نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    پاکستانی موسموں کی کہانی ۔۔۔۔

    ہمیں تو بھئی گرمیوں کی تپتی ہوئی دوپہریں دو وجوہات سے نہایت پسند ہیں۔ پہلی یہ کہ ہمیں خود کچھ خاص گرمی نہیں لگتی۔ دوسری وہ جس کی جانب شاعر نے ذیل کے مصرع میں لطیف سا اشارہ کیا ہے: سنجیاں ہو جان گلیاں تے دے وچ مرزا یار پھرے!
  2. راحیل فاروق

    شاید مجھ جیسوں کے لیے شاعری کو خدا حافظ کہنے کا وقت آ گیا ہے۔ نئے لوگ ہمیں یوں بھی کہیں کا نہیں...

    شاید مجھ جیسوں کے لیے شاعری کو خدا حافظ کہنے کا وقت آ گیا ہے۔ نئے لوگ ہمیں یوں بھی کہیں کا نہیں چھوڑنے والے!
  3. راحیل فاروق

    برائے اصلاح: مخمل کے بستروں میں سکوں کی طلب تجھے

    یار، عاطف۔ اگر میرے سر پر کوئی دستار ہوتی تو اتار کر تمھارے قدموں میں رکھ دیتا!
  4. راحیل فاروق

    طوطا چشم!

    طوطا چشم!
  5. راحیل فاروق

    منزلِ عشق تک نہ چاہ نہ راہ

    منزلِ عشق تک نہ چاہ نہ راہ چل مگر کار ساز ہے اللہ وہ پڑے ہیں لغت دھرے کے دھرے کر گئی کام بے زبانئِ آہ ! اہلِ دل زلزلوں کی زد میں جیے تمھیں لرزا گئی فقط افواہ ٭ نہ ہوا چین لمحہ بھر کو نصیب دل ہے دنیا میں...
  6. راحیل فاروق

    گویا آپ خود "نیستی" ہو چکے ہیں!

    گویا آپ خود "نیستی" ہو چکے ہیں!
  7. راحیل فاروق

    میں 'درست' مشورے ذاتی پیغام میں دیتا ہوں!

    میں 'درست' مشورے ذاتی پیغام میں دیتا ہوں!
  8. راحیل فاروق

    اگلا مشورہ آپ کو ذاتی پیغام میں بھیج دیا جائے گا۔

    اگلا مشورہ آپ کو ذاتی پیغام میں بھیج دیا جائے گا۔
  9. راحیل فاروق

    سفارش نہیں چلتی بھائی یہاں۔ دل کا مریض ہونا ضروری ہے!

    سفارش نہیں چلتی بھائی یہاں۔ دل کا مریض ہونا ضروری ہے!
  10. راحیل فاروق

    کنگ ایڈرورڈ میڈیکل کالج میں شاعری پڑھاتے ہیں موصوف۔ مشہور آدمی ہیں۔ جا کر کسی سے بھی پوچھ لیجیے گا!

    کنگ ایڈرورڈ میڈیکل کالج میں شاعری پڑھاتے ہیں موصوف۔ مشہور آدمی ہیں۔ جا کر کسی سے بھی پوچھ لیجیے گا!
  11. راحیل فاروق

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    سبحان اللہ، تابشؔ بھائی۔ ٹھنڈ پڑ گئی اتنی گرمی میں! :redheart: ابھی بھی لوگ کہتے ہیں کہ مشرقی شاعر حقیقت نگار نہیں ہوتے۔ لکھنوی تہذیب کا نوحہ! وعدہ۔ نہ پوچھیں گے نہ کسی پوچھنے دیں گے! تابشؔ بھائی، کیا اچھا شعر ہے۔ کیا خوب! --- یہ ہیں۔ بس دادا کا لحاظ کرتے ہیں!
  12. راحیل فاروق

    پیروڈی: دل نکلتا ہے جان سے آگے

    بھائی، غزلیں تو ہوتی ہی خوب صورت ہیں۔ کبھی ہمیں بھی خوب صورت کہہ کر پکارو تو جانیں! تمھاری شاعرانہ صلاحیتوں کو سلام۔ آگ لگ گئی ہے تن بدن میں، حضور۔ عشق کی آگ! کس کو؟ ٹوٹی پھوٹی نہیں، سرکار۔ ٹوٹی فروٹی! الہام ہمیشہ درست ہی کیوں ہوتا ہے؟ سرکار، گرمی تو پورے پاکستان میں ہے۔ عبدالحکیم میں...
  13. راحیل فاروق

    میرے علاقے میں۔ عبدالحکیم!

    میرے علاقے میں۔ عبدالحکیم!
  14. راحیل فاروق

    47°

    47°
  15. راحیل فاروق

    موسیقار نوشاد مراد ہیں؟

    موسیقار نوشاد مراد ہیں؟
  16. راحیل فاروق

    آصف بھائی، معذرت چاہتا ہوں مگر یہ بات آپ غلط کر رہے ہیں۔ مسلمان ہم بھی ہیں۔ اس پر گفتگو ہم سے...

    آصف بھائی، معذرت چاہتا ہوں مگر یہ بات آپ غلط کر رہے ہیں۔ مسلمان ہم بھی ہیں۔ اس پر گفتگو ہم سے بھی کی جا سکتی ہے اور ہمیں مسئول بھی ٹھہرایا جا سکتا ہے۔ ہاں اگر ہم انکار کریں تو زبردستی نہیں کی جا سکتی۔ مجھے آپ کے اس خیال سے بالکل اتفاق نہیں کہ اس پر بات صرف صاحبَ مقالہ سے ہونی چاہیے۔ یہ سماجی...
  17. راحیل فاروق

    صدقے!

    صدقے!
  18. راحیل فاروق

    لہٰذا کوئی بھی شخص جو قرآن کا معمولی سا بھی فہم رکھتا ہے جانتا ہے کہ یہ محض ایک ادبی اور...

    لہٰذا کوئی بھی شخص جو قرآن کا معمولی سا بھی فہم رکھتا ہے جانتا ہے کہ یہ محض ایک ادبی اور استعاراتی بیان ہے۔ ایک تصویر کھینچی گئی ہے کہ گویا سورج کیچڑ میں لتھڑ گیا ہے۔ مجھے افسوس کے ساتھ تسلیم کرنا پڑے گا کہ آپ ہی نہیں مسلمانوں کی احمق اکثریت بھی اسے لفظاً ہی قبول کرنے پر مصر ہو گی۔ حالانکہ یہ...
  19. راحیل فاروق

    قرآن کہتا ہے کہ جب جنابِ ذوالقرنین مغرب میں پہنچے تو سورج کو سیاہی مائل گارے کے چشمے میں ڈوبتے...

    قرآن کہتا ہے کہ جب جنابِ ذوالقرنین مغرب میں پہنچے تو سورج کو سیاہی مائل گارے کے چشمے میں ڈوبتے پایا۔ اگر آپ قرآن کے اپنی بابت ادعا پر غور فرمائیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ قرآن جابجا خود کو بلیغ کہتا ہے۔ اور بلاغت سے اس سے زیادہ بعید کچھ نہیں کہ بات کو منطقی طور پر بیان کیا جائے۔
  20. راحیل فاروق

    مل گئی۔ یہ آیت چھیاسی ویں ہے۔ مجھے چوراسی کا شبہ ہوا تھا۔ معذرت۔ بقیہ جواب ٹکڑوں میں لکھتا ہوں۔

    مل گئی۔ یہ آیت چھیاسی ویں ہے۔ مجھے چوراسی کا شبہ ہوا تھا۔ معذرت۔ بقیہ جواب ٹکڑوں میں لکھتا ہوں۔
Top