نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    کامیاب شادی صرف اچھا ساتھی ڈھونڈ لینے سے نہیں بنتی بلکہ خود اچھا ساتھی بننے سے بنتی ہے۔ (ملفوظات...

    کامیاب شادی صرف اچھا ساتھی ڈھونڈ لینے سے نہیں بنتی بلکہ خود اچھا ساتھی بننے سے بنتی ہے۔ (ملفوظات فقیر)
  2. عدنان عمر

    سبحان اللہ

    سبحان اللہ
  3. عدنان عمر

    دِیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملّت ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا (علامہ اقبال)

    دِیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملّت ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا (علامہ اقبال)
  4. عدنان عمر

    جس سرحد کو اہلِ شہادت میسر نہ ہوں، وہ مٹ جایا کرتی ہے۔ (منقول)

    جس سرحد کو اہلِ شہادت میسر نہ ہوں، وہ مٹ جایا کرتی ہے۔ (منقول)
  5. عدنان عمر

    مبارک ہو۔ اللّہﷻ دین و دنیا کی کامرانیاں عطا فرمائے، آمین۔

    مبارک ہو۔ اللّہﷻ دین و دنیا کی کامرانیاں عطا فرمائے، آمین۔
  6. عدنان عمر

    آمین۔

    آمین۔
  7. عدنان عمر

    ‏اگر تمہاری ماں تمہارے غصہ کی وجہ سے تم سے بات کرتے ہوئے ڈرتی ہے تو پھر تم افسوس کرو، کیونکہ تم...

    ‏اگر تمہاری ماں تمہارے غصہ کی وجہ سے تم سے بات کرتے ہوئے ڈرتی ہے تو پھر تم افسوس کرو، کیونکہ تم نے اپنے ہاتھوں سے مغفرت کا دروازہ بند کر دیا۔ (منقول)
  8. عدنان عمر

    تاسف عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللّہﷻ والدہ صاحبہ کی کامل مغفرت فرمائے۔ دکھ بہت بڑا ہے لیکن مشیتِ ایزدی کے سرِ تسلیم خم ہے۔ اللّہﷻ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ والدہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے، آمین۔
  9. عدنان عمر

    ‏ویڈیو کیمرے بھی اس طرح کوئی چیز محفوظ نہیں کرسکتے جس طرح حضراتِ صحابہ نے نبی کریم ﷺ کی زندگی کو...

    ‏ویڈیو کیمرے بھی اس طرح کوئی چیز محفوظ نہیں کرسکتے جس طرح حضراتِ صحابہ نے نبی کریم ﷺ کی زندگی کو اپنے عمل کے ساتھ محفوظ کیا۔ (منقول)
  10. عدنان عمر

    اللّہﷻ اپنے حبیبِ پاک کے صدقے شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ نصیب فرمائے، آمین۔

    اللّہﷻ اپنے حبیبِ پاک کے صدقے شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ نصیب فرمائے، آمین۔
  11. عدنان عمر

    مشک آنست کہ خود ببوید، نہ کہ عطار بگوید

    مشک آنست کہ خود ببوید، نہ کہ عطار بگوید
  12. عدنان عمر

    جی ہاں! موسمِ سرما میں بھی سموگ کے معاملے میں دلی اور لاہور ہم نوا و ہم پیالہ نظر آتے ہیں۔

    جی ہاں! موسمِ سرما میں بھی سموگ کے معاملے میں دلی اور لاہور ہم نوا و ہم پیالہ نظر آتے ہیں۔
  13. عدنان عمر

    اقبال نے کل اہلِ بیاباں کو سنایا۔۔۔ یہ شعرِ نشاط آور و پرسوز و طربناک۔۔۔میں صورتِ گل، دستِ صبا...

    اقبال نے کل اہلِ بیاباں کو سنایا۔۔۔ یہ شعرِ نشاط آور و پرسوز و طربناک۔۔۔میں صورتِ گل، دستِ صبا کا نہیں محتاج۔۔۔ کرتا ہے میرا جوشِ جنوں میری قبا چاک
  14. عدنان عمر

    آمین؛ بجا فرمایا۔

    آمین؛ بجا فرمایا۔
  15. عدنان عمر

    ‏میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا (پابندِ سلاسل...

    ‏میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا (پابندِ سلاسل حریت رہنما جناب یاسین ملک کے نام۔)
  16. عدنان عمر

    بس جی، حاضری قدرے کم ہو گئی ہے۔ آپ کی نظرِ عنایت کا شکریہ۔

    بس جی، حاضری قدرے کم ہو گئی ہے۔ آپ کی نظرِ عنایت کا شکریہ۔
  17. عدنان عمر

    آدمی اگر قبل از وقت نہ مر سکے تو بیمے کا مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے۔ (مشتاق احمد یوسفی)

    آدمی اگر قبل از وقت نہ مر سکے تو بیمے کا مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے۔ (مشتاق احمد یوسفی)
  18. عدنان عمر

    ‏(۲۳۰)کُلُّ أُمَّتِیْ مُعَافًی اِلَّاالْمُجَاہِرُوْنَ۔ (ریاض الصالحین رقم:۲۴۳) ترجمہ: رسول اللہ...

    ‏(۲۳۰)کُلُّ أُمَّتِیْ مُعَافًی اِلَّاالْمُجَاہِرُوْنَ۔ (ریاض الصالحین رقم:۲۴۳) ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری امت کے ہرشخص کومعافی مل جائے گی مگران لوگوں کو معافی نہیں ملے گی جواپنے گناہ کو لوگوں کے سامنے بیان کرتے پھرتے ہیں۔
  19. عدنان عمر

    اردو کے مخصوص الفاظ

    جزاک اللّہ جناب۔
  20. عدنان عمر

    اردو کے مخصوص الفاظ

    فارسی کا 'فتحہ' بھی اردو کے فتحہ یعنی زبر سے مختلف آواز دیتا ہے؟ اس بارے میں از راہِ کرم تھوڑی رہنمائی فرمائیے۔
Top