نتائج تلاش

  1. جیہ

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    اردو لائبریری کے نسخے میں پہلے ہی یہ ذکر کیا گیا ہے ۔ ورڈ فائل میں یہ حاشیہ بڑھا دیا گیا ہے: یہ مشہور شعر نسخۂ مہر اور نسخۂ طاہر کے علاوہ کسی اور نسخے میں نہیں ملا۔ گمان غالب ہے کہ یہ شعر بہادر شاہ ظفر کا ہے۔(جویریہ مسعود) سعود بھائی سے درخواست ہے کہ اردو لائبریری کے نسخے میں مندرجہ بالا...
  2. جیہ

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    خلیل انکل مجھے یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ۔ میں کسی محفلین کی رائے سے ناراض ہو کر نہیں گئی تھی بلکہ نسلی تعصب کا شکار ہو کر بہ طور احتجاج محفل سے بن باس لیا تھا۔ بہر حال محفل کی سال گرہ سب کو مبارک ہو۔
  3. جیہ

    تاسف محترم الف عین صاحب کا پیغام

    بابا جانی محفل سے بے شک چلے جائیں میرے دل سے تو نہیں جا سکتے۔ :)
  4. جیہ

    تیرے بغیر جینا سیکھ لیا ہم نے

    تیرے بغیر جینا سیکھ لیا ہم نے
  5. جیہ

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھ کر بہت دکھ ہوا. اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور بابا جانی (الف عین) اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
  6. جیہ

    میرا شہر منگورہ۔

    ...
  7. جیہ

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون انتہائی افسوس ہوا۔ اصغر صاحب ہمیشہ مجھ سے شفقت سے پیش آئے۔ میں ان کے لیے دل سے دعا گو ہوں۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کی ابدی زندگی سکون میں رہے۔ اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
  8. جیہ

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    میری طرف سے بھی سب کو اردو محفل کی دسویں سالگرہ مبارک ہو۔ مجھے فخر ہے کہ میں بھی اس محفل کا آٹھ سال حصہ رہی ہوں
  9. جیہ

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    السلام علیکم سبھی احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ مگر میرے لئے اس محفل کو وقت دینا اب ممکن نہیں۔ یہ پیغام محفل پر میرا آخری پیغام ہے۔ والسلام
  10. جیہ

    الوداع اے اردو محفل

    اب میرے لئے اس محفل میں رہنا مشکل ہو گیا ہے۔ ایک ایسی محفل جہاں میرے مذہبی عقیدے، میری مادری زبان، میری نسل اور علاقے کا مذاق اڑایا جائے اس محفل میں آکر میں خود کو اور اذیت نہیں دے سکتی الوداع الوداع
  11. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    بڑے افسوس کی بات ہے :(
  12. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    شکریہ مکرم ، دھاگہ پسند کرنے کا یہ آپ سے کس نے کہا کہ سوات کے حالات خراب ہیں۔
  13. جیہ

    آج کی تصویر - 2

  14. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    منتظرم :) :) :)
  15. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    اپنی ریسرچ کی تفصیل۔۔ کسی اور دھاگے میں بتائیں نا:)
  16. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    زبردست
  17. جیہ

    دیوان غالب نقش چغتائی

    میری لائبریری میں سب سے نایاب کتاب کا نام دیوان غالب نقش چغتائی ہے۔ یہ دیوان مشہور مصور عبد الرحمان چغتائی کے فن پاروں سے مزئین ہے۔ میرے پاس جو نسخہ ہے اس سن اشاعت تو معلوم نہیں مگر یہ 1954 میں خریدا گیا تھا اور مجھے تحفتا ملا ہے۔ بہت عرصہ پہلے یہ فن پارے میں نے سکین کئے تھے۔ آج آپ کے ساتھ شریک...
  18. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    کچھ تفصیل بتائیں پلیز
  19. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    وضاحت پلیز :)
  20. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ اطلاع دینی کے لیے آئی ہوں کہ پشتو اکیڈمی نے دستار نامہ کا اردو ترجمہ شائع کیا تھا.
Top