نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ محترم سید عاطف علی صاحب! آپ کی ہدایات کی روشنی میں ترمیم شدہ غزل کچھ اضافے کے ساتھ حاضرِ خدمت ہے نظر ثانی کی درخوست کے ساتھ! گلہ نہیں ہے کسی سے جو بے قرار ہوں میں مرے نصیب میں رونا ہے اشکبار ہوں میں کہاں وہ عشق کی منزل...
  2. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    میرے خیال میں اللہ پر یقین رکھنے والے ( کہ وہی قادر مطلق ہے) کسی بندے کا مافوق الفطرت یعنی نہ سمجھ میں آنے والے واقعات کے بارے میں کسی آج کے شخص پر یہ یقین رکھنا کہ وہ ان کو رونما کرنے یا ان کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے یہ بھی نہ سمجھ میں آنے والی بات ہے۔ نوری اور سفلی کی بحث تو بعد میں شروع...
  3. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    آج کے دور میں اس سے ملتے جلتے واقعہ سے تقریباً ہر بندے کا کبھی نہ کبھی واسطہ پڑ ہی جاتا ہے۔
  4. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    دل برداشتگی کے ان سب واقعات کے باوجود حق دار اور مستحق لوگوں کی مدد کرنے کا فرض ساقط نہیں ہوجاتا۔
  5. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    کچھوے اور خرگوش کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی ایک دفعہ کا ذکر ہےکہ کچھوے اور خرگوش میں دوڑ کا مقابلہ ہوتا ہے۔ دوڑ کے آغاز میں ہی ہے خرگوش اپنی تیز رفتاری کی بنا پرکچھوے سے بہت آگے نکل جاتا ہے۔ مگر ہدف پر پہنچنے سے قبل خرگوش کو خیال آتا ہے کہ کچھوا تو ابھی بہت زیادہ پیچھے ہے ، اس لیے اسے کچھ دیر...
  6. خورشیداحمدخورشید

    عدل و انصاف سے متعلق اشعار

    دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
  7. خورشیداحمدخورشید

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ اشعار نوابزادہ صاحب نے کشمیر کے لیے کہے تھے۔ میرا پسندیدہ کلام ہے۔ شیئر کرنے کا شکریہ۔ آپاجی۔ یہ کلام میاں شہر یار نے گایا ہے اور کیا خوب گایا ہے۔ اگر آپ نے نہیں سنا تو ایک بار ضرور سنیں۔
  8. خورشیداحمدخورشید

    تاسف پاکستان کی معروف سماجی اور فلاحی کارکن بلقیس بانو ایدھی انتقال فرما گئیں!!!!!

    ان کا گھرانہ انسانیت کی خدمت کے لیےوقف تھا۔اللہ پاک ان پر رحمتیں نازل فرمائے۔
  9. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    یہی تو ان کا کمال تھا کہ وہ صرف خود ہی ان خوبیوں کے مالک نہیں تھے بلکہ انہوں نے نہایت حکمت کے ساتھ گھر والوں کو بھی انہی خوبیوں کا معترف اور مالک بنایا تھا۔ یا یوں سمجھیں کہ ان کے اخلاص کی وجہ سے اللہ پاک کا ان پہ انعام تھا کہ گھر والے بھی ان خوبیوں کو پسند کرتے تھے۔
  10. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    مثالی شخصیت ایک حکایت ہے کہ ایک بزرگ تھے جو حکیم صاحب کے نام سے مشہورتھے۔ حکمت کرتے تھے۔ لوگوں کا دکھ سکھ میں ساتھ دیتے تھے۔ سادہ زندگی گزارتے تھے۔ دنیاوی مال و اسباب ان کے پاس بہت کم تھا لیکن اس کے باوجود ان کے گھر والے، رشتہ دار اور محلے کے لوگ ان کی بہت عزت کرتے تھے۔ ایک دوسرے بزرگ بھی...
  11. خورشیداحمدخورشید

    اپنی اپنی جنت

    سیما آپی ! شکریہ
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل: کیا کریں تن کو لباسوں میں چھپانے والے

    بالکل درست فرمایا سر آپ نے! اشعار واقعی زمان و مکاں کی قید سے آزاد ہیں۔ بہت خوب سر!
  13. خورشیداحمدخورشید

    اپنی اپنی جنت

    جناب عبدالقدیر صاحب! سوال کی اگر تھوڑی سی وضاحت کردیں تو مہربانی ہوگی۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    اپنی اپنی جنت

    سر یاسر شاہ صاحب! تعریفی کلمات کے لیے بہت شکریہ۔ لیکن یہ شوگر کوٹڈ تنقید بھی تھی ۔ :LOL::LOL:
  15. خورشیداحمدخورشید

    اپنی اپنی جنت

    بھائی جی شکریہ!
  16. خورشیداحمدخورشید

    اپنی اپنی جنت

    گرد سے پاک نیلے آسمان، صاف و شفاف ٹھنڈے پانی کے چشموں، رنگ برنگے پھولوں اور ہر طرف پھیلے قدرتی سبزے سے سجی یہ ایک خوبصورت پہاڑی وادی تھی۔ ہم شہر میں رہنے والے لوگوں کے لیے یہ دور دراز حسین وادی جنت کے ٹکڑے سے کم نہیں تھی۔ میرے جیسے بہت سے لوگ بڑے شہروں کی ہر قسم کی آلودگیوں سے جان چھڑا کر اپنی...
Top