نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    غزل --- (2023-12-08)

    سر الف عین صاحب! ایک اور کوشش۔ تجھے رب نے عطا کی تھی نزاکت بھی نفاست بھی مگر تیرے نصیبوں کے الم اب تک نہیں بھولے
  2. خورشیداحمدخورشید

    غزہ کے نام (نظم)

    جی سر یہ ٹھیک ہے۔
  3. خورشیداحمدخورشید

    غزل --- (2023-12-08)

    حسیں چہرے پہ رہتا تھا جو پہرےدار کی صورت دمکتا موتیوں سا تل صنم اب تک نہیں بھولے سر الف عین صاحب! یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ ایک نازک اور نفیس (جو اچھی زندگی کا مستحق تھا)کو تکالیف بھری زندگی گذارنی پڑی حیا پاکیزگی بن کر جھلکتا تھا اُن آنکھوں سے نہیں بہکے کبھی تھے جو قدم اب تک نہیں بھولے
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزہ کے نام (نظم)

    سر الف عین صاحب آپ کی تجویز صائب لیکن مزید ایک کوشش ہے میری طرف سے۔ (تھوڑے تنافر کے ساتھ) پھر بپا اک کربلا کر دی ہے ظالم نے اگر مومنو !رکنے نہ دینا حریت کی لہر کو سر آپ کی شفقت سے ہی سیکھنے کو مل رہا ہے۔ آپ کے مشورے دوبارہ اس لیے لکھے تھے کہ انہیں میں نے اسی طرح اصل نظم میں تبدیل کردیا ہے۔
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل --- (2023-12-08)

    ایک عزیز ہستی کی موت پر لکھی غزل پیش ِخدمت ہےاصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ قضا نے جو کیا ہم پر ستم اب تک نہیں بھولے ترا ہم سے بچھڑ جانے کا غم اب تک نہیں بھولے جھٹک کر سر نگاہِ ناز سے وہ دیکھنا تیرا سنہری گیسوؤں کے پیچ و خم اب...
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزہ کے نام (نظم)

    پر تکبر قوم نے بس اپنی جنت کے لیے اک جہنم سا بنا ڈالا ہے سارے دہر کو شیر خواروں کے بدن کے اُڑ گئے ہیں چیتھڑے جوش کیوں آیا نہیں اب تک خدا کے قہر کو ہر زمانے میں بپا ہوتی رہی ہے کربلا مومنو !رکنے نہ دینا حریت کی لہر کو یا کربلا کرکے بپا لڑتے رہو تم ظلم سے مومنو !رکنے نہ دینا حریت کی لہر کو...
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزہ کے نام (نظم)

    محترم استاد الف عین صاحب! آپ نے درست نشاندہی کی ہے۔ شعر کی بجائے نظم کا عنوان بدل دیا ہے جنگ میں تباہ کردیے گئے غزہ کے ایک شہر کے نام پر تکبر قوم نے بس اپنی جنت کے لیے اک جہنم سا بنا ڈالا ہے باقی دہر کو شیر خواروں کے بدن کے چیتھڑے ہیں اُڑ گئے جوش کیوں آیا نہیں اب تک خدا کے قہر کو کون ہے جو...
  8. خورشیداحمدخورشید

    غزہ کے نام (نظم)

    اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ شہر پر قبضہ جمانے کے لیے بد بخت نے ڈھیر ملبے کا بنا ڈالا ہے سارے شہر کو سنگ دل انسان نے انسانیت کے نام پر مقبرہ انسانیت کا ہے بنایا دہر کو شیر خواروں کے بدن کے پرخچے ہیں اُڑ گئے جوش کیوں آیا نہیں...
  9. خورشیداحمدخورشید

    نظم (سردیوں کی ایک دوپہر)

    شکریہ جناب شکیل احمد خان23 صاحب آخری شعر عطا کرنے پر۔
  10. خورشیداحمدخورشید

    نظم (سردیوں کی ایک دوپہر)

    اور گلابوں سے ہے مہکی یہ فضائے مُشک بار سر الف عین صاحب! آپ کی تجویز ہی درست ہے
  11. خورشیداحمدخورشید

    نظم (سردیوں کی ایک دوپہر)

    اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ سرد موسم کی سہانی دوپہر کی دھوپ میں چار سُو پھیلا ہوا ہے اک سنہری سا غُبار لہلہاتی ڈالیوں پر سرخ پیلے پھول ہیں سج گئی ہے رنگ و بُو سے یہ فضائے مُشک بار ناچتی گاتی گلوں کو چُومتی ہیں تتلیاں جیسے...
  12. خورشیداحمدخورشید

    نظم (رند)

    سر الف عین صاحب بہت شکریہ! اس سے پہلے کہ زندگی کے غم درد سہنے کی حد سے ہوں باہر اس سے پہلے کے نبض رُک جائے رت جگے میں وہ تھام کے ساغر بادہ نوشی میں ڈُوب جاتا ہے ہو کے مدہوش چند لمحوں میں بازو تکیہ بنا کے سو جانا اور جھٹکتے ہوئے خیالوں کو نیند کی وادیوں میں کھو جانا اس کے آلام کو بھلاتا ہے...
  13. خورشیداحمدخورشید

    نظم (رند)

    سر الف عین صاحب بہت شکریہ! آخری مصرعہ بدل دیا ہے- (دل میں حسرت لیے وہ گاتا ہے) کاش اس کا بھی کوئی ہمدم ہو جو نکالے اسے مصیبت سے درد بانٹے دلاسہ دے اس کو جو لگائے گلے عقیدت سے سوچ کر اشک وہ بہاتا ہے
  14. خورشیداحمدخورشید

    نظم (رند)

    منتظر رہوں گا سر الف عین صاحب!
  15. خورشیداحمدخورشید

    نظم (رند)

    سر الف عین صاحب! نظم تبدیلی کے بعد نظر ثانی کی درخواست کے ساتھ دوبارہ حاضر ہے۔
  16. خورشیداحمدخورشید

    نظم (رند)

    اس سے پہلے کہ زندگی کے غم درد سہنے کی حد سے ہوں باہر اس سے پہلے کے نبض رُک جائے رت جگے میں وہ تھام کے ساغر بادہ نوشی میں ڈُوب جاتا ہے ہو کے مدہوش چند لمحوں میں بازو تکیہ بنا کے سو جانا اور جھٹکتے ہوئے خیالوں کو نیند کی وادیوں میں کھو جانا اس کے آلام کو بھلاتا ہے گرچہ امکان یہ ہے پینے میں کہ...
  17. خورشیداحمدخورشید

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ انہیں مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔آمین
  18. خورشیداحمدخورشید

    نظم (رند)

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ اس سے پہلے کہ زندگی کے غم درد سہنے کی حد سے ہوں باہر اس سے پہلے کے نبض رُک جائے رت جگے میں وہ تھام کے ساغر بادہ نوشی میں ڈُوب جاتا ہے ہو کے مدہوش چند لمحوں میں سارے آلام بھول...
  19. خورشیداحمدخورشید

    ظالموں سے رحم کی امید کی جائے یا مظلوموں کی دادرسی کی کوئی سبیل کی جائے؟

    ظالموں سے رحم کی امید کی جائے یا مظلوموں کی دادرسی کی کوئی سبیل کی جائے؟
  20. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    frame -of- reference کوئی کہتا ہے کہ آج بہت گرمی ہے۔ جواب میں ایک آدمی کہتا کہ آپ کی بات درست نہیں ہے۔اتنی گرمی بھی نہیں ہے بلکہ موسم معتدل ہے۔ کوئی اور کہتا ہے کہ آپ جھُوٹ بول رہے ہیں۔ آج تو بہت سردی ہے۔ یہ تینوں بیانات مختلف ہیں۔بظاہر ان میں تضاد پایا جاتا ہے۔ لیکن ایک ہی وقت میں یہ تینوں...
Top