غالب کے قوافی غلط نہیں، متنازع ہیں ... غالب کے مرتبے سے کس کو انکار کی مجال ہے، لیکن ہر استاد کے کچھ تفردات ہوتے ہیں جو مستثنیات ہی رہتی ہیں.
ویسے ایطائے خفی غزل کے معمولی عیوب میں شمار ہوتا ہے. اس کی بابت اساتذہ کی اصل رائے یہی ہے کہ اس سے بچا جا سکے تو احتراز کرنا بہتر ہے. وہ اس لیے کہ اس میں...