نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    نظم (تہذیب اور محبت)

    کسی کی زندگی میں ہر طرف چھایا اندھیرا ہے محترم سر الف عین صاحب سے نہایت ادب کے ساتھ : جیسا کہ اوپر بھی عرض کیا گیا ہے کہ یہ نظم جناب ساحر لدھیانوی صاحب کی ایک نظم خانہ آبادی سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے اسی مضمون کو نئے انداز سے پیش کرنے کی جسارت کی گئی ہے۔ مہذب معاشرے کی معاشرتی اقدار...
  2. خورشیداحمدخورشید

    نظم (تہذیب اور محبت)

    سر الف عین صاحب! اصلاح کی درخواست ہے۔
  3. خورشیداحمدخورشید

    نظم (تہذیب اور محبت)

    جناب ساحر لدھیانوی صاحب کی ایک نظم خانہ آبادی سے متاثرہ محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ طرب کی ہے کہیں محفل سجی اور شادیانے ہیں کسی کی آنکھ میں آنسو ہیں دل میں شور برپا ہے کسی کی زندگی میں تیرگی چھائی ہے دل...
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-10-29)

    شکریہ سر!
  5. خورشیداحمدخورشید

    نظم --- (آنسُو)

    سر الف عین صاحب! مہربانی فرماکرایک نظر تبدیل شدہ اشعار پربھی!
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-10-29)

    سر الف عین صاحب ! مری ساری خوشیاں نچھاور ہیں تُم پر صلے میں تمہاری رضا چاہتا ہوں
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-10-29)

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ محبت کے بدلے وفا چاہتا ہوں بھلا اور میں تم سے کیا چاہتا ہوں عمر بھر کی خوشیاں نچھاور ہیں تم پر صلے میں تمہاری رضا چاہتا ہوں نگاہِ کرم کیجیئے بندہ پرور نہیں کچھ بھی اس کے سوا...
  8. خورشیداحمدخورشید

    نظم --- (آنسُو)

    محترم سر الف عین صاحب ! آپ کی تجاویز کے مطابق دوبارہ کوشش کی ہے۔ ترتیب بھی آپ کے فرمان کے مطابق بدل دی ہے - x a y a کرب میں ڈوبے ہوئے انسان کی آنکھ سے بہتا ہوا پانی ہیں یہ ہیں مگر تحفہ خدا کی ذات کا درد کے تریاق کا ثانی ہیں یہ حد سے دل کا درد بڑھ جائے اگر غم سے پھٹ سکتا ہے دل غمگین کا...
  9. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    سر!آپ نے درست فرمایا ۔ میں نے بھی یہی نتیجہ اخذ کیا تھا کہ ساری چیزیں اورمال و دولت جو اللہ نے حلال کیے ہیں انسان کے لیے اور ان کو حاصل کرنے کا جو طریقہ بتایا ہے اسی پر چل کر حاصل کی جائیں اور استعمال یا خرچ کی جائیں تو ان میں اطمینان ہے انسان کے لیے۔ورنہ اگر اللہ کے بتائے راستے سے ہٹ کر...
  10. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    سیما علی آپی! آپ نے مینیجمنٹ پڑھی ہے اسی لیے ماسلو تھیوری سے لگتا ہے صرف آپ ہی واقف ہیں۔ باقی کسی نے لفٹ نہیں کرائی۔
  11. خورشیداحمدخورشید

    نظم --- (آنسُو)

    اشک یہ خاکستری نمکین سے جو گرے دل گیر کی آنکھوں سے ہیں یہ فقط قطرے نہیں ہیں آب کے یہ ہیں تحفے خالق و تواب کے حد سے دل کا درد بڑھنے جب لگے آنسوؤں میں ڈھل کے بہہ جاتا ہے یہ یہ خدائی نظم ہے تسکین کا تا کہ پھٹ جائے نہ دل غمگین کا توبہ کرتے شرم سے روتے ہوئے جب کسی عاصی کی آنکھوں سے بہیں تو دعائے...
  12. خورشیداحمدخورشید

    گُل کی گُلکاریاں

    یعنی پھر ہاتھ سے کچھ کرنے کے قابل بھی نہ رہیں۔
  13. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    شاٹ نہیں سر آپ کی ایک پوشیدہ صلاحیت کی نشاندہی کی ہے۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    نظم --- (آنسُو)

    محترم استاد الف عین صاحب! راہنمائی کا شکریہ ! آپ کی ہدایات کی روشنی میں دوبارہ کوشش کی ہے ۔ آپ سے نظر ثانی کی درخواست ہے۔ یہ جو ہیں خاکستری نمکین سے جو گرے ہیں آنکھ سے دل گیر کی یہ فقط قطرے نہیں ہیں آب کے ارمغاں ہیں خالق و تواب کے حد سے بڑھنے جب لگے ہے دردِ دل آنسوؤں میں ڈھل کے بہہ جاتا ہے...
  15. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    ماسلو کی ضروریاتِ انسانی کی تھیوری میری نظر میں ماسلو ایک امریکی ماہرِ نفسیات تھا۔ اس نے انسانی ضروریات کی درجہ بندی کرتے ہوئےایک پیرامڈ بنائی۔ اس میں اس نے بتایا کہ انسان کی سب سے پہلی ترجیح اس کی جسمانی ضروریات ہوتی ہیں جیسا کہ پانی، خوراک، لباس، گھر، سواری وغیرہ شروع میں انسان یہ سمجھتا ہے...
  16. خورشیداحمدخورشید

    نظم --- (آنسُو)

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ یہ جو ہیں خاکستری نمکین سے جو گرے ہیں آنکھ سے دل گیر کی یہ فقط پانی کے ہی قطرے نہیں یہ خدا کی قیمتی سوغات ہیں حد سے جب بڑھنے لگے ہے دردِ دل آنسوؤں میں ڈھل کے بہہ جاتا ہے یہ...
  17. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    واقعی مومن کو بھروسہ صرف اللہ کی ذات پر رکھنا چاہیے اسی میں اس کی کامیابی ہے چاہے وہ دنیاوی اعتبار سے کامیاب ہے یا ناکام لیکن اللہ کے ہاں کامیابی ہی اس کا مقدر ہوگی۔ مومن کا مقصد صرف اللہ کی رضا ہونا چاہیے ۔دنیاوی کامیابی اس کا مقصد نہیں ہونا چاہیے۔ یعنی ایک کام کا اللہ نے حکم دیا ہے تو وہ...
  18. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    شاعری سے لگاؤ نہیں لیکن وجہِ شاعری سے لگاؤ ہے تو ثابت ہوا کہ شاعری کے جراثیم ہیں آپ میں۔
  19. خورشیداحمدخورشید

    مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا ؟

    اس پر :D لگنا ہے یا :confused:
  20. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (دِیا)

    آپ نے درست نشان دہی کی ہے - متبادل تجویز کرنے کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
Top