نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    میں متلاشی کی اس بات سے بھی متفق نہیں ہوں کہ خالی شوشے کے لیے نون غنہ کو استعمال کیا جائے عارف نے بالکل ٹھیککہا کہ اس کے لیے الف مقصورہ موجود ہے
  2. شاکرالقادری

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    عارف ۔۔۔۔ اصل میں آپ نے اس فونٹ میں ”ٹائپو“ کو اگنور کرانے کے لیے یہ جتن کیا ہے اور آپ سمجھتے ہیں کہ یہ آپ نے فونٹ استعمال کرنے والے سے بھلائی کی ہے کہ غلطی ہو جانے کے باوجود آپ کا فونٹ آپ کی غلطی کو معاف کر کے عفو درگزر سے کام لے رہا ہے لیکن یہی متن جب آپ کاپی کرکے ویب پر ڈالیں گے جہاں کوئی...
  3. شاکرالقادری

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    بہت خوب ”ہ اور ی“ عربی کی ویلیوذ ڈالنا تو بہت ضروری تھا چلو بہت اچھا ہوا اورررررررررررررررررررررر نون غنہ کی ابتدائی اور درمیانی اشکال ڈال کر تو آپ نے واقعی اردو پراحسان عظیم کیا ہے :chill::rollingonthefloor:
  4. شاکرالقادری

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    بھئی کمال کر دیا تم نے میں چیک کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ اور یہ نسخہ افادہ عامہ کے لیے ہمیں
  5. شاکرالقادری

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    یہ لو بھائی! https://dl.dropboxusercontent.com/u/1299651/FINAL%20MUSADDAS%20E%20HALI.INP
  6. شاکرالقادری

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    فائل تو 2،4 ورژن کی ہی ہے لیکن ابرار کے کنور ٹر سے جو کچھ حاصل ہوا وہ صرف ہزاروں سادہ سطریں ہیں اور ہر سظر میں نمبر شمار ہے ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ایسے
  7. شاکرالقادری

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    ابرار کے ان پیج تو یونی کورڈ کنورٹر سے پہلے ایک اور یونی کوڈ کنورٹر ہوا کرتا تھا جو میں ٹیکسٹ پیسٹ کرتے تھے اور وہ کنورٹ کر دیتا تھا میں ان پیج فائل کو ورڈ پیڈ میں اوپن کرکے اس میں موجود جناتی زبان کو کا پی کر کے اس کنورٹر میں پیسٹ کر کے دیکھنا چاہتا ہوں
  8. شاکرالقادری

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    کیا کوئی ایسا مبدل موجود ہے جو فائل کو ان پیج میں اوپن کیے بغیر فارمیٹ بدل دے
  9. شاکرالقادری

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    سب کچھ ٹرائی کر لیا ناکامی
  10. شاکرالقادری

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    ایک بڑی اہم دیتا فائل جو ان پیج میں کمپوز کی گئی تھی اس کی بیک اپ فائل بھی ڈیلیٹ ہوگئی اب اوپن نہیں ہو رہی اوپن کا پراسیس آخری مراحل میں ان پیج کو کریش کر دیتا ہے کوئی حل کسی کو معلوم ہو تو میرا قیمتی ڈیٹا بچ جائے گا
  11. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق!

    میرے خیال میں اس کے لیے ہمیں مندرجہ ذیل کی ضرورت ہوگی ۱۔۔۔ بیس لائن سے اوپر ترسیمے کے ابتدائی حصے کے نیچے خلا ۲۔۔۔۔ ترسیمے کے نیچے موجود خلا دائیں جانب والے بیرنگ سے کس قدر آگے تک موجود ہے ۳ ۔۔ ہر ترسیمہ کے اختتامی حرف کی اونچائی تب ہم ایک ترسیمہ کے آخری حصہ کی اونچائی، ایک ترسیمہ کے شروع کے...
  12. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق!

    یہی ملک بلال ہیں میرے بہت پیارے دوست
  13. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق!

    تو پھر ٹھیک ہے مجھے بھی سعد نستعلیق کے نام پر اتفاق ہے
  14. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق!

    ملک بلال ! اگر آپ گزشتہ دس سال کی تاریخ دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ انٹر نیٹ اور کمپیوٹر میں اردو کی ترقی کے لیے کیا کچھ ہو چکا ہے اور ہو رہا ہے۔ آپ کو شاید نستعلیق پرو جیکٹ ہی نظر آتے ہیں ۔ اور نستعلیق میں بھی تو وقت کے ساتھ ہی ساتھ کام ہورہا ہے کونسا دوسری ڈیولپمنٹ کرنے والوں کو ان کے کام سے روک...
  15. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق!

    خیر مجھے اس سے کوئی بحث نہیں اگر میں اسے اوپن کر بھی دیتا تو بھی پروگرامنگ کے حوالے سے نفیس نستعلیق ہی کو اولیت کا درجہ حاصل ہے۔ البتہ میں تو صرف اپنے ترسیموں کی حد تک اولت کا دعوی کرتا ہوکہ یہ اولین ترسیمے تھے جنہیں عوامی مفاد کے لیے مفت فراہم کیا گیا کسی سافٹ ویر میں قید نہیں کیا گیا بلکہ...
  16. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق!

    میری نظر میں تو میرے تیار کردہ ترسیمے ہی سورس ہیں ۔۔۔ اس لیے کہ وہ میں نے ذاتی طور پر تیار کیے ہیں ان کو کوئی بھی استعمال کر سکتا ہے ، یا بہتر بنا سکتا ہے یا ترمیم کر سکتا ہے
  17. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق!

    جی ہاں اس میں آپ کی رات دن کی محنت کا عکس نظر آنا چاہیئے تھا ۔۔۔۔ البتہ میری رائے میں چونکہ نفیس کے کیریکٹرز ہی سے ترسیمے جنریٹ ہوئے ہیں اس لیے ”سعد نفیس نستعلیق“ نام ہو تو زیادہ اچھا رہے گا
  18. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق!

    اگر یہ نفیس نستعلیق ہے اور اس کے کیرکٹرز (حروف کی اشکال)میں کوئی تبدیلی کیے بغیر انہی اشکال سے ترسیمے جنریٹ کیے جاکر اس میں شامل کیے گئے ہیں تو اس یقینا اس کا لائسنس بنیادی فونٹ کے لائسنس سے متاثر ہوگا البتہ ترسیمے جنریت کرنے والی ٹیم اس لائسنس میں ترسیموں کے استعمال سے متعلق کچھ اضافی شقیں...
Top