نتائج تلاش

  1. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ویسے ایسی لیلی اگر مجنوں دیکھ لیتا تو اس کا سارا جنون جاتا رہتا!!!
  2. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    کرنی پڑتی ہے... بعض اوقات گن پوائنٹ پر کئی معاملات سلجھائے جاتے ہیں!!!
  3. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    آپ بھائی بہنوں کے معاملات آپ ہی جانیں... ہم ان نفسیاتی چکروں میں نہیں پڑنے والے!!!
  4. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    نہیں رائفل میں رکھ... منہ کھلوا... براہ راست دی گئیں!!!
  5. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    اب سے!!!
  6. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    یاد ہے جبھی تو عین وقت کہا... ورنہ عین غین کر دیتے!!!
  7. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    اتنے بکھیڑوں میں ہم نہیں پڑ سکتے کبھی!!!
  8. سید عمران

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    نہیں... آپ کا مگ اندھا کنواں ہے... یہ کبھی ختم نہیں ہوگا... ہم ایسی مہلت دینے کا خطرہ ہرگز مول نہیں لے سکتے!!!
  9. سید عمران

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    بس استاد سے کبھی استادی مت دکھائیے گا... غیر مسوم بھیا کی طرح!!! :cool3::cool3::cool3:
  10. سید عمران

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    آمین!!!
  11. سید عمران

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    خیر منانا بذات خود ایک عدد محاورہ ہے!!!
  12. سید عمران

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    الحمدللہ... ہمیں بھی یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو وہ جان کر خوشی ہوئی!!!
  13. سید عمران

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہ بہت بہترین آئیڈیا ہے ویسے!!!
  14. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    یاد کے لیے عقل و دماغ و ذہانت و یادداشت وغیرہ وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے... وہ بھلا یہاں کہاں!!!
  15. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    جب کہا عین اسی وقت کی بات ہے !!!
  16. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    سب سے!!!
  17. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    جی، ساری گولیاں غیر مسوم بھیا کو گولیاں دینے میں گولی ہو گئیں!!!
  18. سید عمران

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    جی آ، جی آ...!!!
  19. سید عمران

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    آپ کے اعمال کی درستی ہمارے لیے بھی بہت بڑی بات ہے!!!
  20. سید عمران

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    بے وقوفی تسلیم کرنا کہاں کی عقلمندی ہے... کہیں یہ عقل بندی تو نہیں؟؟؟
Top