اگر قادیانیوں کو وہ حق مل جائے جو آپ مانگ رہے ہیں تو کیا ہندوستانی مسلمانوں کو حکومت ان کے غصب شدہ حقوق دے دی گی اس خوشی میں؟
ظاہر ہے نہیں دے گی۔ اس لیے بہتر ہے کہ آپ یا تو (متعلقہ لڑی میں) قادیانیوں کی بات کریں یا پھر ہندوستانی مسلمانوں کی۔ دونوں کو مکس نہ کریں۔ محمداحمد بھائی کے بعد میری جانب...