نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    جی یہ پی ڈی ایف میں بھی دستیاب ہو گا ارور ڈاک کا پتہ دے کر منگوایا بھی جا سکتا ہے
  2. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    یہ نعیم رضا کون ہیں فنی اعتبار سے ان کا کلام بہت کمزور ہے
  3. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    اس دفعہ کے فروغ نعت میں انشأ اللہ آپ کو ان کا معراجیہ کلام ملے گا ہم نے ان پر خصوصی توجہ دی ہے
  4. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    غالب کے ممدوح:ابو المعانی مرزا عبدالقادر بیدل ہیں تفصیلات کے لیے https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B1%D8%B2%D8%A7_%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1_%D8%A8%DB%8C%D8%AF%D9%84
  5. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    بیدل کو ان لبونکی شفاعت ہو ایخدا ہے جن لبونمین مایۂ یحی العظام خاص سبحان اللہ
  6. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    خرم انصاری ! بہت خوب مولانا محمد عبد السمیع بیدل رام پوری کے اس کام کا ماخذ کیا ہے اگر ساتھ ہی کتاب کا حوالہ لکھ دیا کریں تو شکر گزار ہونگا
  7. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    جزاک اللہ دوستان محترم ھل من مزید
  8. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    میرا خیال ہے یہاں ”بخت ِ بیدار“ ہوگا
  9. شاکرالقادری

    احتراماََ گر مجھے شاعر نہیں مانا گیا

    چلیں شکر ہے اس بہانے آپنے ہمیں بھی شاعر تسلیم کر لیا اب تو: من ترا حاجی بگویم ۔۔۔۔ تو مرا ملا بگو والا سلسلہ چلتا رہے گا
  10. شاکرالقادری

    احتراماََ گر مجھے شاعر نہیں مانا گیا

    اور عارف تمہیں یہ جان کر تعجب ہوگا کہ میں عمران خان کے مقابلے میں زیادہ جوان ہوں کیونکہ وہ مجھے سات سال بڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ خبردار جو مجھے بزرگ کہا :)
  11. شاکرالقادری

    احتراماََ گر مجھے شاعر نہیں مانا گیا

    براہ کرم اب یہ ثابت نہ کر لینا کہ میرا تعلق عمران خانی فرقہ سے ہے
  12. شاکرالقادری

    احتراماََ گر مجھے شاعر نہیں مانا گیا

    مندرجہ بالا اشعار پر میری طرف سے داد قبول کیجئے اور یہ بھی کہ ہم نے آپ کو شاعر مان کر اپنے آپ کو آپ کے انتقام سے محفوظ کر لیا ہے :)
  13. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    https://www.facebook.com/409538629196759/photos/pcb.441453379338617/441443156006306/?type=1&theater
  14. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    محمد وارث بھائی جزاک اللہ میں نے بابائے اردو مولوی عبدالح کی لائبریری سے چراغ کعبہ کی عکس بندی کروائی ہے وہ بہت خوبصورت کتابت کے ساتھ چھپی ہوئی ہے ایک آدھا صفحہ کہیں اپلوڈ کر کے شیئر کرتا ہوں
  15. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    محترم شبیر حسین تاب صاحب! محسن کارکوروی کا یہ قصیدہ معراجیہ تو نہیں جس کا آپ نے لنک دیا ہے۔ محسن نے جو معراج نامہ لکھا ہے وہ (چراغ کعبہ )کے نام سے ہے جس میں مکمل سفر معراج کو نظم کیا گیا ہے اوربے شک یہ معراج نامہ ۔۔۔۔۔ معراج فن کا ایک نمونہ ہے انشأ اللہ جب موقع ملا اسے ٹائپ کر کے یہاں پیش کرونگا
  16. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    محسن کا قصیدہ معراج اگر لنک عنایت فرمائیں تو نوازش ہوگی
  17. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    بہت شکریہ سید صاحب اگر مکمل مل جائے تو بہت خوشی ہوگی مجھے
  18. شاکرالقادری

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    یہ تو سب کو معلوم ہے کہ اسمبلی کل بھی غلط تھی اور آج بھی غلط ہے یہ بتا کر آپ نے ہمارے علم میں کوئی اضافہ نہیں فرمایا۔۔۔۔۔۔ نئی بات تو یہ ہے کہ کل جو موقف درست تھا آج وہ غلط ہوگیا ;)
  19. شاکرالقادری

    تحریک انصاف آٹھ ماہ کے احتجاج کے بعد اسمبلیوں میں واپس

    ویسے وہ کہتے ہیں ناں: ”ہر کہ در کانِ نمک رفت نمک شد“ جو نمک کی کان میں چلا گیا وہ نمک ہی بن گیا معلوم نہیں جعلی اسمبلی میں اصلی آدمی کا کیا حال ہوگا
Top