اردو محفل میں خوش آمدید
ماشاءاللہ ہر جگہ دعائیں بکھیر رہیں ہیں آپ
میں کبھی کبھی محفل پر آیا تو اطلاعات میں آپ کی دی گئی ریٹنگنگ ہوتی ہیں
آپ کا انٹرویو بھی دیکھا میں نے کافی دلچسپ معلومات ملیں
آپ کا خلوص دیکھ کر اچھا لگتا ہے :)
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید
معاف کیجیے پانچ چھ ماہ بعد ویلکم کر رہا ہوں۔ یہاں ہر جگہ آپ چھائی ہوئی ہیں ماشاءاللہ
ویسے میں محفل کے ان لوگوں میں سے ہوں جو یہاں آٹھ دس سال پرانے ہیں لیکن زیادہ مراسلے نہیں کر پائے۔
آپ کو دیکھ کر مقدس یاد آئیں، وہ بھی اک زمانے میں بہت باتیں کرتی تھیں۔ امید...
ڈیلٹا وائرس ، ڈیلٹا پلس وائرس، یہ وائرس مسلسل اپنی حالت تبدیل کر رہا ہے ۔ خبروں میں بتایا جا رہا ہے بعض جگہوں پر ویکسن مؤثر ثابت نہیں ہو رہے اس لیے۔ ممکن ہے کچھ عرصے بعد بہتر ویکسن مارکٹ میں آئے۔ اس کا انتظار کر رہا ہوں۔
پہلی دفعہ interviewee سے زیادہ interviewer کی تعریف نظر سے گزری :)
جامع انداز میں آپ نے قصہ مختصر کر کے بتا دیا ۔ اب شاید میں نہیں پڑھوں تو بھی چلے گا:)
اتنے زیادہ احترام کی ضرورت نہیں :)
ہمارے ایک دوست منصورہ سے فارغ ہیں، ان کی بھی خواہش ہے کہ مجھے مالیگاؤں کی سیر کرائیں۔ آفیشل غرض سے ممبئی جانا ہے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے ابھی تک نہیں جا سکے:)