نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ملک (ایک نابغہ شخصیت) از قلم نیرنگ خیال

    خوب لطافتیں بکھیریں ہیں جناب. بہت خوب
  2. ابن رضا

    نعت برائے اصلاح

    تو پھر پہونچ کی بجائے پہنچ لکھیے؛ فا: تک علا: پہچ تن: کا مزید یہ کہ لقا دیدار یا ملاقات کو ہی کہتے ہیں مگر بہر لقا کا کیا مطلب ہے؟:)
  3. ابن رضا

    نعت برائے اصلاح

    ماشاءاللہ بہت خوب. کچھ گزارشات ذیل میں رقم کر رہا ہوں حد امکاں سے پرے تعریف ہےسرکار کی پھر بھلا کیا ہوسکے مدحت شہ ابرار کی ہو نہیں سکتی بیاں ............. عرش پر بہر لقاء رب نے بلایا ہوجنہیں ان کے رتبے تک پہونچ کیا ہوسکے افکار کی لقا تو دیدار کو کہتے ہیں بہرِ لقا چیست؟ پہونچ کو فعول باندھا...
  4. ابن رضا

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    صاحبِ لڑی پوچھ رہے ہیں. ویسے دروازہ اگر کھلا نہ ہو تو اسے بھی بند ہی کہتے ہیں
  5. ابن رضا

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    ایک بند وہ بھی ہوتا جب نہر کاکوئی کنارہ کہیں سے ٹوٹ جائے تو وہاں اس کنارےکو جوڑنے کے لیے جو رکاوٹ لگائی جاتی ہے اسے بھی بند ہی کہتے ہیں
  6. ابن رضا

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    ایک بن وہ بھی ہے جو کہ جوبن میں آتا ہے
  7. ابن رضا

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    ویسے پنجابی میں بند بریڈ کے پیڑے کو بھی کہتے ہیں جسے اردو میں بن کہا جاتا ہے مگر یہ بن وہ بن نہیں ہے کہ جسے کہتے ہیں ....میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
  8. ابن رضا

    رقص کر رقص (علی زریون)

    آپ ایسی قدغن اپنے اوپر لگانے کے لیے آزاد ہیں تاہم اس سے علمِ قافیہ کے مروجہ قوانین نہیں بدلیں گے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B3%D9%86-%D9%88-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%A6%D8%A8%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%86.11177/page-2#post-344856
  9. ابن رضا

    یا رب مری آنکھوں کو کچھ اشکِ ندامت دے

    یا رب مری آنکھوں کو کچھ اشکِ ندامت دے
  10. ابن رضا

    رقص کر رقص (علی زریون)

    اس قافیے پر پہلے کافی مواد موجود ہے محفل میں۔ زندگی اور بندگی میں اصل لفظ زندہ اور بندہ ہیں جو کہ بحرطور ہم قافیہ ہیں اس لحاظ سے زندگی اور بندگی بھی ہم قافیہ ہیں ۔
  11. ابن رضا

    رقص کر رقص (علی زریون)

    غیر متفق زندگی اور بندگی بالکل درست قوافی ہیں۔ ایطائے خفی کو عیب نہیں مانا جاتا۔ البتہ ایطائے جلی جس میں لفظی اور معنوی تکرار موجود ہو اسے عیب مانا جاتا ہے
  12. ابن رضا

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    یہاں اکثر یہ مسئلہ رہتا ہے کہ ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوتی
  13. ابن رضا

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت مبارک ہو:):) یہ لڑی نظر سے ہی نہیں گزری تھی
  14. ابن رضا

    خدا کہاں ہے

    شکوہ اور جوابِ شکوہ دیکھ لیجیے
  15. ابن رضا

    خدا کہاں ہے

    :quiet::p
  16. ابن رضا

    خدا کہاں ہے

    حضور آپ کی توثیق سے تو یہ احتمال ہورہا ہے کہ جیسے میں نے یہ عرض کیا ہو کہ تصویر کے صرف دو ہی رخ ہوتے ہیں؟:eek::)
  17. ابن رضا

    پروفیسر غازی علم دین کی کتاب "لسانی مطالعے" کے بارے میں سوال

    بات صرف اتنی سی ہے کہ جہاں مذہب اور وہ بھی اسلام کی بات آتی ہے تو کچھ لوگ بہت بری طرح بھدک جاتے ہیں. وجہ وہی روائیتی ملا کی کی کارگزاریاں جو رواداری اور اعتدال سے مبرا ہوتی ہیں اور اصل تعلیمات کو مسخ کر کے پیش کرتی ہیں. باقی اپنی اپنی رائے دینے میں اور عمل کرنے میں سب آزاد ہیں جس کو جو بات اچھی...
  18. ابن رضا

    خدا کہاں ہے

    تصویر کے ایک رخ پر روشنی ڈالتی ہوئی بہت خوب نظم ہے. چارہ ہونا یا چارہ نہ ہونا تو محاورا ہے البتہ چارہ بچنا یا چارہ نہ بچنا محاورا نہیں. آپ کی وہ سطر چارہ نہیں پر ہی مکمل ہے جبکہ بچا ہے اضافی ہے کہ اس کی شمولیت کے بغیر بھی بات مکمل ہے.
  19. ابن رضا

    بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پہ ٹیکس

    آپ کی ہر ایسی آمدنی جو ٹیکسیبل ہے اس پر. جیسے تنخواہ ۔ کرایہ ۔ سود ۔ پراپرٹی بیچتے وقت منافع پر اگر خریدے ہوئے پانچ سال نہیں ہوئے. دیگر منافع جات جیسے شیرز کا منافع. کاروباری منافع.
  20. ابن رضا

    بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پہ ٹیکس

    ایکٹیو ہو یا ان ایکٹیو یہ ٹیکس ہر ایک پہ لاگو ہے فرق صرف ریٹ کا ہے 0.3% اور0.6%
Top