بچپن میں ہم عجیب و غریب کہانیاں پڑھا کرتے تھے۔ کھانے کی چوری ،دال کی چوری۔۔۔ چور فاختہ۔۔۔ چورمینا۔۔۔ انگوٹھی کی چوری۔۔۔۔ الغرض ہر چیز کی چوری اور ہر طرح کا چور میسر تھا۔ لیکن ان ادباء کے امیر الخیال دماغوں میں کبھی نہ آئی تو انڈے کی چوری نہ آئی۔ اور نہ آیا تو انڈہ چور نہ آیا۔ صدیوں ادب متلاشی...
واہ واہ ۔۔۔۔ سچ کہا آپ نے احمد بھائی کے بارے میں۔۔۔۔۔ ویسے میں تو ان کی سستی کا بھی قائل ہوں۔۔۔۔ بقول احمد بھائی
اسے آنکھوں ہی آنکھوں میں، جہاں تک چھوڑ سکتا تھا وہاں تک چھوڑ آیا ہوں۔۔۔۔
بلاشبہ احمد بھائی محفل کے ان ہر دل عزیز لوگوں میں سے ایک ہیں۔۔۔۔ جن سے مجھے ایک انسیت ہے۔۔۔ جگ جگ جئیں احمد...
آلو (160) کا امرود (180) کے نرخ یہاں قریبا ایک جیسے ہی ہیں۔۔۔۔ انگور (300)اور مٹر(260) بھی قریبا برابر برابر ہی چل رہے۔۔۔۔ او پر سے بیگم کا کہنا ہے کہ سبزیوں میں صحت ہے۔۔۔۔