نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ریگستان میں گھاس لگائے بیٹھے ہیں ہم بھی کیسی آس لگائے بیٹھے ہیں!

    ریگستان میں گھاس لگائے بیٹھے ہیں ہم بھی کیسی آس لگائے بیٹھے ہیں!
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف میرا تعارف (ریختہ سے کاپی پیسٹ)

    اس محفل میں ہماری اکثریت کو مشکل پسند سمجھ لیں ۔۔۔ محفل میں خوش آمدید :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    میں تو اسے بکواس کہہ رہا تھا :) اس کا جواب ریحان ہی دےسکتے تھے ۔۔۔ کیونکہ مجھے خود نہیں پتا تھا کہ میں نے کیا لکھا ہے :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    علی وقاربھائی ۔۔۔ سوال مشکل بالکل بھی نہیں ۔۔۔ ٹوٹل بکواس ہے ۔۔۔ اس طرح کی ریاضیاتی پہیلیوں کی طرح ۔۔۔ :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    سوال نمبر 8 26، 43، 76، ----، 116 مسنگ نمبر بتائیں!
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ترے حسن کا قصیدہ......

    فاخر بھائی، غزل نظرِ ثانی کی متقاضی ہے ۔۔۔ کئی اشعار میں شتر گربہ ہے۔
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انیسویں سالگرہ انیسویں سالگرہ پہ جانے والوں کے لیے دعائیں

    اتنا عرصہ ہوگیا، لیکن اب تک یقین نہیں ہوتا کہ وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے ۔۔۔ اللہ تبارک و تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت کاملہ فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ہوا ختم ہر جہاں سلسلہ۔۔۔

    عزیزان من، آداب! بہت دن سے محفل میں کچھ شریک کرنا چاہ رہا تھا مگر غم روزگار نے ایسا جکڑا ہوا ہے کہ دماغ کسی اور طرف جاتا ہی نہیں ۔۔۔ سو ایک پرانی غزل ہی پیش خدمت ہے ۔۔۔ امید ہے احباب اپنی آرا اور تبصروں سے ضرور آگاہ کریں گے۔ دعاگو، راحلؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوا ختم ہر جہاں سلسلہ...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    میرے خیال میں جب تک وقت کو کرنسی/زر کی طرح نہیں برتا جائے گا، تب تک وقت کا ضیاع روکنے کی کوئی بھی تدبیر زیادہ کارگر نہیں ہو سکتی ۔۔۔
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل - (2024 - 06-29)

    یہاں ایک احتیاط ضروری ہے ۔۔ ۔بہت سے لوگ پیالہ کو بھی پیاسا، پیارا وغیرہ پر قیاس کر لیتے ہیں ۔۔۔ :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آپ کو خدانخواستہ لانگ کووڈ تونہیں ہو گیا؟

    آپ کو خدانخواستہ لانگ کووڈ تونہیں ہو گیا؟
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لوگ ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

    ہمارے اشرافیہ جتنا ٹیکس جمع کرواتے ہیں اس سے کہیں زیادہ مالیت کی مراعات حاصل کر لیتے ہیں ۔۔۔ جبکہ (قابل ٹیکس) عوام کی اکثریت انکم پر سرے سے ٹیکس دینے کی ہی روادار نہیں ۔۔۔ جو ان کو ٹیکس دینے کی ترغیب دے اس پر یہ :کدو پتہ نہیں: کی پھبتی کستے ہیں ۔۔۔ تھوڑا بہت ٹیکس دینے پر آمادگی بھی اسی صورت ظاہر...
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لوگ ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

    فاضل مصنف کا یہ کہنا کہ 1857سے پہلے برصغیر میں ٹیکس نہیں ہوتا تھا نہایت عجیب سی بات ہے ۔۔۔ بھلے ٹیکس کا لفظ مستعمل نہ ہو، عملی شکل میں تو ٹیکسسز ہر دور میں لاگو رہے ہیں ۔۔۔ ہر حکومت اپنا خزانہ ٹیکسوں سے ہی بھرتی ہے، چاہے وہ سلاطین دہلی ہوں، مغل سلطنت ہو یا مرہٹے ہوں ۔۔۔ اور عوامی سطح پر، خصوصا...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انیسویں سالگرہ اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقعے پر۔۔‎

    اصل مبارکباد کے مستحق توبانیین اور ڈونرز ہیں جنہوں اتنے برس سے اس شمع کو جلائے رکھا ہے۔ آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ۔
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل - (2024 - 06-29)

    پہلے مصرعے میں ہیں زائد ہے کہ دوسرا مصرع ماضی مطلق کے صیغے میں ہے ۔۔۔ سعی کے تلفظ پر مجھے تردد ہے، سعی، وحی وغیرہ میں ع اور ی دونوں ساکن ہوتی ہیں، اور غالبا اساتذہ نے بھی ایسے ہی برتا ہے ۔۔۔ س+عِی غلط العام فصیح کے درجے کو پہنچ چکا یا نہیں، اس کی مجھے تحقیق نہیں۔ جب باقی سب پی کر سیر ہوتے رہے...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مبارکباد راحل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    جزاک اللہ سیما آپا، علی وقار بھائی اور ساگر بھائی ۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھنے پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نقل نہ کرنے دینے پر ویجی لنس افسر پر تشدد

    نقل کی روک تھام میں متعلقہ محکموں کی نااہلی اپنی جگہ ۔۔۔ مگر ۔۔۔ یہ سب کچھ ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اس سب کی شدید ڈیمانڈ ہے ۔۔۔ حکومت نقل سے روک نہیں رہی، مگر نقل کرنے پر مجبور بھی تو نہیں کرتی!!! حقیقت یہ ہے کہ ضمیر نام کی کوئی چیز ہمارے یہاں باقی نہیں رہی ۔۔۔ ہم چوکیدار کے چوک جانے کو...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    میرے خیال میں تو کچھ زیادہ ہی علم ہے، تبھی حد سے زیادہ بھاری ہوگئے بھائی صاحب :)

    میرے خیال میں تو کچھ زیادہ ہی علم ہے، تبھی حد سے زیادہ بھاری ہوگئے بھائی صاحب :)
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    زخم سینے کے خدا کو ہیں دکھانے آئے

    برسبیل تذکرہ عرض کرتا چلوں کہ اس عاجز کا شمار خان صاحب (جنہیں میں پیار سے خان سانپ کہا کرتا ہوں :) ) کے مخالفین میں ہوتا ہے ۔۔۔ 18-2017 میں ہم کم و بیش اسی پوزیشن میں تھے جس میں آج کل محبینِ خان صاحب ہیں ۔۔۔ تاہم اس موضوع پر ایک آدھ مختصر نظم کے علاوہ کچھ نہیں لکھا تھا ۔۔۔ جبکہ یہاں تو کم و بیش...
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پلیٹ کی بیٹی؟

    پلیٹ کی بیٹی؟
Top