چاولوں کا بہت زیادہ استعمال موٹاپے کا سبب بنتا ہے۔
محمد علم اللہ محفلین مارچ 4، 2013 #85 ذود ہضم سبزی میں مولی کا شمار ہوتا ہے جو نظامِ ہاضمہ کو بہتر طریقے سے کام کرنے میں بہت مدد دیتی ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 5، 2013 #88 زمین اللہ کی بڑی وسیع ہے، سبزیاں اور ترکاریاں اس میں جمیع ہیں
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 6، 2013 #96 عام طور پر لوگ حروف تہجی کی ترتیب کو کھالیتے ہیں جو کھانے والے کے لیے کم اور دھاگے والے کے لیے زیادہ مضرِ صحت ہے۔
عام طور پر لوگ حروف تہجی کی ترتیب کو کھالیتے ہیں جو کھانے والے کے لیے کم اور دھاگے والے کے لیے زیادہ مضرِ صحت ہے۔
الف عین لائبریرین مارچ 7، 2013 #98 فالسہ بہت فرحت بخش پھل ہے خاص کر گرمیوں میں گرمی کے خلاف جنگ کے معاملے میں
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2013 #99 قسم کا شمار بھی کھانے والی چیزوں میں ہوتا ہے، تو کیا اس سے بھوک مٹائی جا سکتی ہے؟
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 24، 2013 #100 کھانا جب محاورے میں استعمال ہو تو اس سے بھوک نہیں مٹتی، چاہے قسم ہو غصہ ہو دماغ ہو یا ہوا۔