نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    سر!کرتے تقریباً سارے ہی ہیں لیکن آپ جیسے قبول کرنے والے بہادر کم ہوتے ہیں ۔
  2. خورشیداحمدخورشید

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    دوسرے مصرعے کے بارے میں کیا خیال ہے سر؟
  3. خورشیداحمدخورشید

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    چاند اور سورج کے درمیان فاصلے کا پتہ ہے آپ کو؟ :)
  4. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (تمنا ) - 17 جون-2023

    سر! بہت شکریہ اور ڈھیروں دعائیں۔
  5. خورشیداحمدخورشید

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    بھائی جی اتنی اچھی غزل پر مبارک باد نہ دینا بخل ہوگا۔اور میں بخیل کہلانا نہیں چاہتا ۔ اس لیے میر طرف سےمبارک باد اور داد ہی داد
  6. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (تمنا ) - 17 جون-2023

    محترم سر الف عین صاحب! نظم ترمیم کے بعد نظر ثانی کی منتظر ہے۔
  7. خورشیداحمدخورشید

    ایک غزل - ہوتا ہے ہر اک صبح ہی جینے کا اعادہ

    محترم ارشدصاحب! ٹیگ کرنے کا شکریہ۔ خوبصورت غزل۔ مضامین بہترین۔ میں خودبزمِ سخن کا طالب علم ہوں۔اپنی استطاعت کے مطابق کچھ عرض کرتا ہوں ۔ اگر پسند نہ آئے تو آپ کے قول کے مطابق آپ کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ اسے میرا ادنٰی خیال سمجھ کر رد کردیں صبح ہی میں تنافر محسوس ہوتا ہے ۔ اسی طرح ویسے مگر...
  8. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (تمنا ) - 17 جون-2023

    محترم سر الف عین صاحب! آپ کی تجاویز کےبعد: سڑ کوں پہ چلتی گاڑیاں فصلیں اُگلتی کھیتیاں اور کارخانوں کی دھواں دیتی ہوئی یہ چمنیاں ہے کاروبارِ زندگی ان سے رواں (رواں دواں محاورہ ہے، دونوں الفاظ الگ لگ مستعمل نہیں، اگرچہ دواں بھی مہمل نہیں، لیکن ان سے دواں کا ٹکڑا نکالنے سے بہتر...
  9. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (تمنا ) - 17 جون-2023

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ سڑ کوں پہ چلتی گاڑیاں فصلیں اگلتی کھیتیاں اور کارخانوں کی دھواں دیتی ہوئی یہ چمنیاں ہے کاروبارِ زندگی ان سے رواں ان سے دواں سڑ کوں پہ اور کھیتوں میں اور سب کارخانوں میں لگے...
  10. خورشیداحمدخورشید

    برائے اصلاح : آساں ہے دلِ ماہئ بے آب میں رہنا

    رومانوی اعتبار سے سندھ پنجاب سے کم نہیں :) بلکہ پیار محبت اور دوسرے جذبات ہر خطےمیں بسنے والوں میں یکساں ہوتے ہے۔ کیونکہ یہ جذبات فطری ہیں ۔ اس لیے ہر خطے میں رومانوی داستانیں بھی پائی جاتی ہیں۔
  11. خورشیداحمدخورشید

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آنکھوں والوں نے اپنی آنکھیں بند کرکے اندھے کو راہنما بنالیا ہے انتباہ۔کسی معاشرے، قوم یا ملک سے مماثلت محظ اتفاقیہ ہوگی اور ادارہ اس کا ذمہ دار نہ ہوگا
  12. خورشیداحمدخورشید

    برائے اصلاح : آساں ہے دلِ ماہئ بے آب میں رہنا

    شاید اس لیے کہ برِصغیر میں پیار محبت کی دو مشہور داستانوں کا تعلق پنجاب سے ہے جیسا کہ سوہنی مہینوال، ہیر رانجھا۔ اس لیے شاعر سمجھتا ہے کہ پنجاب کے لوگ رومان پسند ہوتے ہیں۔
  13. خورشیداحمدخورشید

    نظم: ’’موڑ‘‘

    خوبصورت نظم سر! آپ کی دی ہوئی آزادی سے فائدہ اُٹھا کر سوال کرنے کی جسارت کر رہا ہوں مگر اب دِل میں بھی ہمت نہیں ہے دل میں محبت / تمنا / خواہش نہیں ہے یا ہمت نہیں ہے؟
  14. خورشیداحمدخورشید

    اب اِدھر کو جو آ نکلتا ہے۔ برائے اصلاح

    بھائی عبدالرووف صاحب ایک تجویز ہے اگر پسند آئے تو: میرے جیسے ہزاروں ہیں لیکن شاذ ہی آپ سا نکلتا ہے
  15. خورشیداحمدخورشید

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر پانچ ہزاری

    سر مبارک ہو! سات سال اور پانچ ہزار مراسلات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اردو محفل کو آپ نے کتنا قیمتی وقت دیا اور کتنے نوآموز شاعروں اور نثر نگاروں کو اپنے علم اور اپنی راہنمائی سے فیضیاب کیا۔یہ آپ کی اردو سے بے پایاں محبت کا اظہار ہے۔میرے جیسے نئے محفلین نے آپ کے مراسلات سے بہت کچھ سیکھا۔ اللہ...
  16. خورشیداحمدخورشید

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    سر الف عین صاحب! ایک ہفتہ کی غیر حاضری کے بعد آج محفل میں حاضری دی تو خوشی ہوئی کی آپ نےاوپر کی گئی تک بندی کو پسند فرمایا۔غالب کے شعر کا مصرعہ آپ کے تصرف کے ساتھ دیکھ کر شعر مکمل کرنے کی جسارت کی ہے۔ کیا بنے بات کہ جب بات بنائے نہ بنے ایک شاعر کی بنا شعر سنائے نہ بنے
  17. خورشیداحمدخورشید

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    ایک کنگلے نے ایک بے روزگار نوجوان کو کہا کہ اگر تم میرے لیے کام کرو تو میں تمہیں پچاس ہزار روپے ماہانہ دوں گا۔ نوجوان نے حیرانی سے کہا کہ تم تو خود کنگلے ہو تمہارے پاس پیسے کہاں سے آئیں گے کنگلے نے جواب دیا اسی مسئلے کا حل سوچنا ہی تو تمہاری نوکری ہے۔
  18. خورشیداحمدخورشید

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    دو بہرے لاہور جانے والی گاڑی میں ایک ساتھ سفر کررہے تھے ۔ راستے میں بات کرنے کی غرض سے ایک بہرے نے دوسرے بہرے کو کہا بھائی جی تُسی لاہور جارہے ہو ؟ دوسرے بہرے کو صحیح سنائی نہیں دیا تو اس نے اندازے سے جواب دیا نہیں بھائی جی میں تو لاہورجا رہا ہوں پہلےبہرے نے پھر اندازے سے بات آگے...
  19. خورشیداحمدخورشید

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    ایک دفعہ پھر محترم استاد سید عاطف علی صاحب سےمودبانہ عرض کیا ہے! گر بات نبھانی ہو تم نے یہ باتیں ہیں آسان بہت یہ باتیں ہیں دل والوں کی محفل کے سب متوالوں کی ان باتوں میں کوئی بات نہیں جو بات سمجھنا مشکل ہو یہ باتیں ہیں اس محفل کی جو سب کی اردو محفل ہے اس محفل کے آکاش تلے چندا بھی ہے اور تارے...
  20. خورشیداحمدخورشید

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    محترم استاد سید عاطف علی صاحب سےمودبانہ عرض کیا ہے! باتوں سے بات نکلتی ہے یہ بات بھی ہے ان باتوں کی جو باتیں ہم تم کرتے تھے پھر باتوں باتوں میں جانے یہ بات کہاں تک جا پہنچی اب بات مجھے کرنی تم سے مشکل ہے بہت پہلے جو نہ تھی اب سوچتا ہوں کیا بات کروں کیسے میں ایسی بات کروں باتوں ہی باتوں میں تم...
Top