You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
طریقہ بتائیں کیسے سوچتے ہیں اپنی مرضی کی باتیں
-
ثمرین رو رہی ہے آپ کی بات سن کر
-
مہربانی بھی مجھے اب تو ستم لگتی ہے
اک بغاوت سی رَگ و پے میں اُتر آئی ہے
ظہیر احمد ظہیر
-
عدنان نے اب بے معنی باتوں پر غور کرنا چھوڑ دیا ہے
-
توبہ کریں بہنا کیسی باتنا کرتی ہیں
-
فائدہ نہیں خوابوں کو یاد رکھنے کا ،اس لیے قربان کر ڈالے
-
-
وہ تو ٹھیک ہے
ہماری غلطی پکڑ کے چکر میں آپ چکرا گئیں
-
کب سے ہم نے خواب دیکھنا چھوڑ دیئے ہیں ،یہ یاد نہیں
-
نہایت ہی عمدہ اخلاق ہے آپ کا بہنا
-
لب دعا بھی یہی ہے اور خواہش بھی یہی
-
لا حاصل نہ ہو کہیں اتنی محنت
-
نہیں آساں اتنا کنواں کھودنا
-
کر یں دور اپنے سے غم کو ،
خوش رہا کیجیے
-
-
فائدہ بھی نہیں غمگین رہنے کا
-
پانی نہیں چائے کیسے پکائے ثمرین
-
-
ضروری نہیں یہ طریقہ درست ہو
-
جان کر خوشی ہوئی ہوگی یہ بات