گل کا کہنابیے کہ محنت کبھی رائگاں نہیں جاتی۔ کیا معلوم کہ کنوئیں کی کھدائی میں الہ دین کا چراغ آپ کے ہاتھ لگ جائے اور جیسے ہی آپ اسے صاف کریں ایک جن حاضر ہو کر پوچھے
کیا حکم ہے مسوم آقا
تو مسوم بھیا پہلا حکم اسے کیا دیں گے آپ۔
غور کیجئے اس بات پہ کہ سب کام فائدہ حاصل کرنے کے لیے نہیں یوتے۔ کچھ کام زندگی کو زندہ دلی سے جینے کے لیے ضروری ہوتے ہیں جن میں سر فہرست خواب سجانا ہے۔ تعبیر ملے نہ ملے وہ قسمت ہوتی ہے۔