
  9. S

    زندگی

    ضبط غصے کو ضبط کرنے والا ہی بہادر ہے
  10. S

    زندگی

    زندگی اسلام کے مقرر کیے ھوے اصولوں کے تحت گزارنی چاہیے
Top