نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    ہے جس کی ساری گفتگو وحیِ خدا یہی تو ہیں حق جس کے چہرے سے عیاں وہ حق نما یہی تو ہیں جن کی چمک سورج میں ہے جن کا اجالا چاند میں جنکی مہک پھولوں میں ہے وہ مہ لقا یہی تو ہیں جس مجرم و بد کار کو سارا جہاں دھتکار دے وہ ان کے دامن میں چھپے مشکل کشا یہی تو ہیں ہر لب پہ جن کا ذکر ہے ہر دل میں جن کی...
  2. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    وہ بندۂ خاص خدا کے ہیں اور ان کی ساری خدائی ہے ان ہی کی پہنچ ہے خالق تک ان تک خلقت کی رسائی ہے وہ رب کے ہیں رب ان کا ہے جو ان کا ہے وہ رب کا ہے بے ان کے حق سےجو ملا چاہے دیوانہ ہے سودائی ہے وہ سخت گھڑی اللہ غنی کہتے ہیں نبی نفسی نفسی اس وقت اک رحمت والے کو مجرم امّت یاد آئی ہے اچھوں کا...
  3. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    دل اس ہی کو کہتے ہیں جو ہو تیرا شیدائی اور آنکھ وہ ہی ہے جو ہو تیری تما شائی کیوں جان نہ ہو قرباں صدقہ نہ ہو کیوں ایماں ایماں ملا تم سے اور تم سے ہی جاں پائی خلقت کے وہ دولہا ہیں محفل یہ انہی کی ہے ہے انہی کہ دم سے یہ سب انجمن آرائی یا شاہِ رُسل چشمے بر حالِ گدائے خود کزحالِ تباہ دے دانائی...
  4. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    جوت سے ان کی جگ اجیالا وہ سورج اور سارے تارے اِنَّا اَعْطَیْنٰکَ الْکَوْثَرْ تم رب کے ہم سب ہیں تمہارے یُعْطِیْ ربک حتیٰ تَرْضیٰ مر ضئ رب ہیں تمہارے اشارے کلمہ و خطبہ نماز و اذاں میں بولتے ہیں سب بول تمہارے اہلِ زمیں کے نصیبے چمکے جب وہ فرش سے عرش سد ہارے ہم نے ناؤ بھنور میں ڈالی تم...
  5. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    جنہیں خلق کہتی ہے مصطفیﷺ میرا دل انہیں پہ نثار ہے میرے قلب میں ہیں وہ جلوہ گرکہ مدینہ جن کا دیار ہے ہے جہاں میں جن کی چمک دمک ہے چمن میں جن کی چہل پہل وہ ہی اک مدینہ کے چاند ہیں سب انہیں کے دم کی بہار ہے وہ جھلک دکھا کے چلے گئے میرے دل کا چین بھی لے گئے میری روح ساتھ نہ کیوں گئ مجھے اب تو...
  6. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    کہاں ہو یا رسول اللہﷺ کہاں ہو؟ مری آنکھوں سےکیوں ایسے نہاں ہو گدا بن کر میں ڈھونڈوں تم کو در در مرے آقا مجھے چھوڑا ہے کس پر اگر میں خواب میں دیدار پاؤں! لپٹ قدموں سے بس قربان جاؤں تمنّا ہے تمہارے دیکھنے کی نہیں ہے اس سے بڑھ کر کوئی نیکی بسو دل میں سما جاؤنظر میں ذرا آجاؤ اس ویرانہ گھر...
  7. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    بخدا خدا سے ہے وہ جدا جو حبیبِ حق پہ فدا نہیں وہ بشر ہے دین سے بے خبر جو رہِ نبی ﷺ میں گما نہیں اُسے ڈھوندے کیوں کوئی دربدر وہ ہیں جان سے بھی قریب تر وہ نہاں بھی ہے وہ عیاں بھی ہے وہ چنیں بھی ہے وہ چناں بھی ہے وہی جب بھی تھا وہی اب بھی ہے وہ چھپا ہے پھر بھی چھپا نہیں تیری ذات میں جو فنا...
  8. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    اے باغِ بہارِ ایماں مرحبا صد مرحبا اےچراغِ بزمِ عرفاں مرحبا صد مرحبا تم سے رونق دین کی تم سے بہار ایمان کی حامیِ دینِ نبیﷺ ہو اہل دیں کے مدّعا بے گمان جان رسول اللہﷺ سے اللہﷻ کو رہبری سے تیری پایا ہم نے بابِ مصطفیٰ ﷺ آپ کی تقریر ہے بے شبہ تفسیر حدیث آپ کی تحریر ہے بیمارئِ دل کی دوا آپ کے...
  9. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    یسا کوئی محرم نہیں پہنچائے جو پیغامِ غم تو ہی کرم کردے تجھے شاہِ مدینہ کی قسم ہو جب کبھی تیرا گزر بادِ صبا سوئے حرم پہنچا مری تسلیم اس جا ہیں جہاں خیر الامم اِنْ نِّلْتِ یَا رِیْحَ الصَّبَا یَوْمًا اِلٰیٓ اَرْضِ الْحَرَم بَلِّغْ سَلَامِیْ رَوْضَۃً فِیْھَا النَّبِیُّ الْمُحْتَشَم...
  10. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    اے صبا تیرا گزر ہو جو مدینہ میں کبھی جانا اس گنبدِ خضرا میں کہ ہیں جس میں نبیﷺ ہاتھ سے اپنے پکڑ کر وہ سنہری جالی عرض کرنا میری جانب سے بصد شوقِ دلی ہے تمنّا یہ خدا سے کہ رسولِ عربیﷺ اپنی آنکھوں کو مَلوں آپکی چوکھٹ سے نبیﷺ عمر ساری تو کٹی لہو ولعب میں آقاﷺ زندگی کا کوئی لمحہ نہیں اچھا گزرا سارے...
  11. عبد الرحمٰن

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    سوہنیو کافی دیر بعد محفل پر واپسی ہوئی ہے لنک دیکھا نہیں ورنہ یوں مانگ کر بے ادبی نہیں کرتے
  12. عبد الرحمٰن

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    میچ دیکھنے کے لیے لنک درکار ہے کوئی دوست رہنمائی کر دیے شکریہ
  13. عبد الرحمٰن

    پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

    آج ہو جائے گی واپسی انشاءاللہ
  14. عبد الرحمٰن

    پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

    یہ خالی فائر سمجھیں ریولر چیک کیا ہے۔۔۔۔
  15. عبد الرحمٰن

    پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

    محمد عدنان اکبری نقیبی محمد وارث محمد ابوبکر عبدالباسط قریشی عبدالقیوم چوہدری
  16. عبد الرحمٰن

    پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

    جاسم محمد فلسفی سید عاطف علی محمد فہد محمد تابش صدیقی حسیب
  17. عبد الرحمٰن

    پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

    جن لوگوں کو یہ بھی نہیں پتا کہ کلانچی والے پان خور ہیں وہ بھی کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہے ہیں
  18. عبد الرحمٰن

    پھر عرش و فرش میں ہے قیامت مچی ہوئی۔۔۔ پھر جنبشیں ہیں یار کی نیچی نگاہ میں۔۔۔۔

    پھر عرش و فرش میں ہے قیامت مچی ہوئی۔۔۔ پھر جنبشیں ہیں یار کی نیچی نگاہ میں۔۔۔۔
  19. عبد الرحمٰن

    خوبصورت نعتیہ کلام

    اُن کی مہک نے دل کے غنچے کھلادیئے ہیں جس راہ چل گئے ہیں کوچے بسا دیئے ہیں جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُنکی آنکھیں جلتے بجھا دیئے ہیں ، روتے ہنسادیئے ہیں اک دل ہمارا کیا ہے آزار اُس کا کتنا تم نے تو چلتے پھرتے مُردے جِلادیئے ہیں اُنکے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو جب یاد آگئے ہیں سب غم بھلا دیئے ہیں...
  20. عبد الرحمٰن

    شکریہ

    شکریہ
Top