میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ مثلاً پنجابی 'بھ' کی آواز اردو 'بھ' اور 'پ' کی آواز کے مابین کی آواز ہے جو 'پ' کی آواز کے قریب تو ہے لیکن 'پ' نہیں۔
اسی طرح دیگر بھاری حروف مثلاً بھ، دھ، ڈھ، جھ، پنجابی (ماجھی لہجے) میں اپنی منفرد آواز رکھتے ہیں جو میری معلومات کے مطابق کسی اور علاقائی زبان میں موجود...