نتائج تلاش

  1. مؤثرہ

    زندگی

    السلام علیکم! انکل جی آپ کا شکریہ ۔ آپ نے حوصلہ افزائی فرمائی
  2. مؤثرہ

    نعت سرور و کون و مکاں صلی اللہ علیہ وسلم

    میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں میں محفل حرم کے آداب جانتا ہوں کوئی تو آنکھ والا گزرے گا اس طرف سے طیبہ کے راستے میں میں منتظر کھڑا ہوں یہ روشنی سی کیا ہے خوشبو کہاں سے آئی شاید میں چلتے چلتے روضے تک آ گیا ہوں طیبہ کے سب بھکاری پہچانتے ہیں مجھ کو مجھ کو خبر نہیں تھی میں...
  3. مؤثرہ

    زندگی

    آمین! آپ کا بہت شکریہ
  4. مؤثرہ

    زندگی

    بھائی! آپ کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
  5. مؤثرہ

    زندگی

    بھائی آپ کا شکریہ مجھے شاعری کے اوزان کا کچھ علم نہیں ہے یہ تو میں کبھی کبھار ویسے ہی لکھ لیتی ہوں
  6. مؤثرہ

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    حسد اور غصہ صحت کے لئے انتہائی مضر ہیں۔ ان سے بچنے بچانے کی کوشش ہے
  7. مؤثرہ

    پانچ لفظوں کی کہانی

    :chill::jhooti:
  8. مؤثرہ

    زندگی

    خدا کی دی ہوئی زندگی تو بڑی نعمت ہے ۔ مگر انسان کے گناہوں کے سبب اس کی زندگی اس کے لئے سزا بن جاتی ہے ۔ضروری نہیں کہ کہی گئی ہر شاعری انسان کی ذاتیات سے تعلق رکھتی ہو۔ الحمدللہ علی کل حال۔
  9. مؤثرہ

    رضا ہم تمہارے ہوکے کس کے پاس جائیں.....

    تمام ھی کلام بہت خوب ھیں کس کس کو پسند کروں بس سرکار کی جو بھی ثناء ھے وہ پسند ھی پسند ھے۔
  10. مؤثرہ

    رضا راہِ عرفاں سے جو ہم نادیدہ رو محرم نہیں

    ھے انہی کےدم قدم کی باغِ عالم میں بہار وہ نہ تھے عالم نہ تھا گر وہ نہ ھوں عالم نہیں سبحان اللہ جزاک اللہ
  11. مؤثرہ

    رضا چمنِ طیبہ میں سنبل جو سنوارے گیسو.....اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہ

    ہم سیہ کاروں پہ یارب تپشِ محشر میں سایہ افگن ہوں ترے پیارے کے پیارے گیسو ماشاء اللہ سبحان اللہ
  12. مؤثرہ

    پُہنچوں درِ سرکار پہ چاہا تو یہی ھے،،،

    پُہنچوں درِسرکار:pbuh:پہ چاہا تو یہی ھے آگے میری ! تقدیر تمنا تو یہی ھے اک خاص مہک آنے لگی موجِ ھوا میں آثار بتاتے ھیں مدینہ تو یہی ھے یاداُن کی رہےدل میں جمال اُنکا نظر میں نام اُن کا زباں پر رہے اچھا تو یہی ھے ہرسانس آتی ھو صدا صلِ علیٰ کی ہم لاکھ جئیں اصل میں جینا تو یہی ھے...
  13. مؤثرہ

    زندگی

    سزا ہی سزا ہے زندگی درد کی فضا ہے زندگی ہم سب کے ہو کے بھی اکیلے کس قدر تنہا ہے زندگی یہ ارمان کہ ہمیں چاہتی پر بڑی بے وفا ہے زندگی ہم نے سب کچھ اُسے دے دیا پھر بھی ہم سے خفا ہے زندگی ہم تو اسے ڈھونڈتے ہی رہے آہ جانے کہاں ہے زندگی
  14. مؤثرہ

    رضا نعت سرور کون مکاں سلی اللہ علیہ وسلم

    آنکھیں رو رو کے سجانے والے جانے والے نہیں آنے والے سن لیں اعدا میں بگڑنے کا نہیں آنکھیں کچھ کہتی ہیں تجھ سے پیغام او در یار کے جانے والے حسن تیرا سا نہ دیکھا نہ سنا کہتے ہیں اگلے زمانے والے وہی دھوم ان کی ہے ما شاءاللہ مٹ گئے آپ مٹانے والے لب ِ...
  15. مؤثرہ

    رضا نعت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم

    مومن وہ ہے جو ان کی عزت پہ مرے دل سے تعظیم بھی کرتا ہے نجدی تو مَرے دل سے واللہ وہ سن لیں گےفریاد کو پہنچیں گے اتنا بھی تو ہو کوئی جو آہ کرے دل سے بچھڑی ہے گلی کیسی بگڑی ہے بنی کیسی پوچھو کوئی یہ صدمہ ارمان بھرے دل سے دریا ہے چڑھا تیراکتنی ہی اُڑائیں خاک اُتریں گے کہاں مجرم...
  16. مؤثرہ

    درست تلفظ کیا ہے؟

    تحریر تو بڑی زبردست ہے مگر اب اس کی تشریح کون کرے گا ۔؟
  17. مؤثرہ

    رضا نعت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم

    بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے ۔ کلیاں کھلیں دلوں کی ہوا یہ کدھر کی ہے ۔ کُھبتی ہوئی نظر میں ادا کس سحر کی ہے ۔ چبھتی ہوئی جگر میں صدا کس گجر کی ہے ۔ ڈالیں ھری ھری ہیں تو بالیں بھری بھری کشتِ امل پری ہے یہ بارش کدھر کی ہے ۔ ہاں ہاں رہ مدینہ ہے غافل ذرہ تو جاگ اُو پاؤں رکھنے والے یہ جا چشم...
  18. مؤثرہ

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم ! مانگا تھا جو بڑی دیرکے بعد وہ دام آ گیا۔ آپ کی نصیحت سن کے دل کو آرام آ گیا۔ انشاءاللہ آپ کو دعاؤں میں یاد رکھیں گے آپ بھی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔
  19. مؤثرہ

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    جناب عالی! درست املاء مقولہ ہے
Top