زندگی

شمشاد

لائبریرین
سمیر صاحب آپ نے غالباً میرا پیغام نہیں پڑھا جو میں نے اوپر لکھا ہے۔

بھائی جی عنوان کا خیال رکھیں اور دھاگے کو اسی کے مطابق چلنے دیں۔
 

ہما

محفلین
زندگی جبرِ مُسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جُرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
ساغر صدیقی
 
Top