نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جی، 2021 میں شائع کروایا تھا محدود پیمانے پر.

    جی، 2021 میں شائع کروایا تھا محدود پیمانے پر.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سچ ہے کہ طبیعت میں نہیں اب وہ روانی گہرائی کا غماز ہے ٹھہرا ہوا پانی! (حنیف شاہجہاں پوری)

    سچ ہے کہ طبیعت میں نہیں اب وہ روانی گہرائی کا غماز ہے ٹھہرا ہوا پانی! (حنیف شاہجہاں پوری)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ان کے سب سے بڑے صاحبزادے بعد ازاں پاک بحریہ بطور افسر بھرتی ہوئے، 1971 کی جنگ میں انہیں ستارہ...

    ان کے سب سے بڑے صاحبزادے بعد ازاں پاک بحریہ بطور افسر بھرتی ہوئے، 1971 کی جنگ میں انہیں ستارہ جرات عطا کیا گیا. 2004 میں وائس ایڈمرل کے رینک پر ریٹائر ہوئے. انہوں نے ہی اپنے والد کاگمشدہ کلام ہندوستان سے بڑی مشکل سے تلاش کر کے شائع کروایا.
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ارشاد صاحب میری والدہ کے سب سے بڑے ماموں تھے. تعلق علی گڑھ سے تھا مگر تقسیم کے وقت بسلسلہ روزگار...

    ارشاد صاحب میری والدہ کے سب سے بڑے ماموں تھے. تعلق علی گڑھ سے تھا مگر تقسیم کے وقت بسلسلہ روزگار دلی میں مقیم تھے. قیام پاکستان کے وقت وہیں مقیم رہے. جوانی میں غالبا پیٹ کے کینسر کے سبب وفات پاگئے. اس کے بعد ان کے والد نے ان کی بیوہ اور بچوں کوپاکستان بلا لیا.
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ویسے کیفیت نامے والا شعر افتخار صاحب سے بہت پہلے کا ہے کہ شاعر 1949 میں انتقال فرما گئے تھے :)

    ویسے کیفیت نامے والا شعر افتخار صاحب سے بہت پہلے کا ہے کہ شاعر 1949 میں انتقال فرما گئے تھے :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    کسی کے بجائے ایک کر دیں تو زیادہ بہتر رہے گا. میرے خیال میں یا تو کھویا سے پہلے بھی ہے کر دیں، یا پایا سے پہلے بھی کچھ ... ہر اک آن کے بجائے ہر پل کہہ دیں تو اک جو یہاں زائد ہے، اس سے خلاصی ہو جائے گا ... مزید یہ کہ دل کی دھڑکن کے بجائے سانسیں گننا کہیں تو بہتر ابلاغ ہو سکے گا. مثلا میں تو...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح: کروں فکر کیا گئے وقت کی، مجھے کیاغرض مہ و سال سے

    اچھی غزل ہے شاہد بھائی، مجھے تو شکیل بھائی کے اٹھائے نکتے کے علاوہ کسی خاص تغیر کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی. نئے دور کی نئی چال مجھے کچھ کھٹکی کہ چال کی نسبت براہ راست عدو کی طرف ہوتی زیادہ مناسب رہتا. اگر اس بابت کچھ کر سکتے ہوں تو دیکھ لیں. باقی زیادہ چھیڑ چھاڑ کی صورت میں غزل پر سے آپ کا رنگ نہ...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جانا ہو گا دنیا سے جس وقت بلاوا آئے گا

    اگر مطلقا بنی نوع انسان کی بات ہو رہی ہے تو ان کہنے کی ضرورت ہی نہیں، ایسے میں وزن پورا کرنے کے لیے محض بھرتی کا لفاظ کہلائے گا. محاورہ کل کی کل دیکھنا ہے ... جو ہوگا کل وہ دیکھیں گے کہنے سے یہ مفہوم ادا نہیں ہوتا.
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جانا ہو گا دنیا سے جس وقت بلاوا آئے گا

    کن انسانوں کو؟ یہاں وقت سے پہلے "یہ"کا اضافہ کر لیں تو نہ صرف بیاں واضح ہو جائے گابلکہ روانی بھی بہتر ہو جائے گی ... نیز ہم سے کے بجائے ہم پر سے کہنا قرین محاورہ ہوگا، جو بحر کی بندش کے سبب ممکن نہیں امن سے پہلے جب کا اضافہ کر کے دیکھیں، ایک تو دوسرے مصرعے سے ربط بہتر ہو جائے گا، دوسرا یہ کہ...
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جانِ حیات! زیست کا سامان چھن گیا اس پر بھی جی رہا ہوں یہ میرا قصور ہے! (ارشاد احمد خان)

    جانِ حیات! زیست کا سامان چھن گیا اس پر بھی جی رہا ہوں یہ میرا قصور ہے! (ارشاد احمد خان)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک سوال

    بہت خوب... بہت عمدہ نکتہ اٹھایا ہے آپ نے.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بائے بائے

    بائے بائے
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آج کیا پکانا ہے سے جان چھڑائیں

    وہ فون شیڈیول بنوانے کے لیے نہیں، واپسی میں کچھ لے کر آنے کا اشارہ دینے کے لیے کرتی ہیں :)
Top