بہت عمدہ اور سچے موتیوں سے لبریز تحریر کے لیے تحسین و ستائش کے پھول قبول فرمائیے ۔ اور آپ کے اس غم میں ہم برابر کے شریک ہیں
مزید یہ عرض کرنا ہے کہ اس ساری تحریر میں جذباتیت کی گرفت زیادہ ہونے کے سبب منطقی انجام میں تشنگی سی لگی جو شاید میری کوتاہ علمی کا شاخسانہ بھی ہو سکتی ہے۔ تشنگی اس لیے کہ...