نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سیر اندرون لہور کی۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    میں کل دوسری طرف پھرتا رہا ہوں۔۔۔ یہ والے علاقے تو میرے دیکھے بھالے ہیں۔۔۔۔ ابھی بھی شاہ عالم مارکیٹ جانا ہو۔۔۔ تو گاڑی پینو راما لگا کر ہال روڈ پیدل پار کر کے۔۔۔ چنگچی پر شال عالم مارکیٹ تک جاتا ہون۔۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    سیر اندرون لہور کی۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    لکشمی چوک میرا اوفس تھا 2005 میں۔۔۔ نسبت روڈ آنا جانا رہتا تھا ان دنوں۔۔۔۔ ابھی میو ہسپتال میں ڈاکٹر ہاسٹلز کے پاس ہی ایک چائے والا ہے۔ عاطف ملک بھائی ہمیں وہیں سے چائے پلاتے ہیں۔۔۔ بلکہ راحیل فاروق کے ساتھ بھی اس جگہ پر تصاویر ہوں گی۔
  3. نیرنگ خیال

    سیر اندرون لہور کی۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔ ان شاء اللہ
  4. نیرنگ خیال

    سیر اندرون لہور کی۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    شکریہ جاسمن صاحبہ۔۔۔ آپ پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ رہی ہیں؟
  5. نیرنگ خیال

    سیر اندرون لہور کی۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    واہ آپا۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔۔ خوبصورت اشعار۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    سیر اندرون لہور کی۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    شکریہ شاہ صیب۔۔۔ اور تصاویر بھی لگائیں گے۔۔۔ وقتا فوقتا۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    سیر اندرون لہور کی۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    یہ سفر نامہ تو نہیں ہے۔۔۔ مگر چونکہ اس زمرے میں میری کوئی لڑی نہیں، اس لیے ادھر پوسٹ کر رہا ہوں۔۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو۔۔۔ اور تصاویر بھی پوسٹ کروں گا۔ سیر اندرون لہور کی۔۔۔ ایک مدت سے میرے اس راگ نے باسط اور خرم کے سر میں درد کر رکھا تھا کہ تمہارا کیا فائدہ ہے؟ یہ نہیں کہ دوست کو اندرون لاہور کی...
  8. نیرنگ خیال

    مسٹی آئیز از قلم نیرنگ خیال

    ابھی تو ایک روداد لکھ ماری ہے کہ ہاتھ کچھ رواں ہو۔۔۔ جامد ہے سب جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  9. نیرنگ خیال

    مسٹی آئیز از قلم نیرنگ خیال

    محبت آپ کی شمشاد بھائی۔۔۔ ان شاء اللہ یہ کار گراں بھی کسی دن ہو رہے گا۔
  10. نیرنگ خیال

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    اب سب کچھ میرٹ پر تو ہو نہیں سکتا۔ آخر کو ہم مملکت خداداد کے باسی ہیں۔
  11. نیرنگ خیال

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    اور جاسمن شریک چور
  12. نیرنگ خیال

    مسٹی آئیز از قلم نیرنگ خیال

    کچھ چیزیں فیشن کا حصہ ہوتی ہیں۔
  13. نیرنگ خیال

    مسٹی آئیز از قلم نیرنگ خیال

    یہ بات کہہ کر آپ نے مجھے اکتیس دن کچھ اور لکھنے سے منع کر دیا ہے۔۔۔۔ :tongueout4: خیر پہلے کون سا روز تحریر لکھ رہا تھا۔۔۔ ہوہوہوہوہو بہت شکریہ۔۔۔ دعائیں آنی بند ہو گئی ہیں آپ کی طرف سے۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    مسٹی آئیز از قلم نیرنگ خیال

    جی احمد بھائی۔۔۔ ویسے یہ دلچسپ موضوع ہے۔۔۔ لیکن میرا مدعا وہ ہے جو ہر چیز کو بازار کا منجن سمجھ لیتے ہیں۔ آپ کی محبت ہمیشہ ہی حاصل رہی ہے۔
  15. نیرنگ خیال

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    چوری کے معاملات پرآپ کی غائر نظری کی داد نہ دینا بھی زیادتی ہوگا۔۔۔۔ :devil3:
  16. نیرنگ خیال

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    بھلا معلوم ہو رہا اب ؟ میں نے قسط وار پڑھی ہے شکاری۔۔۔۔ مہینہ مہینہ انتظار والی نسل سے ہیں ہم۔۔۔ اسی لیے تو برداشت اور تحمل ہے۔۔۔ ہوہوہوہوہو
  17. نیرنگ خیال

    مسٹی آئیز از قلم نیرنگ خیال

    ہمارے یہاں سردیاں اداسی کا پیغام لاتی ہیں۔ ان کے شروع میں جھڑتے پتے درختوں کے زرد ہوتے رنگ بنا کہے ایک اداسی کا سماں سا باندھ دیتے ہیں۔ رہی سہی کسر شعراء کرام اور ادیب اپنی نظم و نثر میں پوری کر دیتے ہیں۔ الغرض اِدھر سردیاں شروع ہوتی ہیں اور اُدھر تمام معاصر سوشل میڈیا چینلز پر اداسی کا مینا...
  18. نیرنگ خیال

    بوسٹن میں تین دن

    یہ بہت خوبصورت چیز ہے۔۔۔ پاکستان میں سائیکل چلانے کو جانے کیوں کمتری کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ میں اکثر سائیکل چلاتا رہتا ہوں۔ اور آس پاس کے قریبی کام سائیکل پر ہی کرتا ہوں۔ کل میں سائیکل پر جا رہا تھا تو ایک آدمی مجھے کہنے لگا۔ یہ جو گھڑی تم نے ہاتھ پر باندھی ہے۔ یہی بیچ کر موٹر سائیکل لے لو۔...
  19. نیرنگ خیال

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    میں نے تو تجویز دی تھی کہ انڈہ کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن۔۔۔ بالکل شکاری کے طرز پر۔۔۔ جہاں راوی سکندربخت لکھا ہوتا تھا۔
Top