نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (دِیا)

    مقبول صاحب تعریفی کلمات کے لیے شکریہ
  2. خورشیداحمدخورشید

    اُمید رنگ

    تمام تصاویر کے لیے مشترکہ سبحان اللہ
  3. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (دِیا)

    محترم زیدی صاحب آپ کی تعریف سے جتنی خوشی ہوئی اور جتنی حوصلہ افزائی ہوئی اس کا شکریہ ادا کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ۔اس لیے thank- you -in- superlative- degree
  4. خورشیداحمدخورشید

    مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا ؟

    اگر درج بالا دونوں خیالوں کو ملا دیا جائے تو یہ خیال بنتا ہے جو کہ میرا بھی خیال ہے شاعرہ فرماتی ہیں کہ اے محبوب تو میرے جسم میں روح کی طرح ہے۔اور جسم سے روح تحلیل ہوگئی تو روح سے خالی جسم کس کام کا۔
  5. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (دِیا)

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ ظلم و استبداد کی گھُپ اندھیری رات میں چار سُو ہے چھاگئی تیرگی ہی تیرگی اس اندھیری رات میں لوگ ہیں وحشت زدہ درد میں ڈوبے ہوئے دل شکستہ غم زدہ یہ سبھی ہیں منتظر منتظر خورشید کی...
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-09-22)

    بہت شکریہ سر!
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-09-22)

    سر الف عین صاحب ! آپ کی ہدایات کی روشنی میں دوبارہ کوشش کی ہے ۔ شگفتہ رُو کے شیریں لب کُھلے ہیں کیسا ہے سر؟ کسی سے ہم نہیں اب تک ملے ہیں بہتر ہے سر۔ سبھی غم خود ہی ہم نے سہ لیے ہیں اچھا ہےسر لیکن شاید روانی تھوڑی کم ہے۔ تبھی سے گھر کے دروازے کھلے ہیں سر بہترہے۔ اچانک ہو گیا دیدار اُن کا...
  8. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-09-22)

    ایسا چونکہ ہوا ہی نہیں اس لیے معذرت کی بالکل ضرورت نہیں۔ اور میں نے ہمیں کا صیغہ استعمال کیا ہے اس میں ٰمیںٰ بھی شامل ہوں۔ اور میں اس پر عمل کرنے کی بھی کوشش کرتا ہوں۔
  9. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-09-22)

    مشورے کے لیے شکریہ بھائی عبدالرووف صاحب! مشورے کی حد تک ٹھیک ہے لیکن اساتذہ کا لہجہ اپنانا میرا خیال ہے کہ اس مرحلے پر ہمیں زیب نہیں دیتا۔ ویسے شگفتہ رُو ہی یہاں زیادہ مناسب ہے ۔جو تعلق آپ پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں وہ میرا مدعا نہیں ہے۔ محبوب کے بات کرنے کو آپ بہار سے تشبیہ دے کر واضح کررہے...
  10. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-09-22)

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ شگفتہ رُو کے رعنا لب کھُلے ہیں شگوفے ہی شگوفے کھِل اُٹھے ہیں سرورِ وصل زائل ہو نہ جائے نہیں اب تک کسی سے ہم ملے ہیں نظر بھر کر انہیں دیکھا نہیں ہے نظر لگنے سے ہم ڈر سے گئے...
  11. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-09-15)

    شادمانی کو ترستے ہوئے جب شاد ہوئے اپنی خوشیوں سے وہ دل گیروں کو ترسانے گئے استادِ محترم الف عین صاحب! متبادل یہ شعر سوچا ہے۔ آزمائش کی گھڑی کا ہے نتیجہ یہ ملا غیر تو غیر ہیں اپنے بھی ہیں پہچانے گئے
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل (16 جون 2023)

    سر الف عین ، ایک غزل کی اصلاح کرتے ہوئے اس مطلع کو صحیح کہا تھا۔ تنہا تنہا فکر میں گم صم،گھنٹوں بیٹھی رہتی ہُوں کسی خیالی دنیا کے میں سپنے بنتی رہتی ہوں سر ظہیراحمدظہیر صاحب نے ایک جگہ لکھا ہے کہ مطلع میں دو افعال کو قافیہ بناتے وقت ان کے مصدر کو دیکھا جاتا ہے ۔ مصدر کا ہم قافیہ ہونا ضروری ہے...
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-09-15)

    استادِ محترم الف عین صاحب! آپ کا بہت شکریہ۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-09-15)

    محترم عظیم صاحب! آپ کا شکریہ اتنے اچھے مشوروں پر جن پر عمل کرتے ہوئے غزل دوبارہ آپ کی رائے کےلیے حاضر ہے۔ ہم سے پہلے جو ہمارے کہیں افسانے گئے غیر کی شرح سے ہم لوگ وہاں جانے گئے ان کی فطرت میں ہے جلنا وہ جلیں گے آخر شمع جلتے ہی جو اُڑتے ہوئے پروانے گئے غم چھُپا کر بھی وہاں لَے پہ تھرکتے ہیں...
  15. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-09-15)

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ ہم سے پہلے ہیں ہمارے جہاں افسانے گئے غیر کی شرح سے ہی ہم ہیں وہاں جانے گئے ان کی فطرت میں ہے جلنا تو وہ جل جائیں گے شمع جلتے ہی جو مرنے کو ہیں پروانے گئے دل کے زخموں کو چھُپا...
  16. خورشیداحمدخورشید

    دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

    اللہ انہیں صحت دے۔ویسے پہل کس طرف سے ہوئی تھی؟
  17. خورشیداحمدخورشید

    دو مکالموں کے لطیفے

    مطلب کہ باقی عمر تو ضائع گئی۔
  18. خورشیداحمدخورشید

    ہم لے کے آ رہے ہیں وہ شاہکار دوستو

    کوشش اچھی ہے۔زبان اور بحر کی کچھ غلطیاں ہیں -اساتذہ کو ٹیگ کریں تو وہ اصلاح کردیں گے۔ جیسے یہ شعر ایسے کہا جا سکتا ہے۔ پھر کیا ہوا جو داد نہیں مل رہی ہمیں ہم شعر کہہ رہے ہیں دھواں دار دوستو
  19. خورشیداحمدخورشید

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    آپ کا یہ جواب بھی حوصلہ افزا ہے۔:)
  20. خورشیداحمدخورشید

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    بھائی عبدالرووف صاحب! مطلع کے لیے ایک تجویز لڑنا پڑا ہے مشکلوں سے اس قدر مجھے تیرہ شبی لگے ہے نویدِ سحر مجھے
Top