سید عاطف علی
لائبریرین
یہاں کی ایک فارمیسی میں دس ہزار ریال کی نظر آئی۔اردو محفل کا کوئی رکن، کہیں سے بھی ہوں، مندرجہ ذیل دوا کی قیمت معلوم کر کے بتا دیں کہ کتنے میں مل رہی ہے؟
یہاں کی ایک فارمیسی میں دس ہزار ریال کی نظر آئی۔اردو محفل کا کوئی رکن، کہیں سے بھی ہوں، مندرجہ ذیل دوا کی قیمت معلوم کر کے بتا دیں کہ کتنے میں مل رہی ہے؟
دونوں کے۔ مزدوری تو ہے ہی، ہوا بھرنے والی مشین کی اپنی کاسٹ ہے، پھر وہ چلتی بھی بجلی سے ہے جس کا علیحدہ خرچہ ہے۔یہ ہوا کے پیسے ہیں یا بھرنے والے کی مزدوری کے؟ مزدوری کے پیسے تو بنتے ہیں
مختلف برانڈز کے مختلف نرخ ہوتے ہیں اور پھر آٹے کی اقسام بھی ہوتی ہیں۔
ہماری طرف شاید 850/5 ۔ کا ریٹ ہے ۔ان دنوں ۔کراچی میں تو آٹا 750 روپے کا پانچ کلو مل جاتا ہے۔
پھر توآپکو شکایت منسٹر آف دیفنس کوکرنی چاہیئے نااولپر دودھ، ڈیڑھ لیٹر والا ڈبہ، ایک کارٹن میں 8 ڈبے ہوتے ہیں، یعنی کہ 12 لیٹر دودھ، SAVE Mart پر 2،800 روپے میں ملتا ہے، جبکہ یہی کارٹن فوج کی کینٹین
Canteen Store Department (CSD), working under the umbrella of Ministry of Defense میں 3،100 روپے کا بک رہا ہے۔
یہ تو تین لاکھ 35 ہزار 600 کی ہے اگرچہ دو آن لائن فارمیسی میں حیدر آباد کے لئے دستیاب نہیںاردو محفل کا کوئی رکن، کہیں سے بھی ہوں، مندرجہ ذیل دوا کی قیمت معلوم کر کے بتا دیں کہ کتنے میں مل رہی ہے؟
Xtandi 40mg (Enzalutamide) 112 Capsules Astellas
درستدونوں کے۔ مزدوری تو ہے ہی، ہوا بھرنے والی مشین کی اپنی کاسٹ ہے، پھر وہ چلتی بھی بجلی سے ہے جس کا علیحدہ خرچہ ہے۔
شاباش ہے وجی بھائی۔ آج کل فوج کے خلاف شکایت کر کے اپنے آپ کو آ بیل مجھے مار والی بات ہے۔پھر توآپکو شکایت منسٹر آف دیفنس کوکرنی چاہیئے نا
سرخ عبارت اضافی ہےآج کل فوج کے خلاف شکایت کر کے اپنے آپ کو آ بیل مجھے مار والی بات ہے۔
اگر یہ ہندوستان میں 365،600 روپے کی ہے تو پاکستانی کرنسی میں تو یہ ساڑھے بارہ لاکھ سے بھی زیادہ بنتے ہیں۔یہ تو تین لاکھ 35 ہزار 600 کی ہے اگرچہ دو آن لائن فارمیسی میں حیدر آباد کے لئے دستیاب نہیں
سر جی شکایت کرنی ہے بس جو باقی سب کر رہے ہیں کونسا کوئی کاروائی کی درخواست دے رہے ہیںشاباش ہے وجی بھائی۔ آج کل فوج کے خلاف شکایت کر کے اپنے آپ کو آ بیل مجھے مار والی بات ہے۔
ویسے ہم نے تو اللہ میاں کی گائے کا سنا تھاشاباش ہے وجی بھائی۔ آج کل فوج کے خلاف شکایت کر کے اپنے آپ کو آ بیل مجھے مار والی بات ہے۔
یاد رہے کہ یہ والا بیل اللہ میاں کا نہیں ابلیس میاں کا ہے۔ویسے ہم نے تو اللہ میاں کی گائے کا سنا تھا
آپ نے اسکو بیل بنادیا۔
اللہ میاں کی گائے اکثر گھروں میں موجود ہوتی ہیں، جبکہ یہ بیل بقول عاطف بھائی کے ابلیس والا ہی ہے۔ویسے ہم نے تو اللہ میاں کی گائے کا سنا تھا
آپ نے اسکو بیل بنادیا۔
امیر آدمی کا نظریہ ہی الگ ہوتا ہے دنیا دیکھنے کا۔۔۔۔ویسے ہوا بھرنے کی مشین بھی خریدی جا سکتی ہے ۔
یقین کیجیے زندگی کا اعلیٰ لطف تب آنے لگتاہے جب آپ دنیا کو کسی اور کی نظر سے دیکھنے کے قابل ہوجائیں ۔امیر آدمی کا نظریہ ہی الگ ہوتا ہے دنیا دیکھنے کا۔۔۔۔
پھر کوشش کیجیے کسی غریب کی آنکھ سے دیکھنے کییقین کیجیے زندگی کا اعلیٰ لطف تب آنے لگتاہے جب آپ دنیا کو کسی اور کی نظر سے دیکھنے کے قابل ہوجائیں ۔
یہ ٹائپو ہے یا پنجابی؟ ٹچ!