ڈاکٹر صاحب کا کہنا ہے کہ اب بھینسوں کو بھی ان تجربات سے گزارنے کا آغاز ہو رہا ہے۔ اور پھر بھینسوں کے دودھ میں اضافے کے لیے انھیں مضرِ صحت ٹیکے لگانا تو اب ایک عام سی بات ہے۔
میرے خیال میں ملک بھر میں جہاں جہاں مویشیوں کے جدید فارمز کھولے جا رہے ہیں یا گئے ہیں، وہاں وہاں ان طریقوں کو متعارف...