نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    کچھ اور بھٹک لوں میں، حسرت میں نہ مر جاؤں!

    ویسے راحیل میاں آپ کی حالیہ ڈی پی مستانہ مرحوم سے بہت ملتی جلتی لگ رہی ہے۔ :sneaky: کیا معصومیت ہے :eek:
  2. ابن رضا

    کچھ اور بھٹک لوں میں، حسرت میں نہ مر جاؤں!

    بہت عمدہ کہا کہنے راحیل صاحب۔ بڑی دور کی کوڑی لائے ہیں حضرت؟؟ سمجھ سے بہت بالا ہے آپ کی منطق۔
  3. ابن رضا

    میں ٹھہری ایک موم کی عورت از عروہ

    میں نے نظم کے تسلسل اور روانی کا انتظام کیا ہے اب باقی کام شاعرہ پہ چھوڑتے ہیں. ویسے اس کو سرخ کیا ہے میں نے
  4. ابن رضا

    میں ٹھہری ایک موم کی عورت از عروہ

    کچھ شاعرہ کو بھی غور کرنے دیں.تاہم آپ کہتی ہیں تو یہ بھی کیے دیتے ہیں
  5. ابن رضا

    میں ٹھہری ایک موم کی عورت از عروہ

    مفاعیلن کے وزن پر اچھی نظم کہی ہے کچھ ترامیم تجویز کر رہا ہوں میں ٹھہری موم کی مورت میں سورج کی تمازت سے ہمیشہ دور رہتی تھی میں ڈرتی تھی کسی انجان چوکھٹ پر کسی کے پاؤں میں آ کر پگھلنے سے بکھرنے سے میں رونے سے بھی ڈرتی تھی مگر پھر یوں ہوا اک دن کسی کی چار باتوں میں میں آکر دل گنوا بیٹھی قفس بے...
  6. ابن رضا

    تپاکِ جاں سے وہ طرزِ ستم گری نہ رہا

    نشاط خیز کی ترکیب عام مستعمل ہے البتہ نشاط بخش میں بھی کوئی خاص مضائقہ نہیں
  7. ابن رضا

    کہتے ہیں لوگ ....

    عروض سائیٹ اردو لغت میں دی گئی املا/تلفظ کے بنیاد پر تقطیع کرتی ہے اگر کسی لفظ کی املا وہاں درست نہیں تو اس میں عروض کا کیا قصور؟ البتہ سیکھنے والے غلطی کو تسلیم کرکے آگے بڑھتے ہیں دوسروں کو قصوروار نہیں ٹھہراتے. مزید براں میں نے پڑتال کی ہے تو عروض آپ کے اس مصرعے کو سرخیائے ہوئے ہے. ہاں اگر...
  8. ابن رضا

    کہتے ہیں لوگ ....

    ہوئے کی تقطیع بروزن درد نہیں بروزن دوا ہو سکتی ہے یعنی 21 یا 11
  9. ابن رضا

    کہتے ہیں لوگ ....

    خوب ہے! مطلع کی تعقید اور خلل کے لیے معمولی نشست و برخاست سے مدعا مزید نکھارا جا سکتا ہے جیسے کہ لوگ کہتے ہیں قیامت ہو گی کیا اب اور بھی کوئی شامت ہو گی؟
  10. ابن رضا

    حسن والوں کے نام ہو جائیں

    کچھ تیا پانچہ ادھر بھی وہ جو زوجہ کے نام ہو جائیں اُُن کے قصے تمام ہو جائیں اب تو ہر دم یہی تمنا ہے سارے شوہر غلام ہو جائیں حد تو یہ ہے کہ ان کے ہونے سے سب کی نیندیں حرام ہو جائیں آج اس نے کہا ہے لَوٹے گی کاش رستے ہی جام ہو جائیں جس کی بیگم نواب ہو جائے اس کی نیندیں حرام ہو جائیں ابھی...
  11. ابن رضا

    دعا

    کیا یہ کم لطف و کرم ہے کہ وہ سن لیتا ہے میرا ہر حرفِ دعا عرضِ دعا سے پہلے
Top