نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    تعارف من آنم

    اللہ آپ کو سلامت رکھے کہ آپ امریکہ (جہاں ہر طرف انگریزی ہی انگریزی ہے ) میں اردو کی شمع روشن رکھنے کی کوششوں میں لگے ہیں اور ایک وہ ہیں جن کی قومی زبان اردو ہے وہ اردو کی شمع گل کرنے کی کوششوں میں لگے ہیں (استثنا ء حاصل ہے مگر مخصوص طبقہ کو)۔ اور اگر شمع گل کرنے کی مثالیں دیکھنی ہوں تو...
  2. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2 جون ، 2023)

    کرلو گے تُم زیر عدو کو لڑنا اور بکھرنا چھوڑو
  3. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2 جون ، 2023)

    آگ لگاتا ہے خوشیوں کو یار حسد تُم کرنا چھوڑو
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2 جون ، 2023)

    ظلمت کی راہوں کے راہی فاجروں کا دم بھرنا چھوڑو
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2 جون ، 2023)

    سر الف عین ! قوافی درست کرنے کی کوشش کی ہے۔ جبر کا پانی بھرنا چھوڑو گھُٹ گھُٹ کر تم مرنا چھوڑو اے کانٹوں سے ڈرنے والو پیار گلوں سے کرنا چھوڑو شان سے زندہ رہنا ہے تو موت سے پھر تم ڈرنا چھوڑو ظلمت کی راہوں کے راہی فاجروں کا دم بھرنا چھوڑو مشکل کا حل ڈھونڈو رہبر ہڑتالیں اور دھرنا چھوڑو کرلو...
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2 جون ، 2023)

    ارشد بھائی! آپ کی تعریف کا بہت شکریہ۔ تعریف کرکے آپ نے میرا حوصلہ بڑھا دیا۔
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2 جون ، 2023)

    سر غلطی ہوگئی تھی، سدھارنے کا طریقہ مل گیا اب غلطی سدھرگئی ہے۔ سر راحل صاحب! غلطی ہوگئی تھی۔سدھارنے کا طریقہ مل گیا اب غلطی سدھرگئی ہے۔ اصلاح کی درخواست ہے۔
  8. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2 جون ، 2023)

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، عظیم ، یاسر شاہ جبر کا پانی بھرنا چھوڑو گھُٹ گھُٹ کر تم مرنا چھوڑو اے کانٹوں سے ڈرنے والو پیار گلوں سے کرنا چھوڑو شان سے زندہ رہنا ہے تو موت سے پھر تم ڈرنا چھوڑو اندھیری راہوں کے راہی ان راہوں پر چلنا چھوڑو...
  9. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    اشرف بھائی حوصلہ افزائی کا شکریہ!
  10. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    سر ! آپ صحیح کہ رہے ہیں۔ یہ لطیفہ بطخوں نے تو ہرگز نہیں بنایا ہوگا۔ نہ ہی اُس بچے نے۔ یہ کسی ذہین انسان کی ہی کاریگری ہوگی۔
  11. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    معذرت کے ساتھ کہ یہ لطیفہ ایک جملے کا نہیں ہے۔ ایک بچے نے مجھ سے سوال کیا کہ انکل ایک تالاب میں تین بطخیں اس طرح جارہی ہیں کہ ایک سب سے آگے دوسری اس کے پیچھے اور تیسری دونوں کے پیچھے۔ پہلی بطخ کہتی ہے کہ دو بطخیں میرے پیچھے ہیں ۔ سب سے پیچھے والی بطخ کہتی ہے کہ دو بطخیں میرے آگے ہیں۔ جبکہ درمیان...
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل: دِل کی باتیں مت مانو دِل جھوٹا بھی ہو سکتا ہے

    سرکم علمی کی بنیاد پر کیے گئے میرے سوالات پر آپ نے کمال مہربانی سے میری الجھن دور کی۔یہ آپ کے بڑے ہونے کی دلیل ہے۔ میرے جیسے کم فہم نے اندھےکا سطحی یا ظاہری مطلب لے لیا۔جبکہ یہاں بات ظاہری اندھےپن کی نہیں بلکہ باطنی اندھے پن کی ہورہی ہے۔ اسی لیے شاید آپ نے دن کےسپنوں کا ذکر کیا ہے۔ آپ کا ایک...
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل: دِل کی باتیں مت مانو دِل جھوٹا بھی ہو سکتا ہے

    عبدالرووف بھائی السلام و علیکم کیسے ہیں آپ! اگر آپ والا مفہوم لیا جائے تو پھر پہلے مصرعے کا مفہوم یہ لینا پڑے گا کہ دل کی باتیں مت مانو ہو سکتا ہے کہ دل جھوٹا ہو جائے (مستقبل میں) جس کا کوئی معنی نہیں بنتا۔ جبکہ سر علوی صاحب نے پہلے والا مفہوم ہی لیا ہے جس کا تذکرہ انہوں نے اوپر کیا ہے۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    بہت شکریہ سر! میں ساری انڈین فلموں کو بالی ووڈ ہی سمجھتا تھا۔ سر! لیکن ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ہندوستان نے بمبئ کو تو ممبئ کردیا لیکن بالی ووڈ کو مالی ووڈ نہیں کیا۔
  15. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    محترمہ صابرہ امین صاحبہ! اپنے دلبر کو.... ساجن تو بمبئیا گانا لگتا ہے یہ مزاحیہ بات نہیں بلکہ سنجیدہ ہے۔ واقعی انڈین فلموں (جس میں ممبئی کا کلچر دکھاتے ہیں) کے گانوں میں ہی ساجن استعمال کیا جاتا ہے۔:)
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل: دِل کی باتیں مت مانو دِل جھوٹا بھی ہو سکتا ہے

    محترم علوی صاحب آداب! آپ کی حوصلہ افزائی مجھے مزید لکھنے پر اکسا رہی ہے۔ (صرف میری اپنی اصلاح کے لیے) جیسے کوئی کہتا ہے کہ فلاں نے میری خوبصورتی کی تعریف کی ہے۔ اورسننے والا کہتا ہے کہ وہ اندھا ہی ہوگا جس نےتمہاری خوبصورتی کی تعریف کی ہے۔ یعنی اندھا اگر کسی کو خوبصورت کہے تو ضروری نہیں کہ ممدوح...
  17. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    اُس نے لمحوں کی دل لگی کی تھی میں نے برسوں کی ہے سزا پائی
  18. خورشیداحمدخورشید

    غزل: دِل کی باتیں مت مانو دِل جھوٹا بھی ہو سکتا ہے

    میڈم آپ کی تمام باتیں درست ہیں۔ میرا مدعا صرف یہ تھا کہ کیا اندھے کا خواب دیکھنا خلافِ واقعہ بات ہے؟
  19. خورشیداحمدخورشید

    غزل: دِل کی باتیں مت مانو دِل جھوٹا بھی ہو سکتا ہے

    ساری غزل کے مضامین ہمیشہ کی طرح لاجواب۔ سر نہایت ادب کے ساتھ اس مصرعہ پر میرا بھی ایک سوال ہے طالب علم کے طورپر اگر راہنمائی کردیں تو مہربانی ہوگی۔ دن میں سپنے دیکھنے والا اندھا بھی ہو سکتا ہے سپنے دن کے ہوں یا رات کے، سوتے ہوئے ہوں یا جاگتے ہوئے، ان کا تعلق دماغی خیالات سے ہوتا ہے۔ آنکھوں سے...
  20. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    اتنے یا کتنے ؟ آپ ہی راہنمائی فرمادیں۔ ہجر کی رات جاگ اٹھتے ہیں دل کے ارمان لے کے انگڑائی اُس کو بھاتی ہے بے رُخی تیری دیکھ کیسا ہے تیرا سودائی اُس نے لمحوں کی دل لگی کی تھی میں نے برسوں کی ہے سزا پائی اپنے دلبر کو بے وفا کہنا...
Top