نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    محترم صریر صاحب! حوصلہ افزائی کا شکریہ! آ پ کی تجاویز قابلِ قدر ہیں۔ استاد صاحب کے اصلاح کے ساتھ ان پر عمل کرنے کی کوشش کی ے۔
  2. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، عظیم ، یاسر شاہ اتنے سالوں سے تیرا شیدائی سہ رہا ہے عذابِ تنہائی ہجر کی رات جاگ جاتے ہیں دل کے ارمان لے کے انگڑائی جِس کے آنے کی آس باقی ہو کیسے کہدوں اُسے میں ہرجائی بعض اوقات وہ بھی ڈستے ہیں جن سے برسوں...
  3. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ ایک اور لطیفہ ہوگیا۔
  4. خورشیداحمدخورشید

    ہمارا زمانہ بہت اچھا تھا

    میرا خیال ہے کہ عام طور پر لوگ زمانے کی تشریح اپنی ثقافت ، میل جول، رسم ورواج سے کرتے ہیں۔ کہتے ہیں ہے زمانے میں تغیر کو ثبات توجیسے ہی مذکورہ بالا چیزیں بدلتی ہیں لوگ کہتے ہیں زمانہ بدل گیاہے۔ جو لوگ زمانے کے ساتھ خود کو نہیں بدلتے وہ تنہائی کا شکار ہو جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ گذرا...
  5. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    پٹڑی پر واپس لانے کے لیے ۔۔۔ ایک بچے سے استاد نے پوچھا کہ پانچ مزدور ایک کھیت سے تین گھنٹوں میں گندم کاٹ لیتے ہیں۔اگر پانچ مزدور اور شامل کر لیے جائیں تو اسی کھیت سے گندم کاٹنے کے لیے کتنا وقت لگے گا؟ بچہ بولا کہ سر! مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ جب ایک دفعہ گندم کاٹی جا چکی ہے تو مزید...
  6. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    یہ سب شاعری کی مختلف اصناف ہیں لیکن: اگر کوئی شاعری کی عینک لگاکر انہیں سنے گا تو وہ شاعری کی رموز پر غور کرتے ہوئے ان سے لطف اندوز ہوگا۔ اگر کوئی موسیقی کی عینک لگاکر انہیں سنے گا تو وہ سُر اور تال پر غور کرتے ہوئے ان سے لطف اندوز ہوگا۔ اگر کوئی مذہب کی عینک لگا کر انہیں سنے گا تو اس کی پسند...
  7. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    یہ انتہائی غیر معروف بھیا کون ہیں اور کیوں ہیں؟
  8. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    اگر آپ نے منطق پڑھی ہوتی تو یہ مطلب نہ نکالتے۔ :) شاعری لکھنے والے اور شاعری سے محظوظ ہونے والے حساس ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ باقی لوگ حساس نہیں ہوتے ۔ جیسے اگر کہا جائے کہ پاکستان میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ کسی اور ملک میں مسلمانوں کی اکثریت نہیں ہے۔
  9. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    اب پتہ یہ لگانا ہے کہ نہانے والے پاگل تھے یا نہ نہانے والے بادشاہ اور وزیر؟:)
  10. خورشیداحمدخورشید

    ایک تازہ غزل ۔۔۔پڑ گیا کس سے واسطہ میرا

    بہت خُوب سر!بزمِ سخن کے ایک ادنیٰ طالب علم کی طرف سے ڈھیروں داد!
  11. خورشیداحمدخورشید

    تلخ و شیریں مختصر نتائج

    بالکل درست کہا آپ نے۔ اگر ہر بندہ یہی سوچے کہ میں اور صرف میں ہی ان حالات کا ذمہ دار ہوں اور میں اور صرف میں ہی انہیں بہتر بنا سکتا ہوں۔ اور پھر جس پوزیشن پر بھی وہ ہے دوسروں کے رویے کی شکایت کیے بغیر اپنا فرض سمجھتے ہوئے بغیر کسی طمع یا لالچ کےاپنا کام ایمانداری سے کرنا شروع کردے تو ضرور مثبت...
  12. خورشیداحمدخورشید

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    میں نے گوگل کے اردو ٹرانسلیٹر سے فلرٹ کا ترجمہ پوچھا تو اُس نے جواب دیا اشکبازی :D
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    پاکستانیوں کے جذبات کی نمائندگی کرتا ہوا شعر۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    ماں بارے شاعری

    شاکر شجاع آبادی سرائیکی وسیب کے شاعر ہیں۔ ان کا یہ شعر میں پہلے بھی شئیر کرچکاہوں: میری ماں وی کتنی سادی اے میکوں چن دا ٹوٹا آہدی اے یعنی جب ماں اپنے بیٹے کی تعریف کرنے لگتی ہے تو سادگی کی انتہا پر چلی جاتی ہے۔بیٹے کی شکل چاہے جیسی ہواس کا چہرہ اسے چاند کا ٹکڑا لگتا ہے۔
  15. خورشیداحمدخورشید

    اُمید رنگ

    بعض ملازمتوں کے لیے نفسیاتی ٹیسٹ لیا جاتا ہے۔ اس ٹیسٹ میں اس طرح کا سوال بھی ہوتا ہے کہ دی گئی تصویر پر کہانی لکھیں۔ میں سوچ رہاہوں کہ اس تصویر پر دو کہانیاں لکھی ہوئی ہیں ۔ نفسیات کےماہر کہانی لکھنے والوں کا نفسیاتی تجزیہ کریں تو وہ کیا ہوگا؟
  16. خورشیداحمدخورشید

    تلخ و شیریں مختصر نتائج

    افسوس کی بات کہیں یا اس پر حیرانی کا اظہا ر کریں کہ ہمارے معاشرے کاہر فردیہی بات کرتا ہے: وہ مزدور ہو یا فیکٹریوں کا مالک وہ غریب ہو یا امیر وہ مزارعہ ہو یا جاگیردار وہ سرکار کا ادنیٰ ملازم ہو یا اعلٰی عہدے پر فائز ہو وہ وکیل ہو یا جج وہ فنکار ہو یا سائنسدان وہ بیورو کریٹ ہو یا فوجی افسر وہ...
  17. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (ریگِ رواں)

    شکریہ سر! کیا اس طرح ٹھیک ہوگا؟ جن کو سمجھ رہی ہے وہ خیر خواہ اپنا نظم کی ابتدا میں ایسے ہی لکھا ہوا ہے لیکن آخر میں اسے درست کرنا بھول گیا تھا ۔سر آپ نے صحیح فرمایا ریگ رواں کے پیچھے چلتی ہی جارہی ہے
  18. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (ریگِ رواں)

    شکریہ سر! اس ٹکڑے سے پہلے اور بعد میں چونکہ اُن استعمال ہوا ہے اس لیے جن لگایا تھا۔ اُن کی جگہ اگر اُس لگایا جائے تو یہ اُس کے اپنے لیے استعمال ہوا ہے ۔ مزید یہ کہ اُن واحد نہیں بلکہ جمع کےصیغہ میں ہے۔ یہ محبوب، شوہر، گھر والے سب کےلیےاستعمال ہوا ہے
  19. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (ریگِ رواں)

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، عظیم ، یاسر شاہ تشنہ لبی ہے چھائی اُس کے حواس پر یوں وہ بے خودی میں اب تک ریگِ رواں کی پیچھے چلتی ہی جا رہی ہے وہ آبِ جُو سمجھ کر جس سمت جا رہی ہے پانی وہاں نہیں ہے ہے ریگ زار شاید تب ہی تو جان اُس کی جلتی...
Top