نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    میں نے اسے جیہ کی جانب سے بھیجی ہوئی کتاب انوار سہیلی پر ٹیسٹ کیا تھا وہاں چند نمبر موجود تھے جو ٹھیک آرہے تھے دیکھئے د کتاب نوم .............. انوار سهېلى د چاپ انتظام .............. فضل ربى راهى کمپوزنګ .............. لقمان حکيم شمېر .............. يو زر (١٠٠٠) وړومبے اشاعت...
  2. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    نہ سہی لیکن حضور ترجمہ پر تبصرہ تو کردیں یا آپ کو پشتو بھی نہیں آتی :)
  3. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    عؔلی خان ! آپ کے دستخط والے شعر کا منظوم اردو ترجمہ کر رہا ہوں۔ اگر کوئی غلطی ہو تو نشاندہی کیجئے غیر کہتے ہیں کہ ہے اہلِ جہنم کی زباں خلد میں جاوں گا لیکن میں بڑے اعزاز سے میرے نذدیک دوسرے مصرعہ میں "پختو" کا لفظ۔ ذو معانی۔ یا کثیر الجہات ہے۔۔ ایک تو یہ پشتو زبان کی طرف اشارہ کر رہا ہے اور...
  4. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    شکریہ تو تب قبول کرونگا جب آپ نمبر درست ہونے کی رپورٹ دیں گے :)
  5. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    میں نے پشتو نمبر ڈال کر فائل کا لنک اپڈیٹ کر دیا ہے اب آپ ضاحبان نے بتانا ہے کہ کام ٹھیک سے ہوا ہے یا نہیں عؔلی خان جیہ
  6. شاکرالقادری

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    میں کوشش کرونگا کہ غالب کا مزید اسی طرح کاغیر مطبوعہ کلام بھی پیش کر سکوں :)
  7. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    حضور محترم خطا ہوگئی۔ معافی چاہتا ہوں
  8. شاکرالقادری

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    :) لیکن ہم نے جس صورت میں غالب کا شعر لکھا ہے بات تو اس پر ہونا چاہیئے
  9. شاکرالقادری

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    غالب کا ایک اور شعر سنیئے: اور اس پر بھی اسی قسم کی بحث فرمایئے جان تم پر نثار کرتا ہوں شرم تم کو مگر نہیں آتی
  10. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    چلیں انشأ اللہ اب میں دیکھتا ہوں عؔلی خان
  11. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    جیہ ! یہاں پشتو نمبرز کی فرمائش بھی موجود ہے۔۔۔۔ ذرا بتائیں تو اردو ۔۔عربی ۔۔۔ فارسی اور پشتو اعداد کی یونی کوڈ ویلیوز میں کیا کیا فرق ہے میں عام طور پر اردو کے لیے ۔۔۔ عربی اعداد کی ویلیوز ہی استعمال کرتا ہوں اگر پشتو اعداد کی ویلیوز مختلف ہوں تو وہ بھی ڈال دوں
  12. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    جی بالکل اس کا لنک اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے
  13. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    جیہ !اب القلم پیراموز فونٹ میں بھی پشتو سپورٹ شامل کر دی گئی ہے ڈاون لوڈ لنک
  14. شاکرالقادری

    انبیاء کی عصمت و عفت - سنی عقیدہ

    اسی موضوع پر اہل سنت کے موقف کو ظاہر کرتی ایک وڈیو یہاں دیکھیے
  15. شاکرالقادری

    انبیاء کی عصمت و عفت - سنی عقیدہ

    محمود احمدغزنوی ! آپ نے جس خوبصورت اور عارفانہ نکتہ نظرسے مسئلہ کا حل پیش کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ لیکن اب یہ موضوع چل نکلا ہے تو چاہیئے کے اس سلسلہ میں کی جانے والی علمی ابحاث کو یہاں جمع کیا جائے تاکہ ہمارے دوست کو اس سلسلہ میں تشفی ہو میں یہاں شیعہ نکتہ نظر سے لکھا گیا ایک آرٹیکل پیش کرنا...
  16. شاکرالقادری

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک ، شمسی توانائی ، سولر انرجی پارک

    میاں برادران ! کی حکومت جب بھی آئی ہے اس قسم کے خوشگوار منصوبے شروع کیے گئے یہ الگ بات کے یار لوگوں نے ہمیشہ ان پر تنقید کی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان منصوبوں کی اہمیت کو تسلیم کر لیا گیا
  17. شاکرالقادری

    انبیاء کی عصمت و عفت - سنی عقیدہ

    تحریر: مولانا مدثر جمال تونسوی . فاضل دارالعلوم کراچی حضرت شاہ اسماعیل شہید(رح) کے بیان کے مطابق ،اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرات انبیاء علیہم الصلاۃو السلام کو ’’ولایت‘‘ کاجو عظیم کمال دیا جاتا ہے، وہ ان کی’’عبودیت اور عصمت‘‘ کے لباس میں جلوہ نما ہوتا ہے۔’’ عبودیت‘‘ کی توضیح کے بعد اب’’مسئلہ...
  18. شاکرالقادری

    ’’کیسریا بالم پدھارو مارو دیش رے...........‘‘ از استاد نصیر الدین سامی

    زبر دست! استاد نے ہجرو فراق کے جذبات کو بہت خوب انداز میں نباہا ہے ایک عرصہ کے بعد اتنا اچھا اور پر تاثیر گانا سننے کو ملا
  19. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    جیہ !اب فل سٹاپ والا مسئلہ بھی درست ہونا چاہیئے میں نے انوار سہیلی کے پشتو ترجمہ پر چیک کر لیا ہے مجھے تو کوئی لفظ بریک ہوتا ہوا نظر نہیں آیا باقی آپ خود بتا سکتی ہیں اگر آپ کی نظر میں یہ فائنل ہو چکا ہے تو ابن سعید ! سے فونٹ سرور میں شامل کرنے کے لیے کہہ سکتی ہیں
Top