نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    لاک ڈاؤن: ایک پنجابی نظم کا ترجمہ

    سر! اصل متن میں تو کہنی، کہنی کے ساتھ لگانا لکھا ہے۔ کہیں اس سے یہ مراد تو نہیں کہ ہاتھ ملانے کے بجائے اپنی کہنی، دوسرے کی کہنی سے لگائی جا رہی ہے؟ اگر اپنی ایک کہنی، دوسری کہنی سے لگائی جا رہی ہے تب بھی شاید یہ ترجمہ درست نہ ہو۔
  2. عدنان عمر

    لاک ڈاؤن: ایک پنجابی نظم کا ترجمہ

    زبردست ترجمہ ہے۔ ترجمے پر طبع زاد کا گمان ہوتا ہے۔ بس اس شعر کے ترجمے پر شاید نظرِ ثانی کی ضرورت ہے: ویکھو ویکھ اساں وی کہنی کہنی نال لگا لینے آں میرے خیال میں یہاں شاعر یہ کہ رہا ہے کہ دوسروں کی دیکھا دیکھی ہم بھی اپنی کہنی، کہنی کے ساتھ لگا لیتے ہیں۔ سر! باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں۔
  3. عدنان عمر

    ‏سب سے بڑی نعمت: دل کا خدا کی جانب متوجہ ہونا۔ (ابن قیمؒ)

    ‏سب سے بڑی نعمت: دل کا خدا کی جانب متوجہ ہونا۔ (ابن قیمؒ)
  4. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    دورانِ مطالعہ ایک فکر انگیز مضمون پڑھنے کو ملا۔ سوچا آپ کو بھی شریک کر لوں۔ شاید پاپائیت کے حوالے سے آپ کے کسی سوال کا جواب اس میں موجود ہو، ورنہ فوڈ فار تھاٹ کے طور پر ہی پڑھ لیجیے۔ تجدد پسندوں کا تصور اجتہاد تحریر: مولانا زاہد الراشدی ماہنامہ الشریعہ، گوجرانوالہ جنوری ۲۰۰۷ء بخاری شریف میں...
  5. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    تمھاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ تیرگی جو میرے نامۂ سیاہ میں تھی
  6. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    سوال گندم، جواب چنا۔
  7. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یا تو میں اپنی بات سمجھا نہیں پا رہا، یا صرف آپ کے لیے صرف وہ دلیل قابلِ قبول ہے جو ایک خاص مکتبہ فکر کے علمائے کرام کی ہو۔ بہرحال، محترم علمائے اہلِ حدیث کی جانب سے تعویذ سے متعلق جاری کردہ فتویٰ ملاحظہ فرمائیے۔ تعویذات تاریخ اشاعت : 2012-05-07 مشاہدات : 543 سوال السلام عليكم ورحمة...
  8. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جواب یہاں دیکھیے۔ پھر بھی تشفی نہ ہو تو بدگمانی رکھنے کے بجائے علمائے کرام سے براہِ راست رابطہ کر کے آپ یہ سوال پوچھ سکتے ہیں۔
  9. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ہاں صحیح تو ہے، میرا تو اب یہی کہنا ہے کہ دین کے معاملے میں میری اپنی کوئی رائے نہیں۔ اور یہ سمجھنا اتنا مشکل بھی نہیں۔ بھلا ایک غیر عالم، عالم کے برابر کیسے ہوسکتا ہے، چاہے بات دنیاوی علم کی ہو یا دینی علم کی۔ میرا یہ موقف دو ٹوک ہے۔ باقی آپ کا یہ کہنا کہ ’’علماء کے کام سے مدد سے لے کر اس کی...
  10. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یہاں ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ قرآنی آیات والا پانی بطور علاج حاملہ کو پلانے اور اس کے پیٹ اور شرمگاہ پر چھڑکنے پر قرآن کی بے ادبی نہیں ہوتی۔ اب آگے بڑھتے ہیں اور ران پر ملفوف تعویذ باندھنے کا مسئلہ سمجھتے ہیں۔ کیا عورت کی ران پر تعویذ باندھنا موجب کفر ہے ؟ سوال ]۱۰۰[: کیا فرماتے ہیں علمائے...
  11. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جی بالکل، ہمارا بھی یہی مسلک ہے۔ دیکھیے موجودہ دور کے علمائے کرام بھی اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ کئی اکابر صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین اور سلف صالحین نے شرعی تعویذات کو جائز قرار دیا ہے، جیسا کہ آپ کے نقل کردہ اوپر کے مراسلے میں درج ہے۔ اور موجودہ دور کے جو علمائے کرام تعویذات کو جائز...
  12. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    محترم! میں نے یہ کب کہا کہ میں فلانے عالم کے پیچھے چل رہا ہوں؟ کیا آپ کسی بھی لڑی میں شامل میرا ایک بھی مراسلہ اس بارے میں دکھا سکتے ہیں؟ اگر ہر غیر عالم کو کسی ایک عالم کے پیچھے چلنا ہوتا تو یہ بات تو پوری دنیا جانتی۔ کیا کبھی آپ نے کبھی کسی مسلمان کو یہ کہتے سنا ہے کہ یہ مفتی تقی عثمانی صاحب...
  13. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    فہد مقصود نے مفتی تقی عثمانی صاحب پر یہ الزام لگایا ہے کہ انہوں نے لکھا ہے کہ "خون یا پیشاب سے سورۂ فاتحہ لکھنا جائز ہے۔" اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ جب کوئی عالم، فقیہ یا محدث کسی مسئلہ پر بحث کرتا ہے تو اس کے بارے میں موجود تمام دلائل کو جمع کرتا ہے اور پھر مخالف دلائل کا رد کر کے اپنا موقف پیش...
  14. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اس سے ایک اور بات بھی سمجھ آئی۔ اور یہ کہ آپ یعنی فہد مقصود کا قول بھی حجت نہیں ہو سکتا کیونکہ آپ ہی کا کہنا ہے کہ: اس لیے آئندہ کے مراسلوں میں جب آپ کے پیش کردہ دلائل پر تنقید ہو گی تو تنقید آپ یعنی فہد مقصود پر کی جائے گی نہ کہ علمائے اہلِ حدیث پر کیونکہ میں ایسے کئی علمائے اہلِ حدیث کو جانتا...
  15. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اگلا جواب ایک اور حدیثِ نبوی سے۔ یہ حدیث شیخ ابو بکر احمد بن محمد الدنیوری المعروف بہ ابن السنی رحمہ اللّٰہ کی کتاب "عمل الیوم و اللیلۃ" میں درج ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ "رسول اللہﷺ کے دن اور رات‘‘ کے نام سے کیا گیا ہے۔ لطف کی بات یہ ہے کہ یہ کتاب محدث لائبریری (کتاب و سنت ڈاٹ کام) میں موجود...
  16. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    تیسرا جواب: (باقی اگلے مراسلے میں)
  17. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ٹھیک ہے۔ ملاحظہ ہو اس اعتراض کا براہِ راست جواب جو علمائے کرام نے دیا ہے۔ قرآنی آیت سے لکھا ہوا تعویذ ران پر باندھنا سوال کیا ران پر قرآنی آیت سے لکھے ہوئے تعویذ کو باندھنا جائز ہے، جیسا کہ اس طرح کا ایک تعویذ سہولتِ ولادت کے لیے اعمالِ قرآنی میں درج ہے؟ جواب تعویذ میں لکھی آیات جب چمڑ ے...
  18. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    مختلف رنگ؟؟ شاید آپ نے اس موضوع سے متعلق میرا پہلا مراسلہ غور سے نہیں پڑھا۔
  19. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    میرے اکابرین؟؟ بھائی میرے اکابرین تو صحابہِ کرام سے لے کر موجود دور تک کے مستند علمائے کرام ہیں۔ آپ معاملے کو ذاتی رنگ دینے کی کوشش مت کیجیے۔
Top