گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بس دعا گو رہئیے گا کہ اللہ پاک میکوں یونہی خوش رہنے اور دوسروں میں خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔الحمدللہ...
ہمیں بھی یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو وہ جان کر خوشی ہوئی!!!
بس دعا گو رہئیے گا کہ اللہ پاک میکوں یونہی خوش رہنے اور دوسروں میں خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔الحمدللہ...
ہمیں بھی یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو وہ جان کر خوشی ہوئی!!!
دیکھاااااااااا۔۔۔ یونہی تو ہم نہیں آتے اردو محفل میں۔ کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔خیر منانا بذات خود ایک عدد محاورہ ہے!!!
آمین!!!بس دعا گو رہئیے گا کہ اللہ پاک میکوں یونہی خوش رہنے اور دوسروں میں خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
ابھی تو آئے ہیں۔ چلے بھی جائیں کیا۔ چائے کا مگ ختم کرنے تک کی مہلت تو دیجئیے۔جی چلے جائیں!!!
بس استاد سے کبھی استادی مت دکھائیے گا...دیکھاااااااااا۔۔۔ یونہی تو ہم نہیں آتے اردو محفل میں۔ کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
نہیں...ابھی تو آئے ہیں۔ چلے بھی جائیں کیا۔ چائے کا مگ ختم کرنے تک کی مہلت تو دیجئیے۔
وہ محاورہ نہیں، ضرب المثل ہے۔وہی جو آپ نے اس مراسلے میں لکھا تھا آپ اپنی خیر منائیں۔
حاانکہ محاور ہ تو بکرے کی ماں کب تک خیر منانے کے بارے ہے۔
اور میری تشخیص یہ ہے کہ آپ فلسفی بننے کی جتنی مرضی ایکٹنگ کر لیں، آپ پھر بھی چغد درجۂ اسفل ہی رہیں گے... بے شرمی، جہالت، رذالت اور فتنہ پروری کا مرکب ہیں آپ، اور یونہی سڑتے سڑتے عمر گزار دیں گے...میری تشخیص یہ ہے کہ آپ قلت عقل کے باعث ہمیشہ سمجھنے کے لیے دوسروں کے محتاج رہیں گے۔
آئیڈیا نہیں، بلکہ ایک خالص قانونی نقطہ ہے ۔ اس کو تو فوراً پارلیمنٹ میں پاس کروا کر قانونی شکل دیدنی چاہیئے ۔ ابھی کے ابھی ۔۔۔دھاگے کی بجائے صاحب دھاگہ کو مقفل کر دیا جائے تو یہ آئیڈیا کیسا رہے گا؟؟؟
یہ پارلیمنٹ کے بس کا معاملہ نہیں، اس کے لیے ماہ رمضان کا انتظار کرنا پڑے گا! 😂آئیڈیا نہیں، بلکہ ایک خالص قانونی نقطہ ہے ۔ اس کو تو فوراً پارلیمنٹ میں پاس کروا کر قانونی شکل دیدنی چاہیئے ۔ ابھی کے ابھی ۔۔۔
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ خوب پہچانا آپ نے۔ 😂😂😂یہ پارلیمنٹ کے بس کا معاملہ نہیں، اس کے لیے ماہ رمضان کا انتظار کرنا پڑے گا! 😂
احسن بھائی میں اپنے پچھلے مراسلے پر آپ سے معافی مانگتا ہوں جو آپ کے لیے اذیت کا سبب بنا۔ امید ہے کہ آپ کا یہ درگزر کرنا اور معاف کرنا ہم دونوں کے لیے اللہ کی وسیع و عریض جنتوں میں داخلے کا باعث ہو گا۔ اللہ آپکو سلامتی اور عزت کے ساتھ رکھے۔اور میری تشخیص یہ ہے کہ آپ فلسفی بننے کی جتنی مرضی ایکٹنگ کر لیں، آپ پھر بھی چغد درجۂ اسفل ہی رہیں گے... بے شرمی، جہالت، رذالت اور فتنہ پروری کا مرکب ہیں آپ، اور یونہی سڑتے سڑتے عمر گزار دیں گے...
اگر آپ رافع سے مخاطب ہیں تو عرض ہے کہ انہیں ہر ایک سے معافی مانگنی چاہیئے کیونکہ انہوں نے جس سے بھی بات کی ہر ایک کی دل آزاری کی۔سید کی ذات کو سلام ، سید کی شان بلند رہے۔ آمین
تم سخت غیر مخلص انسان ہو۔ تمھاری لغو حرکتیں بھی زیادہ ہے بلکہ مکر اور بچکانہ چالیں ہیں۔ تم لوگوں کو اذیت دینے میں بھی بے باک بلکہ لاعلم ہو۔اگر آپ رافع سے مخاطب ہیں تو عرض ہے کہ انہیں ہر ایک سے معافی مانگنی چاہیئے کیونکہ انہوں نے جس سے بھی بات کی ہر ایک کی دل آزاری کی۔
انسان کانیں ہیں۔ تم الگ وہ ایک باوصف انسان۔محفل میں ایک عرصہ گزارنے کی وجہ سے تمہارے اندر بے ضرورت احساس ملکیت ڈھٹائی کے ساتھ پیدا ہو گیا ہے۔ اب یا تم کو خود یا تو تمہارے اشاروں پر ناچتے بندر پسند ہیں۔ اب تمھیں یہ بات بھی پسند نہیں آئے گی۔ جب تک بے شرمی سے دو جملے کہہ کر تمھارے ساتھ ہنس نہ لوں۔پھر بِدک گیا ۔
اگر آپ رافع سے مخاطب ہیں تو عرض ہے کہ انہیں ہر ایک سے معافی مانگنی چاہیئے کیونکہ انہوں نے جس سے بھی بات کی ہر ایک کی دل آزاری کی۔
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تُو کیا ہےتم سخت غیر مخلص انسان ہو۔ تمھاری لغو حرکتیں بھی زیادہ ہے بلکہ مکر اور بچکانہ چالیں ہیں۔ تم لوگوں کو اذیت دینے میں بھی بے باک بلکہ لاعلم ہو۔
ایک بارپھر بِدک گیا ۔انسان کانیں ہیں۔ تم الگ وہ ایک باوصف انسان۔محفل میں ایک عرصہ گزارنے کی وجہ سے تمہارے اندر بے ضرورت احساس ملکیت ڈھٹائی کے ساتھ پیدا ہو گیا ہے۔ اب یا تم کو خود یا تو تمہارے اشاروں پر ناچتے بندر پسند ہیں۔ اب تمھیں یہ بات بھی پسند نہیں آئے گی۔ جب تک بے شرمی سے دو جملے کہہ کر تمھارے ساتھ ہنس نہ لوں۔
تم سخت غیر مخلص انسان ہو۔ تمھاری لغو حرکتیں بھی زیادہ ہے بلکہ مکر اور بچکانہ چالیں ہیں۔ تم لوگوں کو اذیت دینے میں بھی بے باک بلکہ لاعلم ہو۔
انسان کانیں ہیں۔ تم الگ وہ ایک باوصف انسان۔محفل میں ایک عرصہ گزارنے کی وجہ سے تمہارے اندر بے ضرورت احساس ملکیت ڈھٹائی کے ساتھ پیدا ہو گیا ہے۔ اب یا تم کو خود یا تو تمہارے اشاروں پر ناچتے بندر پسند ہیں۔ اب تمھیں یہ بات بھی پسند نہیں آئے گی۔ جب تک بے شرمی سے دو جملے کہہ کر تمھارے ساتھ ہنس نہ لوں۔
الف نظامی ، اب کیا کہیے گا!!!! 🙂سید کی ذات کو سلام ، سید کی شان بلند رہے۔ آمین