نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    زندگی کے اداس رنگ

    یہ تصویر جہاں ہمارے ہسپتالوں کی زبوں حالی کا منظر پیش کررہی ہےوہاں یہ ایک ماں یا عزیزہ کی اپنے بچے سےانمول محبت کا ثبوت پیش کرہی ہے۔ ایسی محبت کو سلام۔
  2. خورشیداحمدخورشید

    زندگی کے اداس رنگ

    حساس دل کے تاروں کو چھیڑنے والی تصویر۔ سلام ہے اس خاتون کی عظمت پر جو کسی پر بوجھ بننے کی بجائے کسی کا بو جھ بانٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔میں تو کہتا ہوں ایسے لوگوں کی شان میں شاعری ہونی چاہیے، مضامین لکھے جانے چاہئیں۔ ویسے تو دعا ہے کہ اس عمر میں اللہ آسانیوں والی زندگی عطا فرمائے۔ لیکن اس طرح...
  3. خورشیداحمدخورشید

    غزل (16 جون 2023)

    بہت شکریہ سر! یہ مشق ہی سہی۔
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل (16 جون 2023)

    محترم عظیم صاحب! آپ کی رائے کو جب اساتذہ اہمیت دیتے ہیں تو پھر میں بھلا کیسے ان کو اہمیت نہیں دوں گا۔ جو بات میری سمجھ میں آجاتی ہے میں فوری طور پر عمل کرتا ہوں۔ اوپر آپ نے جو بھی رائے دی میں نے قبول کی سوائے قوافی والے مسئلے کے۔ کیونکہ میں اصول جاننا چاہتا تھا تاکہ آئندہ ایسی غلطی نہ ہو۔...
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل (16 جون 2023)

    بھائی صاحب! آپ کی رائے محترم لیکن سخت زمانہ موجودہ بھی ہو سکتا ہے اور گذرا ہوا بھی اور ظاہر ہے کہ یاد گذرے زمانے کو ہی کیا جاتا ہے ۔اسی طرح دوسرے مصرعے کو بھی میں درست سمجھتا ہوں کیونکہ ناکامیوں کاالزام تن آسان لوگ ہی قسمت پر لگاتے ہیں۔ قوتِ بازو پر بھروسہ کرنے والے لوگ قسمت پر اپنی...
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل (16 جون 2023)

    محترم و معظم اساتذہ کرام : الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ قوافی درست کرنے کی کوشش کی ہے آپ سے نظر ثانی کی درخواست ہے۔ آہ بھرکے یاد کرنا کیا زمانے سخت کو اپنی ہی ناکامیوں کا دوش کیا دیں بخت کو انتہائے بندگی تھی جب خلیل اللہ نے حکمِ ربی پر لٹایا تھا جگر...
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل (16 جون 2023)

    کیا موجودہ شکل میں شاعری کی کوئی بھی صنف ہو سکتی ہے؟
  8. خورشیداحمدخورشید

    غزل (16 جون 2023)

    محترم و معظم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ اب یہ غزل تو رہی نہیں تو کیا اسےمعریٰ نظم کہا جاسکتا ہے؟
  9. خورشیداحمدخورشید

    غزل (16 جون 2023)

    سر الف عین ،پھرادب اور احترام کے ساتھ چونکہ فسانہ (فسانا) غیر فعل ہے اور بنانا فعل ہے اس لیے یہ قوافی درست ہیں۔ لیکن بیٹھنا اور بُننا دونوں افعال ہیں اور ان کے اوامر بیٹھ اور بُن ہیں اس لیے اصول کے مطابق یہ قوافی نہیں ہیں۔ تنہا تنہا فکر میں گم صم،گھنٹوں بیٹھی رہتی ہُوں کسی خیالی دنیا کے میں...
  10. خورشیداحمدخورشید

    غزل (16 جون 2023)

    الف عین ، ظہیراحمدظہیر سر ظہیر احمد ظہیر نے ایک غزل پر اصلاح دیتے ہوئے لکھا تھا: 1۔ غزل میں قافیہ کا تعین مطلع میں استعمال ہونے والے دو قوافی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ مثلاً مطلع میں اگر دعا اور صبا کے قوافی ہوں تو بقیہ غزل میں فضا ، قضا ، مزا ، کہا ، سُنا ، لکھا ، شفا ، ذرا وغیرہ درست قوافی ہوں گے...
  11. خورشیداحمدخورشید

    غزل (16 جون 2023)

    سر الف عین ،آپ نے اصلاح کی تھی ایک غزل کی جس کا مطلع تھا تنہا تنہا فکر میں گم صم،گھنٹوں بیٹھی رہتی ہُوں کسی خیالی دنیا کے میں سپنے بنتی رہتی ہوں مجھے یہ خیال آتا ہے کہ کم از کم ایک شعر مزید ہو جس سکا قافیہ "تی" کے علاوہ ہو، جیسے فی الحال مطلع کا "بیٹھی" ہے۔ ورنہ محسوس یہی ہوتا ہے کہ پوری غزل...
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل (16 جون 2023)

    عظیم صاحب شکریہ ! حال ہی میں مختلف شاعروں کے کلام کی اصلاح کے دوران قوافی کے حوالے سے جو بحث ہوئی ہے میرے خیال میں اس غزل کے قوافی ان اصولوں پر پورے اترتے ہیں جو وہاں بیان کیے گئے۔ اس لیے مزید وضاحت درکار ہے۔ حکم سے تنافر ختم ہو جائے گا اس لیے بہتر ہے۔ غنا کا ہے کردیں تو کیسا رہے گا؟ مزید...
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل (16 جون 2023)

    بھائی عبدالرؤف صاحب ! سلامت رہیں ہمیشہ۔ یہ میں نے جان بوجھ کر کیا ہے تاکہ اساتذہ کی رائے جان سکوں۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    غزل (16 جون 2023)

    محترم و معظم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، عظیم ، یاسر شاہ (آپ لائقِ تحسین ہیں کیونکہ آپ بغیر کسی لالچ کے صرف اور صرف اردو کی محبت میں شاعری کا شوق رکھنے والے میرے جیسے ُتکہ بازوں کی اصلاح کے لیے اپنا قیمتی وقت نکالتے ہیں اور بے لاگ اصلاح...
  15. خورشیداحمدخورشید

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    درست کہا آپ نے- اگر نئی نسل گوگل بھیا سے اردو سیکھے گی تو سوچیں کہ اردو کا مستقبل کیا ہوگا۔
  16. خورشیداحمدخورشید

    (مبارک ہو) اللہ تعالٰی آپ کے بچوں کو آپکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔

    (مبارک ہو) اللہ تعالٰی آپ کے بچوں کو آپکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
  17. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2 جون ، 2023)

    سر الف عین ! یہ شعر آپ کی سندِ قبولیت کا منتظر ہے جابر کا دم بھرنا چھوڑو گھُٹ گھُٹ کر تم مرنا چھوڑو
  18. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    اس کا مطلب ہے کہ آپ کے شروع کے دن شروع ہوئے کااااا فی ی ی ی ی لمبااااا عرصہ گذر چکا ہے۔:)
  19. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2 جون ، 2023)

    سر الف عین !یہ محاورہ ہے جس کے معنی ہیں غلامی یا اطاعت کرنا یہ شعرحذف کرکے مطلع تبدیل کردیتے ہیں (اس شعرمیں قافیہ بھرنا کی تکرار بھی ہے) جابر کا دم بھرنا چھوڑو گھُٹ گھُٹ کر تم مرنا چھوڑو فی الحال اس شعر کو بھی حذف ہی سمجھیں۔ اس شعر میں بھی قافیہ کرنا کی تکرار ہے۔ اب غزل...
Top