نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    کہتے ہیں کہ ایک وقت آئیگا کہ مارنے والے کو یہ پتہ نہیں ہوگا کہ میں کس لیے مار رہا ہوں اور مرنے والے کو یہ پتہ نہیں ہو گا کہ مجھے کس وجہ سے مارا گیا۔ شاید اب وہی وقت ہے۔ المیہ یہ ہے کہ کس کو روئیں اور کسے بد دعا دیں۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ اللہ کے نزدیک ہر انسان کی جان بہت قیمتی ہے۔ اور کسی کو...
  2. خورشیداحمدخورشید

    ایک نظم میں منظر نگاری

    دونوں مشورے صائب ہیں۔ آپ کا شکریہ سر!
  3. خورشیداحمدخورشید

    ایک نظم میں منظر نگاری

    اصلاح کرنے کا شکریہ سر! آپ اس قابل ہیں تب ہی یہ ذمہ داری آپ کو دی گئی ہے۔ مجھ کو بھائے یا دل کو بھائے سے مراد یہی ہے کہ مجھ کو بھاتی ہے یا دل کو بھاتی ہے۔ میرے بالوں کو بکھرادیا تو نے جب بہتر ہے یا ہو جنت سے اتری ہوئی حور تم...
  4. خورشیداحمدخورشید

    ایک نظم میں منظر نگاری

    محترم اساتذہ کرام :ایک پرانی نظم (آزاد نظم) کو دوبارہ لکھنے کی کوشش کی ہے آپ سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ! الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، عظیم ، یاسر شاہ رو برو بیٹھ کر تیری ہر اک ادا دیکھتا ہی رہوں میں نہ جھپکوں پلک مسکراتے ہوئے سُرخ ہونٹوں تلے مجھ کو بھائے ترے موتیوں کی دمک میں...
  5. خورشیداحمدخورشید

    آزادنظم

    محترم سر! چونکہ آگے جا کے استعمال ہو اہے نرم و شیریں لمس کا اک ریشمی احساس ہے یہ سنگِ مرمر نہ نرم ہے نہ شیریں اور میدہ نرم ہے اور شہد شیریں ہے تو کیا اب گنجائش بنتی ہے؟ اور سہ لختی کے بارے میں بھی اگر تھوڑی سی وضاحت فرمادیں تو میرے جیسے طالب علموں کے علم میں اضافہ ہوگا۔
  6. خورشیداحمدخورشید

    محفل میں ظاہر ہونے والے نام کی تبدیلی (changing my display name in Mehfil)

    وقار بھائی شکریہ! اوتار بھی تبدیل کردیا ہے۔
  7. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    Highest level of confidence
  8. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    ایک گدھ نے چکور سے کہا کہ تیری بھی کیا زندگی ہے زمین پر بیٹھا رہتا ہے اور بیٹھے بیٹھے شام بِتا دیتا ہے۔ مجھے دیکھ میں بلندی پر آسمانوں میں اُڑتا ہوں۔ چکور نے جواب دیا کہ تُو بلندیوں میں اُڑتا ہے لیکن نظر تیری زمین پر پڑے مُردے ڈھونڈتی رہتی ہے۔ تیری سوچوں میں ہر وقت مُردے ہوتے ہیں۔ میں زمین پر...
  9. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک شخص اپنے بیٹے کو پیٹ رہاتھا۔ کسی نے پوچھا کیوں ماررہے ہو بچے کو۔ باپ کہنے لگا ٰکل اس کا رزلٹ آنا ہے اور آج مجھے دو دن کے لیے کہیں باہر جانا ہےٰ
  10. خورشیداحمدخورشید

    ۔۔۔در اصل

    اور اگر پھر بھی کسی دن آپ کی صلاحیتِ شامہ نکھر کے سامنےآگئی تو۔۔۔ :) آپ نے ہلکے پھلکے انداز میں جس طرف توجہ دلائی ہے وہ مسئلہ ہمارے معاشرے میں عام ہے۔ حالانکہ صفائی ہمارا نصف ایمان ہے لوکل گورمنٹ کو کچرے کے ایسے ٹرکوں سے پرہیز کرنا چاہئے جو سرِعام کچرے کی نمائش کرتے ہوئے گذرتے ہیں۔کاش کچھ...
  11. خورشیداحمدخورشید

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    اللہ پاک آپ کے سسر مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین! سر یہ لوگ اب بھی موجود ہیں سایہ دار درخت کی طرح ۔جیسا کہ آپ خود اور دوسرے تمام سینئرز۔ کل کے پودے آج کے درخت بن گئے ہیں سر۔
  12. خورشیداحمدخورشید

    گوشوارہ

    سر سبحان اللہ! کیا روانی ہے ۔اسے کہتے ہیں استادوں کی لکھی ہوئی نظم۔ اور یہ آخری موڑ تو بہت پسند آیا۔
  13. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    میرا خیال ہے جس اشتہار کا ذکر ہوا ہے۔ اس کا مقصد ہی یہی ہے کہ دلہن سات دن کا کورس کرکے سیکھ سکتی ہے کہ رخصتی کے وقت کیسے رویا جائے کہ منہ بھی ٹیڑھا نہ کرنا پڑے اور میک اپ بھی خراب نہ ہو۔ اشتہار میں اٹریکشن تو ہے۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    زندگی کے اداس رنگ

    مٹانے سے مٹ نہیں سکتے لیکن سدھارنے سے بہتر ہو سکتے ہیں۔ قدرت شاید ان لوگوں کو متمول لوگوں کا امتحان لینے یا انہیں سبق سکھانے کے لیے بھیجتی ہے۔ اچھے معاشروں میں بھی ایسے لوگ ہوں گے لیکن وہ اس طرح بدحالی میں سڑکوں پر نظر نہیں آتے۔ وجہ یہی ہے کہ انہوں نے ان کے لیے بہت کچھ اچھا کیا ہوا ہے اور ان...
  15. خورشیداحمدخورشید

    آزادنظم

    اگر خورشید کو اک شخص سے بدل دیا جائے تو یہ پیار میں ڈُوبے ہوئے اِک شخص کے محبوب کا بس نرمیِ گفتار کا اک ریشمی احساس ہے سر بہت شکریہ! اُس صندلی خوشبو؟ کس صندل کی خوشبو، واقعی تنافر ہے جو اُس کو ختم کردینے سےنہیں رہے گا۔
  16. خورشیداحمدخورشید

    آزادنظم

    سر! توجہ دینے کا شکریہ آپ کی ہدایات پر آئندہ عمل کرنے کی پوری کوششش کروں گا۔ ویسے سر گلگلے کی طرح بھی تو کوئی ہو سکتا ہے جو پیارا بھی لگتا ہو۔ :LOL: یا پھر تعریف شاید زنانہ انداز میں ہو گئی ہے۔ :) تسلسل میرےذہن میں یہ تھا کہ لکھنے والے کاموڈ بہت اچھا ہوگیا ہے تو اس کی وجہ کیا ہے؟ بس وہی بتانے...
  17. خورشیداحمدخورشید

    آزادنظم

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، عظیم ، یاسر شاہ چار سُو مہکی فضا ہے نرم ریشم سی ہوا ہے رنگ موسم نے ہے بدلا یا تصور میں بسے انمول سے لمحات کا اک ریشمی احساس ہے یہ شہد و میدے سے بنے اُس صندلی خوشبو سے مہکے نرم مخمل کی طرح اُس خوبصورت سے بدن...
  18. خورشیداحمدخورشید

    محفل میں ظاہر ہونے والے نام کی تبدیلی (changing my display name in Mehfil)

    جی اگر ایسا ہوجائے تو آئندہ ایسے مسائل سے بچا جاسکتا ہے۔
  19. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (برائے اصلاح)

    آمین! آپ کے لیے بھی ایسی ہی دعائیں ہیں میری طرف سے۔
Top