نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    ‏السلام عليكم صباح الخير ❣️ تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو ۔ یقین رکھو کہ...

    ‏السلام عليكم صباح الخير ❣️ تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو ۔ یقین رکھو کہ میرا ربّ بڑا مہربان،بہت محبت کرنے والا ہے۔ ❣️ (سورہ ھود : آیت 90)
  2. عبد الرحمٰن

    تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ میں جبری محبت کا نہیں...

    تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا۔۔۔!
  3. عبد الرحمٰن

    دنیا کو خریدنا بے وقوف لوگوں کی تجارت ہے۔ (حضرت علی)

    دنیا کو خریدنا بے وقوف لوگوں کی تجارت ہے۔ (حضرت علی)
  4. عبد الرحمٰن

    شہرِ نبی ﷺ کے سامنے آہستہ بولیے۔امجد اسلام امجد

    شرم عصیاں سے نہیں سامنے جایا جاتا یہ بھی کیا کم ہے ترے شہر میں آئے ہوئے ہیں پیر نصیر الدین نصیر
  5. عبد الرحمٰن

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    ہم ایسے شخص سے ملنا چاہتے ہیں جو اتنا لمبا سو گیا پھر حیرانی والی بات بھی بتا دو گا
  6. عبد الرحمٰن

    پاکستان سپر لیگ 8

    آج لاہور قلندر اپنی اپنی پہلی فتح حاصل کرے گی
  7. عبد الرحمٰن

    یہ معاشرہ ایک خوش اخلاق انسان کو تلخ بنانے کی خوبی رکھتا ہے.

    یہ معاشرہ ایک خوش اخلاق انسان کو تلخ بنانے کی خوبی رکھتا ہے.
  8. عبد الرحمٰن

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    یہ لنک بند کر دیا گیا ہے... کوئی اور لنک اگر پاکستان میں لائیو کوریج دیکھا رہا ہے تو رہنمائی فرمائیں
  9. عبد الرحمٰن

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    شکریہ
  10. عبد الرحمٰن

    کھیلوں کی خبریں

    فیفا ورلڈ کپ لائیو کوریج دیکھنے کے لیے کوئی لنک ہی بتا دیں.....
  11. عبد الرحمٰن

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    فیفا ورلڈ کپ لائیو کوریج دیکھنے کے لیے کوئی لنک ہی بتا دیں..... نوٹ... میچ انٹرنیٹ سے ایل سی ڈی پر دیکھنا ہے ایپ نہیں چلتی...
  12. عبد الرحمٰن

    ایشیا کپ 2022

    لنک ہی بتا دیں لائیو میچ دیکھنے کے لیے....
  13. عبد الرحمٰن

    ایشیا کپ 2022

    میچ دیکھنے کے لیے لنک ہی بتا دیں دوستو
  14. عبد الرحمٰن

    امانت صرف چیز یا رقم نہیں ،راز کی بھی ہوتی ہے۔ اگر کوئی اپنے جذبات خیالات احساسات بیان کرے تو اس...

    امانت صرف چیز یا رقم نہیں ،راز کی بھی ہوتی ہے۔ اگر کوئی اپنے جذبات خیالات احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں
  15. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    زمانہ نے زمانہ میں سخی ایسا کہیں دیکھا لبوں پر جس کے سائل نے نہیں آتے نہیں دیکھا مصیبت میں جو کام آئے گنہگاروں کو بخشائے وہ اک فخرِ رُسُل محبوبِ رب العالمیں دیکھا بنایا جس نے بگڑوں کو سنبھالا جس نے گرتوں کو وہ ہی حَلّال مشکل رحمتُ لِّلعالمیں دیکھا وہ ہادی جس نےدنیا کو خدا والا بنا ڈالا...
  16. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    خوفِ گنہ میں مجرم ہے آب آب کیسا جب رب ہے مصطفیٰ کا پھر اضطراب کیسا مجرم ہوں رُو سیہ ہوں اور لائقِ سزا ہوں لیکن حبیب کا ہوں مجھ پر عتاب کیسا ہو سورج میں نور تیرا جلوہ تیرا قمر میں ظاہر تو اس قدر ہے اس پر حجاب کیسا دامانِ مصطفیٰ ہے مجرم مچل رہے ہیں دار الاماں میں پہنچے خوفِ عذاب کیسا مرقد...
  17. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    نورِ حق جلوہ نما تھا مجھے معلوم نہ تھا شکلِ انساں میں چھپا تھا مجھے معلوم نہ تھا بارہا جس نے کہا تھا اَنَا بَشَرٌاس نے مَن دَاٰنِیْ بھی کہا تھا مجھے معلوم نہ تھا بکریاں جس نے چرائیں تھیں حلیمہ تیری عرش پر وہی گیا مجھے معلوم نہ تھا جس نے امت کیلئے رو کے گزاریں راتیں وہ ہی محبوبِ خدا تھا...
  18. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    خاکِ مدینہ ہوتی میں خاکسار ہوتا ہوتی رہِ مدینہ میرا غبار ہوتا آقا اگر کرم سے طیبہ مجھے بُلاتے روضہ پہ صدقہ ہوتا ان پر نثار ہوتا وہ بیکسوں کے آقا بے کس کو گر بُلاتے کیوں سب کی ٹھکروں پرپڑ کر وہ خوار ہوتا طیبہ میں گر میسّردو گز زمین ہوتی ان کے قریب بستا دل کو قرار ہوتا مر مٹ کے خوب لگتی...
  19. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    تم ہی ہو چین اور دلِ بے قرار میں تم ہی تو ایک آس ہو قلبِ گنہگار میں روح نہ کیوں ہو مضطرب موت کے انتظار میں سنتا ہوں مجھ کو دیکھنے آئینگے وہ مزار میں خاک ہے ایسی زندگی وہ کہیں اور ہم کہیں ہے اسی زیست میں مزار جو دیارِ یار میں بارشِ فیض سے ہوئی کشتِ عمل ہری بھری خشک زمیں کے دن پھرے جان پڑی...
  20. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    جن کا لقب ہے صلِّ علیٰ محمدٍﷺ ان سے ہمیں خدا ملا صلِّ علیٰ محمدٍﷺ روح الامیں تو تھک گئے اور وہ عرش تک گئے عرشِ بریں پکار اٹھا صلِّ علیٰ محمدٍﷺ خلدِ بریں ہر جگہ نام شہِ انام ہے خلد ہے ملک آپ کا صلِّ علیٰ محمدٍﷺ دھوم ہے ان کی چارسو ذکر ہے اُن کا کو بکو مظہرِ ذاتِ کبریا صلِّ علیٰ محمدٍﷺ جو...
Top