بٹیا ہمارا دل بڑااُداس ہے اللّہ جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے جس دن ایڈمٹ ہوئے اُسی دن بھابھی سے بات ہوئی تھی، ہمارا واٹس ایپ ڈس ایبل ہوگیا ہے دوبارہ بات نہیں ہو پا ئی۔اللّہ پاک سے دعاہے جلد سے صحت یاب ہوں آمینالسلام علیکم!
مجھے ابھی ذاتی پیغام کے زریعے علم ہوا کہ شمشاد چاچو کی طبیعت ناساز ہے اور گزشتہ کچھ دنوں سے ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں۔۔۔۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔ اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے اور ٹھیک ٹھاک ہنستے بولتے واپس آئیں۔۔۔۔
شمشاد چاچو محفل آپ کے بنا محفل نہیں لگتی، بس ایک فورم لگتا ہے مجھے اللہ پاک آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین۔۔۔۔
آمین۔۔۔۔ کہہ رہے تھے اب کافی بہتر ہیں اور ہاسپٹل سے ڈسچارج بھی مل جائے گا ایک آدھ دن میں ان شاءاللہ۔۔۔۔ اللہ پاک خیریت کے ساتھ گھر لائے۔۔۔ آمینبٹیا ہمارا دل بڑااُداس ہے اللّہ جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے جس دن ایڈمٹ ہوئے اُس دن بھابھی سے بات ہوئی ہمارا واٹس ایپ ڈس ایبل ہوگیا ہے بات نہیں ہو پا ئی۔اللّہ پاک سے دعاہے جلد سے صحت یاب ہوں آمین
ان شاء اللّہآمین۔۔۔۔ کہہ رہے تھے اب کافی بہتر ہیں اور ہاسپٹل سے ڈسچارج بھی مل جائے گا ایک آدھ دن میں ان شاءاللہ۔۔۔۔ اللہ پاک خیریت کے ساتھ گھر لائے۔۔۔ آمین
آمین!!!کچھ ٹیسٹس ابھی ہو رہے ہیں اس کے بعد ان شاءاللہ گھر پر آجائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ جلد شفاء بخشے ۔ آمین
آمین الہی آمینکچھ ٹیسٹس ابھی ہو رہے ہیں اس کے بعد ان شاءاللہ گھر پر آجائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ جلد شفاء بخشے ۔ آمین