نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    ہر طرف چھا گئے پیغام محبت بن کر ۔۔ مجھ سے اچھی رہی قسمت مرے افسانوں کی ۔۔ (جگر مراد آبادی)

    ہر طرف چھا گئے پیغام محبت بن کر ۔۔ مجھ سے اچھی رہی قسمت مرے افسانوں کی ۔۔ (جگر مراد آبادی)
  2. عبد الرحمٰن

    کل ایک کاکے کے ساتھ چار کاکیاں دیکھی کار وچ خود کو بہت اداس پایا ۔۔۔ فیلنگ کنوارہ اکیلاپن کا مارا

    کل ایک کاکے کے ساتھ چار کاکیاں دیکھی کار وچ خود کو بہت اداس پایا ۔۔۔ فیلنگ کنوارہ اکیلاپن کا مارا
  3. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    مرد لوگ بہت بہادر ہوتے ہیں وہ نه تو خوفناک فلموں سے ڈرتے ہیں نه اندھیرے اور طوفان سے لیکن بیوی کی کال آجائے تو جان ہی نکل جاتی ہے . . !
  4. عبد الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مسلہ تو یہی ہے اگر کوئی مشہور بیمار ہو تو درد قوم کا ہوتا ہے اور جب کسی حاملہ ماں کو گولی مار دی جاتی ہے پھر کوئی احساس نہیں جاگتا ، جب مائیں روڑ پر بچوں کو جنم دیتی ہے تب احساس نہیں ہوتا ،جو بیمار مریض کو ھسپتال سے نکال دیا جاتا ہے تب یہ احساس کہاں ہوتا ہے مانتا ہو میری غلطی ہے بھائی جان...
  5. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    یہ نا انصافی ہے ہم بھی کورٹ سے رجوع کرے گا اور قبول ہے قبول ہے قبول ہے تک کیس لڑے گا
  6. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    آپ کا کام ہے پھر مائیک پکڑ کر دعا کرواہ دیا کریں سب دوست و احباب کے لیے شائد کسی ایک کے منہ سے نکلے الفاظ مبارک ہو جائے
  7. عبد الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بیگم کے سسرال جانے کے بعد کل شام میں گھر میں بیٹھا بیگم کی غیر موجودگی کو انجوائے کر ہی رہا تھا کہ اچانک ڈوربیل بجی۔ ایک دم ہڑبڑا کر اٹھ گیا کہ کہیں بیگم تو واپس نہیں آ گئی۔ جلدی سے دروازہ کھولا تو سامنے ایک خاتون کھڑی تھیں۔ مودب انداز میں سلام کیا اور آنے کا مقصد پوچھا۔ چہرہ جانا پہچانا سا لگ...
  8. عبد الرحمٰن

    خوبصورت موسم اور تیز ہوائیں آسان الفاظ وچ آندھی

    خوبصورت موسم اور تیز ہوائیں آسان الفاظ وچ آندھی
  9. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ‏لوگ شادی اس لیے کرتے ہیں تاکہ وہ ایک خوشگوار زندگی گزار سکیں۔۔،، اور جو نہیں کرتے.... وہ بھی اسی لیے نہیں کرتے
  10. عبد الرحمٰن

    ہمارے ہاں ہر شخص یہ سمجھتا ہے کہ اسے ہنسنا اور کھانا آتا ہے اس لیے سو برس سے یہ فن کوئی ترقی نہ...

    ہمارے ہاں ہر شخص یہ سمجھتا ہے کہ اسے ہنسنا اور کھانا آتا ہے اس لیے سو برس سے یہ فن کوئی ترقی نہ کر سکے۔ (مشتاق احمد یوسفی)
  11. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    جیسے ہی امام صاحب نے کہا کہ یا اللہ تمام نوجوانوں کیلئے اچھے رشتے عطا فرما جو آمین آمین کی صداٸیں لگیں ۔ میرا حوصلہ بڑھ گیا
  12. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    الٹی کا بہانا کر کےبس میں کھڑکی والی سیٹ لینا بھی پاکستانی قوم کا ٹیلینٹ ہے....
  13. عبد الرحمٰن

    دو مکالموں کے لطیفے

    ڈاکٹر نے ایک فربہ وچربہ خاتون سے پوچھا جی محترمہ آپ کا وزن کتنا ہے؟؟؟ خاتون شرماتے ہوئے، جی ڈاکٹر صاحب تقریباً 50 کلو۔ ۔ ڈاکٹر غصے سے عورت دیکھتے ہوئے۔ محترمہ انتہائی معذرت سے اس ناتواں نے آپ کا وزن پوچھا ہے آپکی زبان کا نہیں۔ ۔
  14. عبد الرحمٰن

    سادہ سا سوال ہے !

    ہمارا سوال ہے۔ کیا سوال قیمے والا بھی ہوتا ہے
  15. عبد الرحمٰن

    قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ

    قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ الوداع الوداع ماہ رمضان کلفت ہجر و فرقت نے مارا الوداع الوداع ماہ رمضان تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا اور ذوق عبادت بڑھا تھا آہ! اب دل پہ ہے غم کا غلبہ الوداع الوداع ماہ رمضان تیری آمد یہ جو خوش ہو رخصت پر کرے غم ملے اس کو جنت یہ حدیث مبارک میں آیا الوداع...
  16. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    آج کل لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ادب ایک کیپسول میں بند کرکے ان کے حوالے کر دیا جائے ، جسے وہ کوکا کولا کے گھونٹ کے ساتھ غٹک سے گلے میں اتار لیں۔
  17. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    پولیس چوکی پر ایک شخص کی تلاشی کے دوران جیب سے کالے رنگ کی ایک ڈبیا نکلی ۔پولیس والے نے وہ ڈبیا طلب کی تو بندے نے وہ ڈبیا دینے سے انکار کر دیا پولیس والے نے ڈبیا چھیننا چاہی تو بندے نے وہ ڈبیا مٹھی میں بھینچ لی اور ڈبیا دینے سے صاف انکار کر دیا ۔پولیس والے کا شک اب یقین میں بدل چکا تھا کہ ڈبیا...
  18. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    عید پڑھنے نیا سوٹ پہن کے جانا اور نیا جوتا عید کی نماز کے بعد گھر آ کر پہننا بھی ہمارے ملک کی ایک عظیم روایت ہے
Top