نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    عارف صاحب، مجھے تو یہ آیت نہیں ملی۔ ربط دے سکیں کسی ویب گاہ پر اس کا تو عنایت!

    عارف صاحب، مجھے تو یہ آیت نہیں ملی۔ ربط دے سکیں کسی ویب گاہ پر اس کا تو عنایت!
  2. راحیل فاروق

    پروفیسر صاحب کو چاہیے تھا کہ موصوفہ کے دلائل اجمالاً بتا دیتے یا کم از کم اس جریدے کا ربط ہی دے...

    پروفیسر صاحب کو چاہیے تھا کہ موصوفہ کے دلائل اجمالاً بتا دیتے یا کم از کم اس جریدے کا ربط ہی دے دیتے جس میں اس نے مقالہ چھپوایا ہے۔ دیکھیں تو سہی لڑکی اتنی دلیر ہو کیسے گئی۔ کہتی کیا ہے آخر؟ آپ ہی ربط مہیا کر سکیں تو عنایت!
  3. راحیل فاروق

    شفیق خلش :::::: نہیں کہ پیار و محبّت میں کاربند نہیں ! :::::: Shafiq Khalish

    قبلہ، چند معروضات آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔ امید ہے برا نہ مانیں گے۔ آپ کا شامل کردہ مواد اکثر معیاری پایا ہے مگر آج ان صاحب کے کلام پر نظر پڑی تو نہایت افسوس ہوا۔ ان کا نام سن رکھا ہے مگر معلوم نہ تھا کہ یہ حال ہو گا۔ یا ممکن ہے مجھے غلط فہمی ہوئی ہو۔ میں تحفظات لکھتا ہوں: پیار و محبت کیا...
  4. راحیل فاروق

    ایف پی ایس سی کا حالیہ لیکچرار امتحان

    ابھی دیکھا ہے تو کچھ اور باتیں بھی کرنے کو جی چاہ رہا ہے۔ بجلی جانے کا یہ نتیجہ تو ہوتا ہے۔ بندہ فارغ بیٹھا کسی نہ کسی میں کیڑے نکالتا رہتا ہے! اے عشق تو نے اکثر۔۔۔ میری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی! پورا شعر بتائیے ذرا۔ مجھے یاد نہیں پڑتا کہ میں نے یہ ترکیب مرزا نوشہ کے اردو کلام میں...
  5. راحیل فاروق

    ایف پی ایس سی کا حالیہ لیکچرار امتحان

    بھائیو، فقیر بھی اپنی بھیرویں الاپتا ہے۔ اکثر سوالات کے جوابات تو مل ہی چکے ہیں مگر جن باتوں پر میری انگلیوں میں کھجلی ہو رہی ہے وہ ذیل میں مع معروضات کے پیش کی جاتی ہیں۔ ممکن ہے کہ ان سے کسی کا بھلا نہ ہو مگر اپنا کلیجہ ٹھنڈا ہو جائے گا۔ اردو قصاید ہی شاید ۱۱ سے زیادہ نکل آئیں۔ جبکہ قصیدہ...
  6. راحیل فاروق

    کتوں کا بھروسا نہیں۔ ممکن ہے واقعہ یہی ہو!

    کتوں کا بھروسا نہیں۔ ممکن ہے واقعہ یہی ہو!
  7. راحیل فاروق

    ایک کتا کہہ رہا تھا دوسرے کتے سے کل / بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارا جائے گا!

    ایک کتا کہہ رہا تھا دوسرے کتے سے کل / بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارا جائے گا!
  8. راحیل فاروق

    درخواست لکھیں۔ زبانی کلامی ایسے کام کہاں ہوتے ہیں؟

    درخواست لکھیں۔ زبانی کلامی ایسے کام کہاں ہوتے ہیں؟
  9. راحیل فاروق

    پس ثابت ہوا کہ حسنِ جاناں کی تعریف ممکن نہیں!

    پس ثابت ہوا کہ حسنِ جاناں کی تعریف ممکن نہیں!
  10. راحیل فاروق

    معذرت خواہ ہوں۔ حسنِ جاناں کی تعریف ممکن ہے. آئندہ میری توبہ جو کبھی قوالی سنی!

    معذرت خواہ ہوں۔ حسنِ جاناں کی تعریف ممکن ہے. آئندہ میری توبہ جو کبھی قوالی سنی!
  11. راحیل فاروق

    تقاضائے بشریت ہے، آقا!

    تقاضائے بشریت ہے، آقا!
  12. راحیل فاروق

    حسنِ جاناں کی تعریف ممکن نہیں!

    حسنِ جاناں کی تعریف ممکن نہیں!
  13. راحیل فاروق

    واہ!

    واہ!
  14. راحیل فاروق

    یارررررررررررررر!

    یارررررررررررررر!
  15. راحیل فاروق

    اللہ خیر!

    اللہ خیر!
  16. راحیل فاروق

    ملک برا تھا۔ چھوڑ دیا۔ اب اگر اسے برا بھلا کہنے سے باز بھی نہ آ سکوں تو میں اپنے ملک سے بھی...

    ملک برا تھا۔ چھوڑ دیا۔ اب اگر اسے برا بھلا کہنے سے باز بھی نہ آ سکوں تو میں اپنے ملک سے بھی زیادہ برا ہوں!
  17. راحیل فاروق

    ایک دوست ہیں زاہد نام کے۔ مزاج بھی شدت پسندانہ ہی سمجھیے۔ آگے کیا کہوں؟ :p

    ایک دوست ہیں زاہد نام کے۔ مزاج بھی شدت پسندانہ ہی سمجھیے۔ آگے کیا کہوں؟ :p
  18. راحیل فاروق

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید، پیارے بھائی۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ خدا اور ترقیاں نصیب فرمائے!
  19. راحیل فاروق

    ہم تو 'ان' سے مخاطب تھے، مسیحا!

    ہم تو 'ان' سے مخاطب تھے، مسیحا!
  20. راحیل فاروق

    ہاں دل میں مگر عکس رہا کوئے بتاں کا

    معذرت چاہتا ہوں۔ غلط اقتباس لے بیٹھا۔ ذیل کا مصرع مراد تھا:
Top