میں نے دئے گئے ربط پر اس واسطے کلک کیا تھا کہ کلاسیکی موسیقی مذاق اڑانے کا موقع مل جائے گا۔ مگررر وائے ، ہائے میں تو سن رہی ہوں اور سر دھن رہی ہوں ۔ واہ کیا بات ہے ۔ کیا بات ہے
ریاستی دور میں کاروباری طبقے کی پزیرائی کی جاتی تھی کہ وہ ریاستی آمدنی کے ماخذ تھے اور بے کار خوانین کو لفٹ نہیں کرائی جاتی۔
ادغام کے بعد ان خوانین کو سر پر چھڑایا گیا اور کاروباری طبقے کو نظر انداز کیا گیا
نہیں ایسا نہیں ۔ سوات ، دیر اور چترال میں سے صرف سوات ہی نے خوشی سے پاکستان سے الحاق کیا۔ باقی ریاستیں بزور شمشیر پاکستان میں مدغم ہوئے
یہ اور بات ہے کہ عوام کی توقعات پوری نہ ہوئیں