نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    آمین۔

    آمین۔
  2. عدنان عمر

    واہ ظہیراحمدظہیر بھائی! کیا عارفانہ بات کی ہے۔ 😀

    واہ ظہیراحمدظہیر بھائی! کیا عارفانہ بات کی ہے۔ 😀
  3. عدنان عمر

    قیمتی ہو کر مفت کا ہو جانا درویشی ہے۔ (منقول)

    قیمتی ہو کر مفت کا ہو جانا درویشی ہے۔ (منقول)
  4. عدنان عمر

    اک تم ہی نہیں تنہا۔۔

    اک تم ہی نہیں تنہا۔۔
  5. عدنان عمر

    روفی بھائی! اگر امریکی اسلحہ گٹھلیوں کے دام ملے تو سوچا جاسکتا ہے۔ 😀

    روفی بھائی! اگر امریکی اسلحہ گٹھلیوں کے دام ملے تو سوچا جاسکتا ہے۔ 😀
  6. عدنان عمر

    چین کی آبادی میں ساٹھ برسوں میں پہلی بار کمی شرحِ پیدائش، شرحِ اموات سے کم ہوگئی۔

    چین کی آبادی میں ساٹھ برسوں میں پہلی بار کمی شرحِ پیدائش، شرحِ اموات سے کم ہوگئی۔
  7. عدنان عمر

    اوہو! تو اب پستول کا لائسنس بنوانے کے لیے بھاگ دوڑ شروع کرنی ہوگی۔ 😀

    اوہو! تو اب پستول کا لائسنس بنوانے کے لیے بھاگ دوڑ شروع کرنی ہوگی۔ 😀
  8. عدنان عمر

    اتنا تیز F16 نہیں جاتا، جتنی تیز ہتھوڑی لگنے سے بادام پلنگ کے نیچے جاتا ہے۔😀 (منقول)

    اتنا تیز F16 نہیں جاتا، جتنی تیز ہتھوڑی لگنے سے بادام پلنگ کے نیچے جاتا ہے۔😀 (منقول)
  9. عدنان عمر

    تصحیح کے شکریہ ظہیراحمدظہیر بھائی! آپ کی ذرہ نوازی؛ امید ہے کہ آپ آئندہ بھی توجہ دلاتے رہیں گے۔

    تصحیح کے شکریہ ظہیراحمدظہیر بھائی! آپ کی ذرہ نوازی؛ امید ہے کہ آپ آئندہ بھی توجہ دلاتے رہیں گے۔
  10. عدنان عمر

    جب آپ ننگے پاؤں ہوں، اور خدا آپ کو جوتوں سے نوازے، تو اپنی چال تبدیل نہ کریں.. (منقول)

    جب آپ ننگے پاؤں ہوں، اور خدا آپ کو جوتوں سے نوازے، تو اپنی چال تبدیل نہ کریں.. (منقول)
  11. عدنان عمر

    لاریب!

    لاریب!
  12. عدنان عمر

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    ایئر فرائر کی افادیت کے بارے میں گوگل پر تلاش کیا تو بعض ویب سائٹس نے اس کے مضر صحت ہونے کی جانب اشارہ کیا۔ اب حقیقت کیا ہے اور افسانہ کیا، خدا ہی جانے۔
  13. عدنان عمر

    لوگ حاصل تو کر لیتے ہیں مگر قدر نہیں کرتے۔ (منقول)

    لوگ حاصل تو کر لیتے ہیں مگر قدر نہیں کرتے۔ (منقول)
  14. عدنان عمر

    سبحان اللہ! کیا کہنے غالب کے! شکریہ یاسر شاہ صاحب!

    سبحان اللہ! کیا کہنے غالب کے! شکریہ یاسر شاہ صاحب!
  15. عدنان عمر

    "اِس دنیا میں ہر شخص اُتنا ہی پریشان ہے؛ جتنی اُس کی نظر میں دنیا کی اہمیت ہے!" امام ابن القيم...

    "اِس دنیا میں ہر شخص اُتنا ہی پریشان ہے؛ جتنی اُس کی نظر میں دنیا کی اہمیت ہے!" امام ابن القيم رحمه الله (الفوائد : 155)
  16. عدنان عمر

    خوش آمدید۔

    خوش آمدید۔
  17. عدنان عمر

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    اللّہﷻ آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے آمین، ثم آمین۔
  18. عدنان عمر

    بہت خوب! محشر بدایونی صاحب کا یہ شعر ہے؟

    بہت خوب! محشر بدایونی صاحب کا یہ شعر ہے؟
  19. عدنان عمر

    یہ خوبصورت قول جناب پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کا ہے۔

    یہ خوبصورت قول جناب پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کا ہے۔
Top