نتائج تلاش

  1. S

    یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے!

    محترم منتظم صاحب! آداب عرض ہے!! آج آپ کی محفل میں آیا تو یہ دیکھ کرانتہائی حیرت ہوئی کہ میرا نام کئی چوپالوں میں “ناظم“ کی حیثیت سے درج ہے۔افسوس اس بات کا ہے کہ مجھ سے اس سلسلہ میں کسی نے مشورہ نہیں کیا اور ظاہر ہے کہ میں نے اس خدمت کی حامی کسی سطح پر کبھی بھی نہیں بھری ہے۔ میری اجازت اور...
  2. S

    پہلے نظم کی تمہید

    مکرم بندہ منہاجین صاحب: آداب آپ کا خط باصرہ نواز ہوا: ذکر میرامجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے! حضت! میری تجویز پر عمل نہ ہونے کا سوال ہی کیا ہے؟ میں یہاں کثرت سے لکھنا چاہتا ہوں لیکن جیسا کہ اس سے قبل عرض کیا تھا میرا مسئلہ نستعلیق اور نسخ کاہے۔ میرا سارا ادبی سرمایہ نستعلیق میں ہے۔ جو طریقہ...
  3. S

    پہلے نظم کی تمہید

    مکرمی اعجاز صاحب:آداب یہ بھی آپ نے خوب کہی کہ اب تک یہاں اس لئے پوسٹ نہیں کر رہے تھے کہ آپ :کوئی نو آموز ادیب تو ہیں نہیں:! گویا یہاںصرف نو آموز ہی پوسٹ کریں تو بہتر ہے، پختہ مشق لوگوں کا یہاں کیا کام؟ کاش آپ نے یہ لکھنے سے پہلے سوچ لیا ہوتا تو آپ کی پختہ مشقی کی لاج رہ جاتی! یہاں ہی نہیں بلکہ...
  4. S

    غزل: صورت زخم دل و درد جگر آتا ہے

    مکرمی منہاجین صاحب: آداب غزل کی داد کے لئے ممنون ہوں۔ میں کوشش کروں گا کہ آئندہ اعراب لگا دیا کروں۔ البتہ جس سست رفتاری سے یہ چوپال چل رہی ہے اس کے پیش نظر یہ کوشش تحصیل لا حاصل کے مترادف ہو گی۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ یہاں سے لوگ گریزاں کیوں ہیں؟...
  5. S

    غزل: صورت زخم دل و درد جگر آتا ہے

    غزل صورت زخم دل و درد جگر آتا ہے وہ مرے پاس بہ انداز دگر آتا ہے! دل سر بزم خودی خاک بہ سر آتاہے صبح کا بھولا ہوا شام کو گھر آتا ہے یہ بتادے وہ تری یاد کا جھونکا تو نہیں گل بداماں جو سر شام و سحر آتا ہے؟ زندگی بیت گئی شکوہ ہجراں کرتے دیکھنے کب ہمیں جینے کا ہنر آتا ہے صبح سے دل...
  6. S

    شب گذیدہ سحر!

    یاران محفل: آداب عرض ہے ! ایک مختصر نظم حاضر خدمت ہے۔ شاید کسی قابل ہو۔ آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔ شکریہ پیشگی حاضر ہے! سرور عالم راز “سرور“...
  7. S

    غزل: الٰہی کیوں نہیں جاتا یہ میرے جی کا غم؟

    مکرم بندہ موبی صاحب! آداب عرض ہے! ذرہ نوازی کے لئے ممنون ہوں۔ کتابت کی غلطیاں درست کر دی ہیں۔ یہ آپ کی نوازش ہے کہ مجھ کو ان سے آگاہ کیا۔ آپ نے میرے افسانوں کی فرمائش کی ہے۔ میرا سارا ادبی وشعری سرمایہ اردو نستعلیق میں ہے اور یہ چوپال نسخ پر مبنی ہے۔ افسانوں کو پھر سے ٹائپ کرنا ممکن نہیں ہے۔...
  8. S

    غزل: الٰہی کیوں نہیں جاتا یہ میرے جی کا غم؟

    غزل: الٰہی کیوں نہیں جاتا یہ میرے یاران محفل: آداب! اس بزم میں پہلی مرتبہ شریک ہو رہا ہوں۔ ایک غزل پیش خدمت ہے۔ اپنی رائے سے آگاہ کر کے شکریہ کا موقع عنایت کیجئے۔ سرورعالم راز “سرور“...
Top