نتائج تلاش

  1. فاخر

    بہت عمدہ ہے۔

    بہت عمدہ ہے۔
  2. فاخر

    بغرض اصلاح (وُہ عبقری شی بتائیں کیا ہے )

    جزاک اللٰہ ،سلامت رہیں خوش رہیں
  3. فاخر

    بغرض اصلاح (وُہ عبقری شی بتائیں کیا ہے )

    غزل فاخر وُہ عبقری شی بتائیں کیا ہے سنائیں کیسی وہ سروری ہے وہ سروری ہے، نہ زیرکی ھے وہ پر تغزل سخن وری ہے کرو نہ نازل عتاب اپنا کہ ہم ترے ہیں ازل سے شیدا خفا ہو کیوں تم، قریب آؤ نہ جانے کیسی یہ کجروی ہے یہ چشم ِ نرگس یہ زلف برہم جبیں درخشاں اور اِس پہ شوخی کہاں سے پایا یہ حسن تم نے بتاؤ...
  4. فاخر

    کہوگے جب تم خلوص دل سے نبیﷺ کی مدحت میں شعر فاخرؔ یہ میرا دعویٰ ہے بالیقیں اس عمل سے معراج تب...

    کہوگے جب تم خلوص دل سے نبیﷺ کی مدحت میں شعر فاخرؔ یہ میرا دعویٰ ہے بالیقیں اس عمل سے معراج تب ملے گی (فاخر)
  5. فاخر

    غزل کے روپ میں ہم آج زخم دل دکھاتے ہیں

    غزل فاخر غزل کے روپ میں ہم آج زخم دل دکھاتے ہیں نہ سمجھو آپ بیتی تم کو جگ بیتی سناتے ہیں نہیں ہو تم تو سونی سونی سے لگتی ہے یہ دنیا چلے آؤ! تمہاری راہ میں پلکیں بچھاتے ہیں تمہیں اس کا پتہ شاید نہیں ہوگا کہ ہم اکثر تمہاری یاد کو اپنے جگر کا خوں پلاتے ہیں ہماری بیخودی دیکھو کہ جب...
  6. فاخر

    نصیر الدین نصیر چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے

    میں نصیر آج لایا وہ نعتِ نبی نعت گو منہ میرا دیکھتے رہ گئے وااااااااہ بہت خوب
  7. فاخر

    نصیر الدین نصیر چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے

    جب سواری چلی ، جبرئیل امیں صورتِ نقشِ پا دیکھتے رہ گئے
  8. فاخر

    نصیر الدین نصیر چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے

    یہ نعت سب سے پہلے میں نے انسٹا گرام کے ’ریل ‘ سیکشن میں سنا تھا ، جسے میلاد رضا قادری نے اپنی آواز دی ہے ۔ کلام میں جاذبیت اور استادانہ مہارت تھی ؛ اس لئے گوگل پر سرچ کیا ، تو براہِ راست محفل کا لنک سامنے آگیا ، پتہ چلا کہ یہ نعت پیر نصیرالدین علیہ الرحمہ کی لکھی ہوئی ہے۔ سبحان اللہ !! بہت...
  9. فاخر

    ایسا کیوں؟ ان نکموں سے کون سی شکایت ہوگئی ؟ اگر آپ کے ناک میں دم ہوتا ہے، تو براہِ کرم اس طرف نہ...

    ایسا کیوں؟ ان نکموں سے کون سی شکایت ہوگئی ؟ اگر آپ کے ناک میں دم ہوتا ہے، تو براہِ کرم اس طرف نہ جائیں!!
  10. فاخر

    ’’آبروئے ملت ِ بیضا بہن مسکان ہے‘‘

    شعر کے بجائے ایک ’’مصرعہ‘‘ استعمال کیا گیا ہے ۔وہ یہ ہے: ’’ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی‘‘
  11. فاخر

    ’’آبروئے ملت ِ بیضا بہن مسکان ہے‘‘

    آبروئے ملت ِ بیضا بہن مسکان ہے ( نوٹ : اس نظم میں علامہ اقبال کا ایک شعر بطور تبریک استعمال کیا ہے ) احمد فاخر ، نئی دہلی آبروئے ملت بیضا بہن مسکان ہے باعث ِصد رشک اور فخر ِ زمن مسکان ہے شعلہ افشاں، کیسی جرأت، اِس خزاں منظر میں تھی ”ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی“ ایسی جرأت؟ یہ...
  12. فاخر

    آمین ثم آمین ۔ اس بہن کی ایک نعرہ تکبیر نے 20 کروڑ مسلمانوں کے دل سے خوف دور کردیا الحمد للہ ...

    آمین ثم آمین ۔ اس بہن کی ایک نعرہ تکبیر نے 20 کروڑ مسلمانوں کے دل سے خوف دور کردیا الحمد للہ !! کاش میں اقبال جیسا شاعر ہوتا تو، اپنی پوری ولولہ انگیز شاعری مسکان کے قدموں میں نچھاور کردیتا !!
  13. فاخر

    کرناٹک میں نرغه كفار میں نعرہ تکبیر بلند کرنے والی شیرنی بہن مسکان کے نام: آبروئے ملتِ بیضا بہن...

    کرناٹک میں نرغه كفار میں نعرہ تکبیر بلند کرنے والی شیرنی بہن مسکان کے نام: آبروئے ملتِ بیضا بہن ’’مسکان‘‘ ہے باعثِ صد رشک اور فخرِ زمن ’’مسکان‘‘ ہے شعلہ افشاں کیسی جرأت اُس خزاں منظر میں تھی ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی ؟
  14. فاخر

    معلوم ہے تم کو بھی اس حسن کے صدقے میں-- غزلوں کو ملا نغمہ ، لفظوں کو ملی خوشبو (فاخرؔ )

    معلوم ہے تم کو بھی اس حسن کے صدقے میں-- غزلوں کو ملا نغمہ ، لفظوں کو ملی خوشبو (فاخرؔ )
  15. فاخر

    تیرا چہرہ صبح صادق کی طرح ہے -- چشم تیری جام و مینا اور قدح ہے

    تیرا چہرہ صبح صادق کی طرح ہے -- چشم تیری جام و مینا اور قدح ہے
  16. فاخر

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک

    استاد محترم جناب الف عین صاحب مدظلہ العالی کی سالگرہ کے موقع پر تہہ دل سے مبارک باد و تہنیت پیش کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ رکھے، اور تمام حوادت و عوارض سے محفوظ رکھے آمین ۔ عالی مرتبت اُستاد محترم کی اُردو ادب کی خدمات زریں آبِ زر سے لکھے جانے کے قابل ہیں ، ان کا...
  17. فاخر

    سیاست سے متعلق شاعری

    منصفی کی اب توقع ہے فضول قاتلوں کی بھیڑ ہے ایوان میں آگ بھاشن سے لگی ہے اس لئے شہر کی آب و ہوا مسموم ہے فاخر
  18. فاخر

    بغرض اصلاح : ہوگا پہلومیں مِرے ،وہ آفتابی ایک دن

    غزل ب رائے اصلاح فاخر رَنگ لائے گی ہماری اشکباری ایک دن دید کی خیرات ہوگی ناگہانی ایک دن عشق کی نیرنگیوں میں یہ نہیں معلوم تھا ہم کو بھی سہنی پڑے گی بے قراری ایک دن گرچہ روٹھا ہے، مگر مجھ سے اسے نفرت نہیں ہوگا پہلو میں مرے، وُہ آفتابی ایک دن پھول، شبنم، خوشبوئیں ہیں دیکھنے کی منتظر...
  19. فاخر

    اس قدر فیاض ہونا بھی تمہیں اچھا نہیں ---تم کو لے ڈوبے گی ایسی خیر خواہی ایک دن مے کشی سے دور...

    اس قدر فیاض ہونا بھی تمہیں اچھا نہیں ---تم کو لے ڈوبے گی ایسی خیر خواہی ایک دن مے کشی سے دور ہیں، ایسے رہیں گے کب تلک؟ ---شیخ صاحب کی لٹے گی پارسائی ایک دن (شیخ ہمارے ملک کے ہیں،پاکستانی وفاقی وزیر نہیں )
  20. فاخر

    آزاد نظم ( چلے آؤ)

    چلے آؤ ! آزاد نظم فاخر بڑی حسرت سے ہم نے بھی تمہاری راہ میں پلکیں بچھائے ہیں ہماری منتظر آنکھوں کی خاطر .....تم چلے آؤ! ہمارے پیار کی تم کو قسم ہے، اے ستمگر اور سراپاسنگ! ہماری التجا سن لو، بھرم رکھ لو چلے آؤ ! نہ تڑپاؤ، نہ ترساؤ ہمیں اب اور! خدا کے واسطے اپنے حسیں چہرہ ،...
Top