نتائج تلاش

  1. عبدالمالک

    لفظ ڈھونڈیں

    اعتراف اگلا لفظ ہے ش ن و و خ ی د
  2. عبدالمالک

    لفظ ڈھونڈیں

    السلام علیکم! معذرت خواہ ہوں لوڈ شیڈنگ نے ناک میں دم کر رکھ ہے اس وجہ سے دوبارہ آن لائن ہونے کا کچھ پتہ نہیں ہوتا بہرحال۔ @ٹاپک اضطراب کیا یہی لفظ ہے نور بھائی؟
  3. عبدالمالک

    لفظ ڈھونڈیں

    جی پپو بھائی آپ نے بالکل صحیح فرمایا۔ اب میرے خیال سے میری باری ہے۔ ء ا ن ی ر ز
  4. عبدالمالک

    لفظ ڈھونڈیں

    معذرت خواں:)۔
  5. عبدالمالک

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام جناب آپ تو ماشاءاللہ پہلے سے ہی اتنا سیکھے ہوئے ہیں مزید کیا سیکھنا چاہتے ہیں وہ بھی مجھ جیسے نالائق سے(مسکراتے ہوئے) آپ کو بھی یہاں دیکھ کر اچھا لگا۔ آپ کا شکریہ
  6. عبدالمالک

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام۔۔ شکریہ خوش رہیں۔
  7. عبدالمالک

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    شکریہ جناب۔۔ خوش رہیں:)۔
  8. عبدالمالک

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    چلیں شکر ہے کچھ یاد تو آیا:)۔
  9. عبدالمالک

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    بہت بہت شکریہ جناب۔۔ خوش رہیں:)۔
  10. عبدالمالک

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام۔ شکریہ جناب۔۔ خوش رہیں:)۔
  11. عبدالمالک

    لفظ ڈھونڈیں

    السلام علیکم نہایت معذرت خواہ ہوں آپ سب سے دراصل اُس دن سے اچانک لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی اور اتنی زیادہ لوڈ شیڈنگ کہ دِن میں صرف دو یا تین گھنٹے ہی ملتے تھے اور ان دو تین گھنٹوں میں اپنی ذمہ داریاں انجام دینا زیادہ اہم ہوتا تھا۔ اس لیے فارم کو وقت نہیں دے پایا۔ تو جناب میرا لفظ تھا مستقل مزاج :-)۔
  12. عبدالمالک

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ہممم۔۔۔ جناب آپ سب دوستوں کی کاوش دیکھ کر ہی تو رجسٹر ہوا ہوں :)۔ مجھے حقیقتاً یہ کاوش بہت پسند آئی فارم کو مکمل طور پر اردو میں پیش کیا گیا ہے۔ جِس سے اس فارم ممبرز کے اعلیٰ ذوق کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔ جہاں تک چہرے کی بات ہے تو اس کے لیے صرف اتنا سا کہوں گا کہ دنیا بہت چھوٹی ہے۔
  13. عبدالمالک

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ہممم۔۔ دراصل میں سمجھا تھا کہ لالا شاید انکل کو کہتے ہیں۔ بہرحال آپ کا شکریہ۔۔ خوش رہیں۔
  14. عبدالمالک

    لفظ ڈھونڈیں

    جی بالکل جناب۔ یہ ایک ہی لفظ ہے لیکن دو الفاظ کا مجموعہ ہے جیسا کہ اس سے پہلے الفاظ بتائے گئے تھے جیسا کہ زمرہ جات
  15. عبدالمالک

    لفظ ڈھونڈیں

    ہا ہا ہا۔۔ بہت شکریہ جناب۔ اعزازی ڈگری آپس کی بات ہے یہ اعزازی ڈگری وہ والی تو نہیں جو پچھلے دنوں ایک سیاستدان کو دی گئی تھی:eek:
  16. عبدالمالک

    لفظ ڈھونڈیں

    ز س م ل ا م ق ج ت
  17. عبدالمالک

    لفظ ڈھونڈیں

    جان کی امان پا کر کوئی لفظ عرض کروں؟
  18. عبدالمالک

    لفظ ڈھونڈیں

    ہمممم۔۔۔ تو یہ وجہ ہے کہ بقول شمشاد بھائی آپ تین چار افراد کے علاوہ کوئی ادھر نہیں آتا:razz:
  19. عبدالمالک

    لفظ ڈھونڈیں

    یہ تو کافی مشکل لفظ لگ رہا ہے۔:roll:
  20. عبدالمالک

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    بدقسمتی نہیں بلکہ حالات ہی کچھ ایسے ہوگئے ہیں۔۔اس نفسا نفسی کے دور میں اتنا وقت ہی نہیں ملتا کہ انسان اپنے ذاتی مسائل حل کرکے کسی طرف تفریح کا رُخ کرسکے۔ پاکپتن عارفوالہ کا ضلع ہے :)۔
Top