نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    تحریک انصاف آٹھ ماہ کے احتجاج کے بعد اسمبلیوں میں واپس

    آپ نے خود ہی تو اس بات کا جواب دے دیا ہے لیکن وہ جواب بین السطور ہے اگر میں اس کو کھول کر بیاں کرنا چاہوں تو کچھ یوں ہوگا: آج اگر عمران خان اسمبلی میں چلے گئے ہیں تو ۔ کل تک جوعمران خان اس اسمبلی کو گلیاں دیتے اور جعلی کہتے نہیں تھکتے تھے، آج اسی اسمبلی میں بیٹھ گئے ہیں۔ نہ جانے لوگوں کے یہ...
  2. شاکرالقادری

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    عمران کا موقف تو درست ہی تھا ۔۔۔۔ لیکن درست موقف اب چونکہ غلط اسمبلی میں چلا گیا ہے اس لیے ”ہر کہ در کانِ نمک رفت نمک شد“ کی مصداق یہ درست موقف بھی غلط ہو گیا ہے :rollingonthefloor:
  3. شاکرالقادری

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    ڈیٹا بیس ”ذ“ اور” ز“ فرق کیسے کرے جب آپ نے "زیادہ" اور "زیادہ" میں یہ فرق نہیں رکھا :)
  4. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    کتاب کو سر سری طور پر دیکھا ملتانی صاحب کالب و لہجہ متانت، تحمل اور برباری سے عاری نظر آیا۔ اس لیے کتاب کو اپنے مزاج سے ہم آہنگ نہ پاکر مطالعہ ترک کر دیا تاہم ملتانی صاحب کے موقف کو ان مخالفت کی رو میں بہتے ہوئے یک سر رد بھی نہیں کیا جا سکتا
  5. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    شکریہ مجذوبِ پنڈی آپ کا :)
  6. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    جب اس محفل میں اہل علم کی پیاس بجھانے کے لیے ہر کوئی لبالب سبو ہاتھ میں لیے حاضر ہوتا تھا
  7. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    لگتا ہے اردو محفل اب وہ اردو محفل نہیں رہی :)
  8. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    الف نظامی ڈاکٹر مشاہد رضوی
  9. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    السلام علیکم مجھے اردو نعت کے موضوعی مطالعہ کے سلسلہ میں ”منظوم معراج ناموں“ کی ضرورت ہے چاہے وہ علیحدہ کتابی صروت میں ہوں یا اردو کے نعتیہ ادب میں شامل معراج النبی صلی اللہ علیہ واؒہ وسلم پر لکھی گئی تخلیقات ہوں اس دھاگے میں ایسی منظومات، معراج نامے وغیرہ شیئر کیئے جائیں کتاب کا حوالہ ضرور دیا...
  10. شاکرالقادری

    کیا کیا جائے۔۔؟؟؟

    واقعی دنیا گول ہے اور اگر کوئی گولی نہ دے تو پھر ایک جگہ جمع ہونا ممکن ہے۔ تمہیں یہاں دوبارہ دیکھ کر جو خوشی ہوئی اسکا اندازہ کس کو ہو سکتا ہے
  11. شاکرالقادری

    کیا کیا جائے۔۔؟؟؟

    :welcome:
  12. شاکرالقادری

    اپنے کمپیوٹر پر اردو متن کی رینڈرنگ بہتر کریں ، لینکس یامیک کی طرح!

    شکریہ عارف ! میں ابچی چیک کرتا ہوں امید ہے یہ کوئی اچھی چیز ہوگی اور ہاں ! یہ نوٹو نستعلیق کونسا ہے اور کہاں سے ملے گا ؟
  13. شاکرالقادری

    بنام عشق

    آپ مجھے پوری غزل فراہم کریں تو کوشش کرونگا
  14. شاکرالقادری

    بنام عشق

    یہ پہلے سے کیا گیا ترجمہ نہیں ہے ابھی آپ کا مراسلہ پڑھا تو فی البدیہہ ترجمہ کرڈالا اور ابھی تو اس میں بہتری کی گنجائش ہے اس لیے پوری غزل تو نہیں :)
  15. شاکرالقادری

    بنام عشق

    میں نے کہا کہ چودھویں کے چاند سے روشن ہے کیا اٹھلا کہ وہ رشکِ قمر بولا " مرا رُخسار ہے" میں نے کہا کہ شہد سے شیریں بھی کچھ ہوگا بھلا شیریں سخن کہنے لگا "وہ تو مری گفتار ہے " (ترجمہ: شاکرالقادری)
  16. شاکرالقادری

    المدینہ لائبریری سافٹ ویئر(یونیکوڈ200سے زائد کتب)

    بہت خوب ! اگر مطلوبہ فارمیٹ میں نئی یونی کوڈ تیار کرنے کا طریقہ بھی سجھا دیں تو لوگ اپنی مرضی کی کتابوں کو بھی شامل کر سکیں گے
  17. شاکرالقادری

    تصوف اور واقعۂ کربلا... وجدان۔۔۔۔۔ڈاکٹرصغرا صدف

    کل بھی لوگوں نے حسین کو تنہا چھوڑ دیا تھا اور آج بھی ناصبیت اپنی جڑیں پھیلاتی جا رہی ہے کل بھی لوگ مصلحت کا شکار تھے اور آج بھی ======= یہ میرے بارے میں ہی مورخ نے اپنی تاریخ میں لکھا تھا کہ میرا دل تو انہی بہتر دلوں کے ہمرہ دھڑک رہا تھا مگر مرے ہاتھ، میری تلوار، میرے بازو حسینیت کے خلاف اٹھے...
Top