اور اب میں پڑھنے جا رہی ہوں بابائے پشتو ، صاحب سیف و قلم خوشحال خٹک کی مشہور کتاب "دستار نامہ" جو اس نے اپنی اولاد کی تربیت کے لئے لکھی تھی۔
کتاب آج سے پونے چار سو سال پہلے رتھنبور کے قلعے میں لکھی گئی جہاں خوشحال خٹک اورنگ زیب عالمگیر کے ہاتھوں قید تھے۔ در اصل یہ خوشحال کے ایک شعر کی تشریح ہے۔...